لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

عبدالرحمن سید کی "یادوں کی پٹاری"

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
بکری کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="غير مندرج, post: 231184"]انجان مسافر بھائی،!!!!!

اپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری "یادوں کی پٹاری" کو یاد رکھا، میں بھی انتظامیہ سے درخواست کرتا ھوں کہ میری "یادوں کی پٹاری" کو سامنے تو لائیں، اور جنہوں نے اب تک پڑھا نہیں ھے انہیں موقع تو دیں،!!!!!

اور یہ التجا یہ بھی ھے کہ اس وقت میرا پاسورڈ بھی کام نہیں کررھا ھے، اور مجھے افسوس ھے کہ میرا اس وقت پرانا ای میل ایڈریس بھی نہیں رھا، کوئی اگر میری مدد کریں اور مجھے اس ای میل ایڈریس پر پاسورڈ کی یاددھانی بھی کرادیں، نوازش ھوگی،!!! <arman.syed@hotmail.com>

نعیم بھائی، اانجم رشید صآحب ، ھارون جی اور انجان مسافر جی۔!!!!!

آپ سب کا بہت شکریہ مجھ نا چیز کو یاد کرنے کے لئے، میں آپ سب سے معذرت چاھتا ھوں، کہ میں کچھ ناگزیر وجوھات کی بناء پر کافی عرصہ سے اپنی حاضری پیش نہ کرسکا، جس کا مجھے بہت افسوس ھے،!!!!!

ابھی تک کچھ مشکلات کی گھڑیاں میرے آس پاس منڈالا رھی ھیں مگر میرے رب کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ بتدریج میری پریشانیوں میں کمی لاتا جارھا ھے، یہ سب آپلوگوں کی دعائیں اور محبتیں ھیں کہ میں اپنے اپ کو کو اپنے بچوں اور بیگم کے ساتھ ھر مشکل گھڑی کا صبر و تحمل اور برداشت سے مقابلہ کرتا جارھا ھوں، شاید ابھی کچھ مزید دن اور لگ جائیں کیونکہ ابھی فی الوقت میرے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ھے,

سب دوستوں اور ساتھیوں کو آداب اور بچوں کو بہت بہت دعائیں اور پیار،!!!!!!

آپ سب کا مخلص۔!!!!!!

عبدالرحمن سید،!!!!![/QUOTE]

[QUOTE="غير مندرج, post: 231184"]انجان مسافر بھائی،!!!!! اپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری "یادوں کی پٹاری" کو یاد رکھا، میں بھی انتظامیہ سے درخواست کرتا ھوں کہ میری "یادوں کی پٹاری" کو سامنے تو لائیں، اور جنہوں نے اب تک پڑھا نہیں ھے انہیں موقع تو دیں،!!!!! اور یہ التجا یہ بھی ھے کہ اس وقت میرا پاسورڈ بھی کام نہیں کررھا ھے، اور مجھے افسوس ھے کہ میرا اس وقت پرانا ای میل ایڈریس بھی نہیں رھا، کوئی اگر میری مدد کریں اور مجھے اس ای میل ایڈریس پر پاسورڈ کی یاددھانی بھی کرادیں، نوازش ھوگی،!!! <arman.syed@hotmail.com> نعیم بھائی، اانجم رشید صآحب ، ھارون جی اور انجان مسافر جی۔!!!!! آپ سب کا بہت شکریہ مجھ نا چیز کو یاد کرنے کے لئے، میں آپ سب سے معذرت چاھتا ھوں، کہ میں کچھ ناگزیر وجوھات کی بناء پر کافی عرصہ سے اپنی حاضری پیش نہ کرسکا، جس کا مجھے بہت افسوس ھے،!!!!! ابھی تک کچھ مشکلات کی گھڑیاں میرے آس پاس منڈالا رھی ھیں مگر میرے رب کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ بتدریج میری پریشانیوں میں کمی لاتا جارھا ھے، یہ سب آپلوگوں کی دعائیں اور محبتیں ھیں کہ میں اپنے اپ کو کو اپنے بچوں اور بیگم کے ساتھ ھر مشکل گھڑی کا صبر و تحمل اور برداشت سے مقابلہ کرتا جارھا ھوں، شاید ابھی کچھ مزید دن اور لگ جائیں کیونکہ ابھی فی الوقت میرے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ھے, سب دوستوں اور ساتھیوں کو آداب اور بچوں کو بہت بہت دعائیں اور پیار،!!!!!! آپ سب کا مخلص۔!!!!!! عبدالرحمن سید،!!!!![/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

عبدالرحمن سید کی "یادوں کی پٹاری"

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu