1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز ساتھیو ۔ آئی ایم بیک

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏26 اگست 2018۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ

    ایک طویل مدت کے بعد میں اس فورم پر لاگ انمن ہو سکی ہون۔ کچھ پاسورڈ کا مسئلہ تھا۔ جو انتھک کوششوں کے باوجود حل نہین ہوتا تھا۔ آج معجزۃً حل ہو گیا۔ سو آئی ایم بیک۔
    :)
    اس دوران میں ایک کتاب "بادِ صبا" منظر عام ہر آئی ہے۔
    جس کی تصویر بھی منسلک ہے
    23232183_1933606973332989_106239843_n.jpg
     
    Last edited by a moderator: ‏26 اگست 2018
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید ۔۔۔کتاب کی بہت بہت مبارک ۔۔امید ہے اب آپ فورم پر آتی رہا کریں گی ۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,136
    موصول پسندیدگیاں:
    9,334
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    آپ کا واپس آنا مبارک
    آپ کو عید مبارک
    آپ کو کتاب مبارک

    بہت ساری دعاؤں کے ساتھ کہ اللہ بہت ساری کامیابیاں عطا فرمائے آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2019
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    nice sharing amazing
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,136
    موصول پسندیدگیاں:
    9,334
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سے غائب؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں