1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏5 جون 2006۔

  1. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم عامل بنگالی کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔آمید ہے کہ اب ہماری اردو کی قسمت کا ستارہ چمکے گا۔

    انشاءاللہ اس کے چودہ طبق روشن ہوں گے
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    خوش آمدید جناب عامل بنگالی صاحب
    اور امید کرتے ہیں‌کہ آپ اسی طرح ہماری اردو پیاری اردو پر اسی طرح رونق افروز پیغامات داغتے رہے گے۔
    ذرا علم نجوم اور ستاروں کی چال میں دیکھیں کہ ہماری اردو پیاری اردو کا مستقبل کیسا ہے۔ :lol: ‌
     
  3. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید کا شکریہ

    محترمہ ثناء آپ کے ویلکم کرنے کا شکریہ

    انشاء اللہ ہم اس چوپال کے گٹوں گوڈوں میں ہی بیٹھیں گے۔

    بہرحال جب بھی مندی آئے ہمیں ضرور یاد کیجیے گا۔
     
  4. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    عامل بنگالی بابا جی
    ہم سے کیا غلطی ہوئی ہے جو یوں اس کے گوڈوں گٹوں میں بیٹھ رہے ہیں۔ کہیں آپ کے آنے سے نحوست کا سایہ بھاگنے کے بجائے الٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ اس چوپال پر بیٹھیں اس کے گوڈوں گٹوں میں نہیں۔۔۔ :lol:
     
  5. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عامل بنگالی کو خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں