1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏24 مارچ 2011۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام ۔۔۔۔۔

     
  2. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    ابن آدم صاحب اس ویڈیو سے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔
    اگر آپ عرفان مشہدی کو گمراہ ثابت کرنا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں وہ اہل سنت والجماعت کے سینوں میں بستے ہیں اور اگر آپ کا مقصد اس فورم میں لڑائی جھگڑا پھیلانا ہے تو پھر تو آپ کی یہ کوشش ناکام ہوگی کیونکہ آج کل ہر بندہ ہوشیار ہوگیا ہے ۔۔۔۔لہٰذا آپ کو میری ایک گزارش ہے کہ دوسروں کا مسلک چھیڑو نہیں اور اپنا چھوڑو نہیں۔
    آخر میں موڈیٹرز سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ اس قسم کے تھریڈز پر نظر رکھا کریں کیونکہ بلیک واٹر نے اپنے ایجنٹ فورمز پر بھی چھوڑ رکھے ہیں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    رواحانی بابا صاحب آپ نے اچھا اور مدلل جواب دیا ہے میرا خیال ہے کہ یہ ادھورا کلپ ہے اور شاہ صاحب اہلسنت کے درخشاں چراغ ہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    السلام علیکم۔

    علمائے کرام کا احترام اپنی جگہ ۔۔۔ لیکن علمائے حق کے علاوہ امت مسلمہ کے اندر نفرتیں، کدورتیں پھیلانے اور فاصلے پیدا کرنے والے "علمائے سو" کے متعلق بھی جو وعید احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں‌آئی ہے ہمیں اس پر بھی نظر رکھنا چاہیے۔ محض نام کے ساتھ سید، مولانا، حضرت، پیر، قبلہ لگا لینے سے انسان "علمائے حق" کی صف میں داخل نہیں‌ہوجاتا ۔ اور نہ ہی ہم مسلمانوں کو بنا تحقیق کیے آنکھیں بند کرکے ہر مولانا کی ساری باتیں‌مانتے چلے جانا چاہیے۔ امت مسلمہ کے زوال و انحطاط میں جو کردار موجودہ دور میں ایسے نفرت پسنداور فرقہ پرست، تنگ نظر ملاوں کا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ انتہا پسندی، شدت پسندی اور خود پسندی کسی طرح بھی اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک پسندیدہ عمل نہیں۔

    اور پھر امت کو متحد و متفق کرنے کی بجائے پہلے سے لخت لخت امت میں مزید ایسی نفرتیں‌پیدا کرنا کسی طرح بھی اسلام کے مفاد میں نہیں ہے۔ کیونکہ قرآن و سنت سے یہ امر واضح ہے کہ اسلام امن، محبت اور اتحاد و یگانگت کا درس دیتا ہے اور کسی سطح پر بھی فرقہ واریت، نفرت ، بغض و عناد اور انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیتا۔
    علمائے اہلسنت کی بےشمار نمایاں قابل احترام شخصیات نےکفر کے فتوی میں ہمیشہ احتیاط سے کام لیا۔
    ہمیشہ "انفرادی طور" پر کسی کے اقوال ، افکار، تحریر و تقریر سے گستاخئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ثابت ہوجانے پر اس پر فتویء کفر لگانے کی قائل ہے۔
    کافر صرف گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوتا ہے۔ کسی مسلک، کسی طبقے یا کسی ملک سے منسلک ہونا کسی کو کافر ہونا ثابت نہیں کرتا۔
    مجھ عاجز کے دعوی کی تائید میں پیر گولڑوی کے عظیم چشم و چراغ پیر نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ اور انکے ساتھ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی آراء پر مبنی مندرجہ ذیل کلپ ملاحظہ کریں۔ پیر صاحب رحمہ اللہ علیہ اور انکے بابا جان حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رضی اللہ عنہ بھی پورے طبقہ و گروہ پر تکفیر کے فتوی کے قائل نہیں‌تھے۔ بلکہ اسی کلپ نے پیر صاحب نے پیر مہر علی شاہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ سناتے ہیں کہ انہوں نے معروف دیوبندی عالم دین "مولانا انور شاہ کشمیری" کی کتنے ادب و احترام اور فراغ دلی سے میزبانی فرمائی ۔


    خدارا احتیاط و اعتدال کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑا کریں۔ اوپر والے کلپس کو دردِ دل سے سنیں اور اپنے ضمیر کی سے فیصلہ کریں۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    لیکن نعیم بھائی آپ کے والا کلپ پلے نہیں ہو رہا۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    السلام علیکم بلال بھائی ۔ میں نے تو ابھی بھی چلایا ہے ۔ چل گیا ہے۔

    خیر یہ ٹرائی کرلیں







     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    شکریہ نعیم بھائی آپ نے بہت ہی مدلل بیان پیش کئے ہیں جزاک اللہ
     
  8. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    میرے خیال سے ان سب باتوں سے پرہیز کرنا ہی فورم کے لئے بہتر ہوگا ۔
     
  9. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان شاہ مشہدی صاحب اور حرمین شریفین کا احترام

    اسلام علیکم عرفان شاہ مشہدی دامت برکاتہ اہلسنت کے مایا ناز عالم دین ہین آپ لوگ تاریخ کے اُس سیاہ باب کو کیسے بھول سکتے ہو جب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب اور اہلیبت اطہار رضی اللہ عنہم کے مزارات پر توحید کے نام پر بلڈوزر چلایا گیا جناب حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی قبرِ مبارک چبا ڈالی اور یہ لکھتے ہوئے میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں سب مسلمانوں کے دل کی دھڑکن آنکھوں کا چین فرشتوں کی جائے نزول گنبدِ خضراء پر گولیاں برسائی گیئں تف ایسی سوچ پر ،تف ایسے لوگوں پر۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں