1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عبدالجبار بھائی کے بارے میں‌کچھ بھی پوچھ سکتی ہیں آپ مجھ سے۔۔۔۔۔۔اجازت ہے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس کی بات ھو اسی سے پوچھنی چاھیے ناں
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عبدالجبار بھائی آج کل اعتکاف میں ہیں۔۔ان کے آنے کے بعد آپ ان سے سب کچھ پوچھ سکتی ہیں۔۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی پوچھوں گی ضرور مگر کیا پوچھوں اور وہ آئیں گے کب
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پوچھنا تو آپ نے اپنی مرضی سے ہے۔ لیکن یہ بتا دوں کہ وہ اس بزم کے چاند ہیں :yes: چاند رات کو آئیں گے اور عید پر جلوہ دکھا کر عید دوبالا کر دیں گے، انشاء اللہ
    :dilphool:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چاند ھوں یا ستارہ ھم نے کیا ھے کسی کا بگاڑا
    چاند سے بھی پوچھ لیں گے اگر بہت اوپر نہ جانا پڑا تو
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی بس دو دن انتظار فرما لیں، آپ کو لگ پتہ جائے گا :201:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈرائیں نہیں پلیزززززززززززززززززززززززز میرا دل بہت نازک ھے
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے جبار بھائی نازک دلوں کو تو بالکل کچھ نہیں کہتے۔ وہ تو میں مزاق کر رہا تھا۔ اور واپسی اب ان کی طرف سے مجھے پیار سے کچھ ایسی :boxing: عیدی ملنے کی توقع ہے :yes:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر ھے مزاق تھا
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی ان لڑیوں میں صرف مزاق ہی چلتا ہے :yes: لیکن مجھے معلوم ہے کہ سیریس آپ نے بھی نہیں‌لیا تھا :nose:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں سجھی کہ شایف جبار جی آ کے ڈانٹیں گے کہ میری لڑی میں کیا کر رھے ھو ڈانٹیں گے مگر آپ کو میں تو نیو ھوں مجھے تو ابھی قاعدے قانون کا بھی علم نہیں
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی آپ نے نئی ممبر ہونے کا فائدہ اٹھا کر مجھے مروانے کا مکمل منصوبہ بنا رکھا ہے :131:
    میں تو ابھی سے :212:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی ڈانٹے بلکل نہیں ہر بات پیار سے سمجھاتے ہیں :dilphool: :yes:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے یہ بتا دیں کہ اس لڑی میں کچھ بھی کہہ سکتے ھیں یا یہ بھی سید جی کی لڑی کی طرح ھے کیونکہ میرے لئے ایک تجربہ ھی کافی ھے
    کیونکہ میں کبھی نہیں چاھوں گی کہ کسی بھی لڑی کا تسلسل مجھے وجہ سے متاثر ھو
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی یہ گپ شپ چوپال سے متعلقہ لڑی ہے، اس لئے اس میں جبار بھائی سے گپ شپ لگ رہی ہے۔ لیکن یادوں کی پٹاری انکل جی کو سوانح عمری ہے۔ اس لئے ان میں کافی فرق ہے۔ :yes:
    :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر بھی پوچھ لینا اچھا ھوتا ھے ناں کہیں‌جبار جی اتے ھی کہتے اےےےےےےےےےےےے کوشی تسی ایتھے کیتھے چلوووووووووو جی فیرررررررررررررررررررررررر
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے جبار بھائی اگر یہ زبان بولنا شروع کر دیں تو واقعی دادا استاد لگیں گے :happy:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جبار جی آئیں گے کب
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بتایا تو تھا کہ وہ چاند ہیں اور چاند رات کو اعتکاف سے اٹھیں گے اور عید پر نظر آئیں گے۔ لیکن آپ کو اتنا اشتیاق کیوں ہے؟؟؟ :soch:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ اب اشتیاق کون اگیا بیچ میں ٹھیک ھے باقی باتیں جبار جی سے ھی پوچھوں گی
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اشتیاق کا مطلب یہ تھا کہ آپ کو جبار بھی سے ملنے کا اتنا شوق کیوں ہو رہا ہے؟؟؟ :soch:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شوق نہیں میرے میسج بڑھ رھے ھیں‌آپ کو جواب دے دے کر :201:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عبدالجبار بھائی بہت اچھے ہیں۔۔ ابھی اعتکاف سے آکر نعیم بھائی کو بحال کر دیں‌گے۔۔۔ :dilphool:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی آپ جبار بھائی کا نام استعمال کرکے اپنے میسج بڑھانے کے چکر میں ہیں :131:
    ویسے آپ نے خوب چکر چلا رکھا ہے :87:
    :dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اف میرے خدا پھر وھی بات
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون سی :soch:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جبار جی کو آنے دیں‌ذرا :no:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں