1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عدل

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اختر, ‏25 اپریل 2019۔

  1. محمد اختر
    آف لائن

    محمد اختر ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2019
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    شہر کے قاضی کے پاس دو آدمی ایک خوبصورت عورت کے ساتھ پیش ہوۓ
    اور دونوں نے عورت کا خاوند ہونے کا دعوئ کیااور انصاف کی التجا کی
    کافی سوچ و بچار کے بعد قاضی صاحب نے اس عورت کی دونوں آدمیوں سے طلاق ڈکلیئر کی اور عورت سے اپنا نکاح پڑھوا کر کیس خارج کر دیا
    فیصلہ کرنے بعد قاضی صاحب زاروقطار رونے لگے کہ ہچکی بندھ گئی
    لوگوں نے رونے کی وجہ پوچھی تو آنسو پونچھتے ہوۓ گھڑی بھر کو دم لیااور گلوکیر لہجے میں بولے
    میری ریٹائرمنٹ کے بعد ایسے منصفانہ فیصلے کون کرے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    محمد اختر جی !
    پوسٹ کو اس کے متعلقہ زمرہ یا سیکشن میں شیئر کیا کریں۔ طریقہ آپ کو ایک دفعہ بتایا ہے اگر ٹھیک سے سمجھ نہیں آیا تو بتائیے پھر سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
     
  3. محمد اختر
    آف لائن

    محمد اختر ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2019
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    سچی مچی مجھے بھول گیا ہے کیا اس کو انگلش میں کیا جا سکتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں