1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عالم میں بن کے رحمت سرکارﷺ آرہے ہیں ۔ محمد عارفؔ سروری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عالم میں بن کے رحمت سرکارﷺ آرہے ہیں
    ہر شے پہ ہے مسرت سرکارﷺآرہے ہیں

    وہ فخر آدمیت سرکارﷺ آرہے ہیں
    بن کر جہاں کی زینت سرکارﷺ آرہے ہیں

    گلشن مہک رہے ہیں غنچے چٹک رہے ہیں
    دینے گلوں کو رنگت سرکارﷺ آرہے ہیں

    خوشیاں منا رہے ہیں جھنڈے لگا رہے ہیں
    کرتے ہیں ان کی مدحت سرکارﷺ آرہے ہیں

    محشر میں جب کہاہے صل علی محمدﷺ
    وہ غم گسار امت سرکارﷺ آرہے ہیں

    خیرالوریٰ ہیں آئے پیغام حق کا لائے
    دینے وہ سچی دعوت سرکارﷺ آرہے ہیں

    ہر دم برس رہی ہے رحمت خدا کی ہم پر
    برسی خدا کی رحمت سرکارﷺ آرہے ہیں

    عارفؔ جہان سارے صدقے ہیں مجتبیٰ کے
    ہیں وہ ہی رنگ و نکہت سرکارﷺ آرہے ہیں
    ---------
    محمد عارفؔ سروری
    رمزِنعت پہلاآن لائن فی البدیہہ طرحی نعتیہ مشاعرہ 10 نومبر 2019​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عالم میں بن کے رحمت سرکارﷺ آرہے ہیں
    ہر شے پہ ہے مسرت سرکارﷺآرہے ہیں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ فخر آدمیت سرکارﷺ آرہے ہیں
    بن کر جہاں کی زینت سرکارﷺ آرہے ہیں
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خوشیاں منا رہے ہیں جھنڈے لگا رہے ہیں
    کرتے ہیں ان کی مدحت سرکارﷺ آرہے ہیں
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خیرالوریٰ ہیں آئے پیغام حق کا لائے
    دینے وہ سچی دعوت سرکارﷺ آرہے ہیں
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عارفؔ جہان سارے صدقے ہیں مجتبیٰ کے
    ہیں وہ ہی رنگ و نکہت سرکارﷺ آرہے ہیں
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں