1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عالمی میلاد کانفرنس 2012ء

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏6 فروری 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی میلاد کانفرنس 2012ء



    تحریک منہاج القرآن کی 28 ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب (بمطابق 4 فروری 2012ء) مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کینیڈا سے براہ راست خصوصی خطاب کیا۔ کانفرنس کی مکمل کارروائی MinhajTV اور QTV کے ذریعے شب بھر مینار پاکستان سے براہ راست پیش کی گئی۔ جس سے دنیا بھر کے ناظرین اس کانفرنس میں شریک رہے۔

    http://www.minhaj.org/images-db4/Mawlid-un-Nabi-Conference_20120204_10.jpg
    http://www.minhaj.org/images-db4/Mawlid-un-Nabi-Conference_20120204_14.jpg
    http://www.minhaj.org/images-db4/Ma...d-un-Nabi-Conference_20120204_13.jpg[/CENTER]​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عالمی میلاد کانفرنس 2012ء

    سبحان اللہ العظیم۔
    ولادتِ پیغمبرِ اعظم اور محسنِ انسانیت سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ، کسی بھی مسلمان ریاست کے قومی کلچر کے حصہ ہوتا ہے۔
    بحمداللہ تعالی تحریک منہاج القرآن نے اس کلچر کو ازسرِ نو زندہ کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں