1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عشق بس عشق مصطفیٰ مانگوں

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏19 نومبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    حمدیہ ونعتیہ کلام

    عشق بس عشق مصطفیٰﷺ مانگوں
    اور تجھ سے نہ کچھ خدا مانگوں
    اس دعا سے بڑی دعا کیا ہے
    اس سے بڑھ کر میں کیا دعا مانگوں
    میرے سوزِ جگر کے چارہ رساں
    تجھ سے ہر زخم کی دوا مانگوں
    زندگی مجھ کو بخشنے والے
    زندگی کا میں مدعا مانگوں
    اپنے آپے سے ہو کے باہر آج
    تجھ سے میں تیرا دلربا مانگوں
    لوگ کہتے ہیں جن کو بے سایہ
    ان کے سائے کا آسرا مانگوں
    جاں بھی جائے تو آسؔ دے کر میں
    ان کے کوچے کی خاکِ پا مانگوں

    سعادت حسن آس
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    ارشد چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں