1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامر خان بمقابلہ پیٹرسن

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشادمان, ‏10 دسمبر 2011۔

  1. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    محمد ارشاد مان
     
  2. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عامر خان بمقابلہ پیٹرسن

    http://dunyanews.tv/news/2011/December/12-11-11/news_big_images/54403_55164703.jpg
    امریکہ کے لیمونٹ پیٹرسن نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کوایک متنازعہ مقابلے میں شکست دیکرلائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ واشنگٹن میں ہونے والے مقابلے کو دنیا بھر میں کروڑوں شائقین نے دیکھا ۔ دونوں باکسروں نے ابتدا سے ہی ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے تاہم عامر کو اپنے تجربہ کار حریف پر برتری حاصل تھی ۔

    عامر کے زور دار مکوں کی چھاپ لیمونٹ کے چہرے پر صاف دکھائی دے رہی تھی لیکن حیرت انگیز طور پر ججز نے بارھویں راؤنڈ کے خاتمے پراپنے متفقہ فیصلے میں صرف ایک پوائنٹ کی برتری سے لیمونٹ کو کامیاب قرار دے دیا ۔ مقابلے کا فیصلہ کرنے والے تین ججز میں سے دو امریکی تھے جن میں ایک یہودی تھا ۔ مقابلے کے بعد عامر خان نے اس فیصلے کو جانبدارانہ قرار دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا مقابلہ لیمونٹ اور ججز دونوں کے ساتھ تھا ۔ انہوں نے لیمونٹ کو دوبارہ مقابلے کا چیلنج کیا جو امریکی باکسر نے قبول کرلیا۔اس سے پہلے عامر خان 27 مقابلوں میں 18 میں ناک آؤٹ کامیابی اپنے نام کی ۔ان کے حریف امریکی باکسر لیمونٹ پیٹرسن 31 مقابلوں میں 29 بار کامیابی حاصل کی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں