1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عجیب و غریب اور پراسرار

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از علی عمران, ‏11 اگست 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جیسے اہل علم کی علمی تحریروں کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جناب اس کو پڑھیں اور کوئی توضیع پیش کریں ، سچ جھوٹ تو اللہ کی ہی ذات بابرکات جانتی ھے،
    [​IMG]
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    الجزائر کا 3 سالہ بچہ پیدائشی حافظ قرآن ھے
    2009-10-03 : الجزائر الاخبار " الشروق " سے لیا گیا ھے

    علما کا مشورہ ہے کہ اسے قرآن کا معجزہ کھیں یا اللہ تعالیٰ کی جانب سے اھل ایمان کو دکھائی جانے والی کھلی نشانی، کہ الجزائر کے رھائشی 3 سالہ بچے نے ماں کی گود میں کھیلتے ھوئے اچانک ایسے تلاوت شروع کر دی جیسا کہ وہ قرآن کا حافظ ھو۔

    دیندار گھرانے میں پیدا ھونے والا فرح عبد الرحمان مکمل تجوید سے تلاوت کرتا ھے۔ علما و حفاظ اور ٹی وی کے لاکھوں ناظرین حیران رہ گئے۔ معجزاتی بچے کو قرآنی انسائیکلو پیڈیا بنایا جائے۔ علما کا مشورہ اسے قرآن کا معجزہ کھیں یا اللہ تعالی کی جانب سے اھل ایمان کو دکھائی جانے والی کھلی نشانی، کہ الجزائر کے رھائشی 3 سالہ بچے نے ماں کی گود میں کھیلتے ھوئے اچانک ایسے تلاوت شروع کر دی جیسا کہ وہ قرآن کا حافظ ھو۔


    حیران کن بات یہ ھے کہ اس بچے نے جس کا نام فرح عبد الر
     
  4. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سبحان اللہ بے شک اللہ کی قدرت کے سامنے انسان بے بس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بےباک بھائی دونوں اہم خبریں ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔
    اللہ رب العزت کی قدرت کاملہ کا ظہور ہر دور میں‌ہوتا رہا ہے اور ہوتا ہے۔ یہ بھی اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ دوسرے پیغام میں‌جو 3 سالہ بچہ قرآن مجید زبانی سناتا ہے۔ اسکی وجہ اسکی ماں نے یہ بھی بیان کی کہ وہ خود بھی باقاعدگی سے قرآن مجید کی تلاوت کرتی ہے۔ حتی کہ دوران حمل بھی اسکا یہی معمول جاری رہا۔ اور میڈیکل سائنس اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ماں کے بطن میں بچے کو جب سننے کی صلاحیت عطا ہوجاتی ہے تو وہ ماں کی آواز کو بالخصوص سنتا ہے۔ اگر یہ تھیوری سامنے رکھی جائے تو عین ممکن ہے بچہ تواتر سے قرآن حکیم سن سن کر یاد کر چکا ہو ۔
    واللہ ورسولہ صلی اللہ علیہ وسلم اعلم
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    علی عمران بھائی
    حیرت انگیز معلومات پر مشتمل مضمون ہے
    واقعہ ہی عجیب و غریب ہیں :86:
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ بے شک وہی ذات قادر مطلق ہے اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کی شہادتیں ہر دور میں ظہور پزیر ہوتی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں