1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی کوئی طوفان نہیں، آپ کے اس پیغام پر میری نظر ہی اب پڑی۔ دراصل میں جتنے دن غیر حاضر رہا وہ سارے پیغامات پڑھ کر کچھ اندازہ لگا رہا ہوں۔ :soch:
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو کیا ہر خاموشی طوفان کا پیش خیمہ نہیں ہوتی؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا قوم ہے۔
    نور جی نے ایک " عبدالجبار" نام کیا لے لیا
    ہر کوئی نام بدلنے کو تیار ہوگیا :takar:
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تو کیا اکیلا عقرب آپ کے نزدیک پوری قوم کا نمائندہ ہے ۔ ۔ ۔ ؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کوئی اندازہ لگا یا اگلے مہینہ آکر پھر پچھلے ماہ کا اندازہ کریں گے ؟
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مریم نے ٹھیک کہا
    طوفان آنے والا ہے :suno:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی محکمہ آثار آمد طوفانیات کی وائس پریزیڈینٹ ہیں کیا؟ :soch:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل اب ایسا کیا ہوگیا جو پھر سے طوفان آنے والا ہے ؟
    کچھ مجھے بھی تو بتا دیا کرو۔ چاہے ذپ میں ہی سہی :suno:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں بتاؤں کیا؟ :soch:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتاؤں :soch:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتاؤں :soch:[/quote:1qft0s8t]
    اور آپ ٹیندہ جی :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کومل اب ایسا کیا ہوگیا جو پھر سے طوفان آنے والا ہے ؟
    کچھ مجھے بھی تو بتا دیا کرو۔ چاہے ذپ میں ہی سہی :suno:[/quote:2vgsj222]
    نور جی ۔ کیا مجھے بھی آپکو ذپ کرنے کی اجازت ہے ؟ :suno:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کومل اب ایسا کیا ہوگیا جو پھر سے طوفان آنے والا ہے ؟
    کچھ مجھے بھی تو بتا دیا کرو۔ چاہے ذپ میں ہی سہی :suno:[/quote:9npalwri]
    جلدی پتا چل جاے گا :suno:
    ابھی ٹائم نہں
    اگر کچھ دن تک کچھ نہ ہوا تو ذپ کر دوں گی :hands:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کومل اب ایسا کیا ہوگیا جو پھر سے طوفان آنے والا ہے ؟
    کچھ مجھے بھی تو بتا دیا کرو۔ چاہے ذپ میں ہی سہی :suno:[/quote:1emghpe1]
    جلدی پتا چل جاے گا :suno:
    ابھی ٹائم نہں
    اگر کچھ دن تک کچھ نہ ہوا تو ذپ کر دوں گی :hands:[/quote:1emghpe1]
    مجھے اس طوفان کا اندازہ م جی کے تعارف کی لڑی میں ایک رپلائی پڑھ کر بہت پہلے سے ہوگیا تھا :soch:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھر کوئی اندازہ لگا یا اگلے مہینہ آکر پھر پچھلے ماہ کا اندازہ کریں گے ؟[/quote:3q5gf1pf]
    دو دن میں سب سامنے آ جائے گا۔
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کومل اب ایسا کیا ہوگیا جو پھر سے طوفان آنے والا ہے ؟
    کچھ مجھے بھی تو بتا دیا کرو۔ چاہے ذپ میں ہی سہی :suno:[/quote:26pl3cn1]
    پتا چل گیا نا۔۔ میں ٹھیک کہتی تھی نا؟؟ طوفان آیا نا؟؟ او میں مائی سائیاں ہوں۔۔ کوئی کام وام کروانا ہو۔۔ کچھ پتا شتا لگوانا ہو تو رابطہ کر لیا کریں۔۔ :201:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مائی سائیاں جی۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
    عبدالجبار صاحب کی منگنی ہوگئی ہے کیا؟
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اس سوال کا الٹ پلٹ جواب دے کر مجھے ڈانٹ نہیں کھانی۔۔ :201: ۔۔ کوئی اور سوال کریں۔۔ :suno:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مائی سائیاں کا مطلب کیا ہے؟
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مائی جی آپ تو پہلے ہی سوال پر ڈر گئی ہیں؟؟؟؟؟؟؟ :soch:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مائی سائیاں کا مطلب کیا ہے؟[/quote:3di9xgjc]
    مجھے خود نہیں پتا۔۔ :201:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مائی جی آپ تو پہلے ہی سوال پر ڈر گئی ہیں؟؟؟؟؟؟؟ :soch:[/quote:172d1zoc]
    آپ عبدالجبار جی کو کیوں بیچ میں لاتے ہیں۔۔ کسی اور بارے سوال نہیں کر سکتے؟؟ مجھے پتا ہے آپ بڑے ہشیار ہیں۔۔ مجھے ڈانٹ پلانے کے ارادے ہیں۔۔ :135: جن میں آپ کامیاب نہیں ہو سکتے۔۔ :119: :zuban:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مائی جی آپ تو پہلے ہی سوال پر ڈر گئی ہیں؟؟؟؟؟؟؟ :soch:[/quote:3behc51r]
    آپ عبدالجبار جی کو کیوں بیچ میں لاتے ہیں۔۔ کسی اور بارے سوال نہیں کر سکتے؟؟ مجھے پتا ہے آپ بڑے ہشیار ہیں۔۔ مجھے ڈانٹ پلانے کے ارادے ہیں۔۔ :135: جن میں آپ کامیاب نہیں ہو سکتے۔۔ :119: :zuban:[/quote:3behc51r]
    :201:
    اب آپ یہ جو مجھے مکے مار رہی ہیں، اس کا جواب دہ کون ہوگا۔ اگر میرا ناک منہ سوج گیا تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ :soch:
    اور یہ لڑی جبار بھائی کی ہے، اس میں ان کو ہی بیچ میں لاؤں گا۔ کسی اور کو بیچ میں لانے پر جبار بھائی سے جو ڈانٹ پڑنی ہے وہ کون کھائے گا۔ اگر آپ حامی بھر لیں تو میں کسی اور کو تلاش کرتا ہوں :yes:
    :dilphool:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کو اور مکے ماروں گی۔۔ اب میں گپ شپ کی باس ہوں۔۔ کسی نے ہینکی بینکی کی تو اس کی خیر نہیں۔۔ :horse: ۔۔ مزاق کر رہی ہوں۔۔ :dilphool:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ بھئی، مریم کو کیوں تنگ کر رہے ہیں، جو پوچھنا ہے مجھ سے پوچھ لیں۔ :yes:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی ملنگنی کا کیا بنا :soch:
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کومل اب ایسا کیا ہوگیا جو پھر سے طوفان آنے والا ہے ؟
    کچھ مجھے بھی تو بتا دیا کرو۔ چاہے ذپ میں ہی سہی :suno:[/quote:2zholpdu]
    پتا چل گیا نا۔۔ میں ٹھیک کہتی تھی نا؟؟ طوفان آیا نا؟؟ او میں مائی سائیاں ہوں۔۔ کوئی کام وام کروانا ہو۔۔ کچھ پتا شتا لگوانا ہو تو رابطہ کر لیا کریں۔۔ :201:[/quote:2zholpdu]
    مائی جی ۔ (انگریزی والی مائی نہیں :no: )

    یہ بتائیں کہ میرا ویاہ کب ہوگا ؟
     
  28. نوید سلیم
    آف لائن

    نوید سلیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2006
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کی ملنگنی کا کیا بنا :soch:[/quote:3mxf6qlg]
    عبدالجبار بھائی آپ نے کوئی ملنگنی بھی رکھی ہوئی ہے؟ :208:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پوچھ لوں۔۔۔سوچ لیں۔۔۔پوچھ لوں کیا۔۔۔۔پھر نہیں کہیئے گا کہ یہ تو پوچھنے کو نہیں کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:

    اچھا یہ بتائیں۔۔۔۔۔آج کل آپ کی مصروفیات کیا کیا ہیں؟
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کی ملنگنی کا کیا بنا :soch:[/quote:i6gwyvkh]
    عبدالجبار بھائی آپ نے کوئی ملنگنی بھی رکھی ہوئی ہے؟ :208:[/quote:i6gwyvkh]
    ہارون بھائی! کون سی ملنگنی؟ اب یہ ملنگنی کہاں سے آ گئی؟ :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں