1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبد المطلب صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 اپریل 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    tarif bismallah.gif
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ عبدالمطلب صاحب



      • ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



      • پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

        کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
        پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
        نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

        1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
        2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
        3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
        4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
        5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
        6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
        7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
        8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
        9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




        یا





        اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif
    tarif3.gif tarif3.gif
     
    سید شہزاد ناصر، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    11cy0qv9.gif
    دوستو۔۔!
    انتہائ خوشی ہوئ آپ سب کے درمیان اپنے آپ کو پا کر
    اور
    انشاءاللہ
    خوب محظوظ ہونگے اس خوبصورت ہماری اردو کے آپ جیسے پیارے پھولوں سے مہکتے باغیچے میں۔
    ہم تو اسکول سے بخار کا بہانہ کرتے تھے پرچے کے دنوں میں اب آپ نے بھی پرچہ تھما دیا ہے تو مجبوری ہے
    جواب تو دینے پڑینگے۔

    th729642g8z5cf0f0r1.gif th729642g8z5cf0f0r1.gif

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    عبدالمطلب جو میرے والدِ محترم کا تجویز کردہ تھا
    جو خود ایک عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ میجر بھی تھے۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    قلب جو میری والدہ محترمہ کی محبت کا نتیجہ تھا
    مائیں بچوں کو جگر کا ٹکڑا کہتی ہیں مگر میری ماں نے مجھے دل ہی کہ ڈالا۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    اکتوبر کی 22 تاریخ کو ہم نے اس دنیا کو رونق بخشی 1990 میں اپنے حسین ہونے پر کبھی غرور نہیں کیا۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کراچی جائےپیدائش ہے جس پر قسم کھانے کو تیار ہوں کہ پاکستان میں ہے۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    طالب علم ہوں اے سی سی اے کا مگر کبھی تعلیم کو ضروری نہیں سمجھا یہ تو والدین سمجھتے تھے
    ہم تو سیر و تفریح کے دلدادہ تھے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    سخن وری کا شوق ہے اور ٹوٹی پھوٹی شاعری بھی کرتا ہوں کچھ شیئر بھی کیا ہے یہاں
    مصوری سے بھی لگاو ہے اور پنسل سے کسی کی بھی تصویر بنا لیتا ہوں بس رنگ بھرنا نہیں آتا
    مصنف بننے کا شوق تھا مگر کچھ زیادہ وقت نہیں ملا لکھنے کیلئے
    کراٹے میں بلیک بیلٹ ہوں
    سومنگ کرتا ہوں
    شوٹنگ کا شوقین ہوں
    گھڑ سواری میرا محبوب مشغلہ ہے

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    شادی کر کے کسی کو اپنی زندگی برباد کرنے کا ارادہ ہے ہاہاہاہا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    گوگل سرچ پر

    تمام سوالوں کے جوابات پر نمبر کم مت کر دینا
    ورنہ میرے پاس کوئ پرچی یا رشوت کیلئے پیسےنہیں


    003_flowerswing_thanks4.gif
     
    سید شہزاد ناصر، غوری، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالمطلب صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر بہت مزا آیا۔بہت دلچسپ بھی لگا مگر ۔۔۔۔۔۔۔
    "اپنے حسین ہونے پر کبھی غرور نہیں کیا۔"۔غرور کرنا کس بات پر تھا ویسے؟:eek:
    "جس پر قسم کھانے کو تیار ہوں کہ پاکستان میں ہے" قسم کے بغیر بھی ہم سب یقین کر لیں گے۔:)
    "طالب علم ہوں اے سی سی اے کا مگر کبھی تعلیم کو ضروری نہیں" حیران کن بات ہے طالب علم اے سی سی اے کے ہیں اور تعلیم کو ضروری نہیں سمجھا۔o_O
    شوق بہت زبردست ہیں مگر کراٹے میں بلیک بیلٹ ہیں ۔سچی۔کہیں لڑاکے تو نہیں:p
    "شادی کر کے کسی کو اپنی زندگی برباد کرنے کا ارادہ ہے ہاہاہاہا"۔۔ شادی کرکے ۔۔ہاہاہا (بڑے خطرناک عزائم ہیں):tv::chp:
     
    انیسه ظفر، سید شہزاد ناصر، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ ۔پرچے کے نمبر بھائی ھارون رشید صاحب دیں گے ۔ویسے میرے حساب سے آپ کو پورے نمبر ملنے چاھیں
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں 1 نمبر کاٹوں گی لکھائی کے:p
     
    سید شہزاد ناصر، عبدالمطلب اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کس حساب سے میڈم
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو نہیں پتہ یہ اصول ہوتا ہے۔پرچہ چیک اسی طرح کرتے ہیں پھر نمبر بھی دیتے ہیں۔ابھی تو ایک کاٹا ہے:rolleyes:
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مزا آیا بھئی
     
    سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مان گے بھئی
     
    سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالمطلب صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر بہت مزا آیا۔بہت دلچسپ بھی لگا مگر ۔۔۔۔۔۔۔
    تشکر جناب ۔۔۔ لیکن یہ سیاسی بیان کیوں؟ کہ دلچسپ بھی لگا مگر
    ۔غرور کرنا کس بات پر تھا ویسے؟:eek:
    اللہ تعالی کے بنائے گئے اس خوبصورت شاہکار کے دنیا میں تشریف لانے پروہ الگ بات ہے کہ کوئ مجھے کدو کہے کوئ تربوز اور کوئ ٹماٹر مجھے تو بہت پسند ہے اپنا ٹیڑا سا منہ اور بکرے جیسی آنکھیں بس غرور نہیں کیا
    قسم کے بغیر بھی ہم سب یقین کر لیں گے۔:)
    سچی آپ لوگ کتنے دیالو ہو ۔۔۔۔۔ مگر سوال بہت پوچھتے ہو ہاہاہاہا
    حیران کن بات ہے طالب علم اے سی سی اے کے ہیں اور تعلیم کو ضروری نہیں سمجھا۔o_O
    یہ تو طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی کے قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی بیان دیا ہے سنجیدگی سے مت لیجئے
    شوق بہت زبردست ہیں مگر کراٹے میں بلیک بیلٹ ہیں ۔سچی۔کہیں لڑاکے تو نہیں:p
    خود کو بچانے کیلئے یہ سب کرنا پڑا کیوں کہ کل کو شادی بھی ہو سکتی ہے پھر کیا بیلن سرپر لوںگا ؟
    شادی کرکے ۔۔ہاہاہا (بڑے خطرناک عزائم ہیں)
    کیا سچ مچ شادی اتنی خطرناک ہوتی ہے؟
    گھر میں ہلمٹ رکھنا ضروری ہے
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مشکور ہوں بھائ
    سفارش لگوا لیجئے
    اور اپنا حساب ضرور انکو پڑھائیے
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین کے ظلم کے قصے سنے تھے آج دیکھنے کو بھی مل رہے ہیں
    کوئ بات نہیں بس اگر دل سے آہ نکلی تو آپ کے کھانے میں نمک زیادہ ہو جائےگی اور گھر سے ڈنٹ پڑیگی
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایک منٹ میں پرچی کسی کی لا کر دیتا ہوں
    ایک تو بنا پرچی کے ہمارے یہاں کوئ کام نہیں ہوتا
     
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائ آپ تو بہت کام کے ہیں
    شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں پسندیدہ سیکشن کون سا ہے آپ کا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میں شاعری کا شوقین ہوں
    در اصل میرا یہاں آنے کا مقصد ہی شاعری پڑھنا اور شیئر کرنا ہے
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اچھا خلل دماغ کا
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سنے کس سے تھے پہلے یہ تو بتائیں۔بہرحال خواتین اتنی ظالم نہیں ہوتی نا ہی کوئی ہٹلر ٹائپ چیز ہیں:D:
    ہاہاہا۔یعنی ایک صرف ایک نمبر کاٹنے پر آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔o_O
    چلیں پورے نمبر دیئے آپ کو۔کیا یاد کریں گے:p
    بنتے بالکل نہیں تھے:p:sng:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    یہ دماغ کا خلل ہوتا ہے ھارون بھائی؟ پھر تو آدھی پونی دنیا دماغی مریض ہے:nty:
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو شاید نہیں بلکہ یقیناََ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔پرچی والا کام میں نہیں کرتی۔اگر کوئی میرےساتھ کرنے کی کوشش کرے یا ایسا سمجھے تو اس کی "خیر" بالکل نہیں ہوتی۔:chp:
    ہمارے ہاں سے مراد؟
    بھئی ابھی اچھے لوگ اس دنیا میں موجود ہیں۔:)
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کے بعد جو جو کنفیوژن تھی سب بتا دی ہیں:sng:
    "اللہ تعالی کے بنائے گئے اس خوبصورت شاہکار کے دنیا میں تشریف لانے پروہ الگ بات ہے کہ کوئ مجھے کدو کہے کوئ تربوز اور کوئ ٹماٹر مجھے تو بہت پسند ہے اپنا ٹیڑا سا منہ اور بکرے جیسی آنکھیں بس غرور نہیں کیا"
    ہاہاہاہا:nty:
    سچی آپ لوگ کتنے دیالو ہو ۔۔۔۔۔ مگر سوال بہت پوچھتے ہو ہاہاہاہا

    ہاہ ہائے۔:eek:ابھی تو پوچھے ہی نہیں۔:oops:آپ ذرا انٹرویو والے سیکشن میں آئیں۔:pآپ کو ٹیگ کر رہی ہوں۔پھر پوچھتی ہوں۔بس ٹیشن نہیں لینی۔:chp:
    یہ تو طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی کے قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی بیان دیا ہے سنجیدگی سے مت لیجئے۔

    سچی۔۔مان لیا۔اب کوئی سوال نہیں :p
    خود کو بچانے کیلئے یہ سب کرنا پڑا کیوں کہ کل کو شادی بھی ہو سکتی ہے پھر کیا بیلن سرپر لوںگا ؟

    ہاہاہا۔۔۔۔مجھے کیا پتہ مستقبل کے لیے حفاظتی تدابیر ہورہی ہیں۔:D
    کیا سچ مچ شادی اتنی خطرناک ہوتی ہے؟
    گھر میں ہلمٹ رکھنا ضروری ہے

    مجھے کیا پتہ۔:oops:یہاں کے سب شدہ شدہ حضرات سے پوچھیں۔o_Oایک تو آپ بھی سوال بہت پوچھتے ہیں۔:p
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تذکرہ کرنے کا شکریہ :D:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ بچ گئی ہیں :ida:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ تو جناب بھی ہمارے نشانے پر رہیںگے خوب چھیڑینگے سنا سنا کر ہاہاہاہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شدہ شدہ لوگوں سے سنےتھے
    جی خواتین کو کبھی کوئ باتوں میں نہیں ہرا سکتا وہ کیسے یہ مانیں کہ وہ ظالم بھی ہوتی ہیں
    ہٹلر بھی بیچارہ مرد ہی تھا ہاہاہاہا
    ٖقصائی کی ٹریننگ حاصل کرنے کہاں جاتی تھیں؟
    چھری ہاتھ میں اٹھانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ مجھ جیسے معصوم پر:p
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دودھ مینگینوں کو ساتھ :p
     
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جب پوری دنیا مریض ہو تو ایک جو ٹھیک ہے اسے جینے میں کیا مزا آئےگا ہاہاہاہا
     
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کیاابھی پوچھے نہیں؟؟:eek:
    ماننے کا شکریہ ۔ خیر مبارک کوئ سوال نہ ہونے پر
    گفٹ میں ہلمٹ دینا ہی بہتر ہے
    اچھا تو آپ بھی ہماری طرح خوش نصیبوں میں شامل ہو :p مطلب کوئ خوش نصیب بچا ہوا ہے بیلن سے ہاہاہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں