1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اجی روئیں ہمارے دشمن، (اللہ ان کو بھی خوش رکھے) اور ہمیں کیا پڑی اپنے قیمتی آنسو بہائیں۔ :119:[/quote:13boqev0]

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ ہنستا مُسکراتا رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آمین جی آمین۔۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو آپ کی شادی کو کتنی دیر ہوئی؟؟ شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی میں کیا فرق محسوس کرتی ہیں؟؟
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا فرق محسوس کریں گی فرق تو ان کے انکو پڑا ہوگا بیچارے :hasna:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بہتر نہیں کہ آپ دونوں ذپ میں ایک دوسرے کا فون نمبر لے لیں یا پھر میسنجر آئی ڈیز ایکسچینج کر کے پوچھ لیں۔ :soch:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    مریم میری شادی کو :mashallah: سے تقریبا ً 3 سال ہونے والے ہیں ۔۔۔
    فرق یہ پڑا ہے کہ شادی سے پہلے آپ اپنی مرضی سے پینگ لے سکتے ہو ۔۔۔ بعد میں میاں جی کی اِجازت چاہیے ہوتی ہے :hasna:

    شادی شُدہ زندگی میں ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں دونوں کی ہی ۔۔۔ تو فرق تو بہت آتا ہے ۔۔۔ پہلے آزادی سے ہر کام کر لیتے تھے پر اب باہمی رضامندی سے کرنا پڑتا ہے :hands:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ کیا فرق محسوس کریں گی فرق تو ان کے انکو پڑا ہوگا بیچارے :hasna:[/quote:1oa0ryfi]

    خیر اُنکو ذیادہ فرق نہیں پڑتا اصل فرق ہمکو پڑتا ہے ۔۔۔ ہمارا سارا ماحول بدلتا ہے ۔۔۔ اُن تو وہیں رہتے ہیں ۔۔۔ لڑکیوں کو شروع سے کہا جاتا ہے کہ تم نے ہی وہا ں جا کہ اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرنا ہے سو وہ پہلے سے سوچ کے آتی ہیں کہ اُن کو اپنے گھر کے ماحول کو کیسے اچھا رکھنا ہے بلکہ اِس کے برعکس مرد کو ٹائم لگتا ہے بیوی اور اُسکی عادات کو سمجھنے کا ۔۔۔ وہ چاہتے ہیں کے برسوں سے جیسے ہم رہ رہے ہیں ویسے ہی رہنے دیا جائے ۔۔۔جو کہ ممکن نہیں اور اکثر اِختلاف کی وجہ بھی بنتی ہے ۔۔۔

    :khudahafiz:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8

    مریم میری شادی کو :mashallah: سے تقریبا ً 3 سال ہونے والے ہیں ۔۔۔
    فرق یہ پڑا ہے کہ شادی سے پہلے آپ اپنی مرضی سے پینگ لے سکتے ہو ۔۔۔ بعد میں میاں جی کی اِجازت چاہیے ہوتی ہے :hasna:

    شادی شُدہ زندگی میں ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں دونوں کی ہی ۔۔۔ تو فرق تو بہت آتا ہے ۔۔۔ پہلے آزادی سے ہر کام کر لیتے تھے پر اب باہمی رضامندی سے کرنا پڑتا ہے :hands:
    [/quote:wz93zwps]
    یہ باہمی رضامندی سے کام کرنا کیسا لگتا ہے؟ :soch:
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جب آپ کی شادی ہو گی تو خودی سب سمجھ آ جائے گی :yes:
     
  10. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا بہتر نہیں کہ آپ دونوں ذپ میں ایک دوسرے کا فون نمبر لے لیں یا پھر میسنجر آئی ڈیز ایکسچینج کر کے پوچھ لیں۔ :soch:[/quote:wugcm54r]

    آپ کو کوئی اعتراض ۔۔۔ :soch:
    اگر ہے تو ہوتا رہے ۔۔۔ میں نے یہیں جواب دے دیا ہے :zuban:

    :khudahafiz:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ۔۔ :201: مزہ آ گیا۔۔ :hasna:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:

    مریم میری شادی کو :mashallah: سے تقریبا ً 3 سال ہونے والے ہیں ۔۔۔
    فرق یہ پڑا ہے کہ شادی سے پہلے آپ اپنی مرضی سے پینگ لے سکتے ہو ۔۔۔ بعد میں میاں جی کی اِجازت چاہیے ہوتی ہے :hasna:

    شادی شُدہ زندگی میں ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں دونوں کی ہی ۔۔۔ تو فرق تو بہت آتا ہے ۔۔۔ پہلے آزادی سے ہر کام کر لیتے تھے پر اب باہمی رضامندی سے کرنا پڑتا ہے :hands:
    [/quote:1zcd85v4]
    ہممممم۔۔ :soch: ۔۔ شکریہ۔۔
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہن ۔ وجہ یہ تھی کہ میں نے محسوس کیا کہ مریم جی کا سوال کافی سنجیدہ سا تھا۔ جو ایک سنجیدہ جواب کا متقاضی تھا۔ جبکہ یہاں گپ شپ کی لڑی میں ہر کوئی ہلکے پھلکے گپ شپ کے موڈ میں یہاں ہوتا ہے۔
    اور اگر کسی نے ایسی ویسی بات مذاقاً لکھ ڈالی جو آپ کو یا آپکے میاں کو یا کسی اور کو بری لگتی تو پھر اچھا نہ ہوتا۔
    لیکن آپ نے خوبصورت جواب دے کر بات کو سنبھال لیا ہے۔
    ایک تجویز :
    گوشہء خواتین میں "مشورے مسزمرزا کے" یا اسطرح کی کوئی لڑی شروع کی جاسکتی ہے۔ جہاں خواتین ایسے سنجیدہ سوال و جواب کر لیا کریں۔
    شکریہ
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    مریم میری شادی کو :mashallah: سے تقریبا ً 3 سال ہونے والے ہیں ۔۔۔
    فرق یہ پڑا ہے کہ شادی سے پہلے آپ اپنی مرضی سے پینگ لے سکتے ہو ۔۔۔ بعد میں میاں جی کی اِجازت چاہیے ہوتی ہے :hasna:

    شادی شُدہ زندگی میں ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں دونوں کی ہی ۔۔۔ تو فرق تو بہت آتا ہے ۔۔۔ پہلے آزادی سے ہر کام کر لیتے تھے پر اب باہمی رضامندی سے کرنا پڑتا ہے :hands:
    [/quote:25cxz19l]
    ہممممم۔۔ :soch: ۔۔ شکریہ۔۔[/quote:25cxz19l]

    مریم خوش آمدید :dilphool:

    لیکن آپ کس سوچ میں پڑ گئی ہیں ؟ :143:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:[/quote:2umqpxzg]

    شکریہ آبی بھائی :dilphool:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہممممم۔۔ :soch: ۔۔ شکریہ۔۔[/quote:28rocv3f]
    مریم خوش آمدید :dilphool:
    لیکن آپ کس سوچ میں پڑ گئی ہیں ؟ :143:
    [/quote:28rocv3f]
    کلّی کلّی جان ۔۔ دکھ لکھ تے ہزار نی

    ویسے مریم جی ۔ ہم مرد اتنے بھی سخت گیر نہیں ہوتے جتنا یہ شادی شدہ خواتین پراپیگنڈہ کرتی ہیں۔
    آپ گھبرائیں نہیں۔ انشاءاللہ ۔ اللہ تعالی آپ کو بہت خوشیاں عطا فرمائے گا۔
     
  18. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی اگر یہاں کوئی بات سنجیدہ بھی کر دی جائے تو کوئی ایسی بات نہیں ۔۔۔ :yes:
    رہ گئی بات کہ کوئی مزاق اُڑائے گا تو یہ تو پیغام ارسال کرتے ہوئے ہر ایک کو سوچنا چاہیے کہ ہم کس کو کیا کہہ رہے ہیں اور کیوں کہہ رہے ہیں ۔۔۔ بہرحال ابھی تو سب ٹھیک ہی ہے نا ۔۔۔ :hands:

    مشورے کہ بارے میں مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔ آپ سب جیسے بہتر سمجھیں ۔۔۔ :dilphool:

    :khudahafiz:
     
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین :dilphool: [/quote:lea4mqit]

    ایک خوشی تو میں ہوں۔۔۔ :dilphool:

    آمین ثم آمین
     
  21. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے واسطے بھی دعا کریں
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اللہ تعالی سب کو خوشیاں دے
    آمین
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپکا اصلی نام "خوشی محمد" ہے ؟ :hasna:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عنبرین بہنا !
    اللہ تعالی آپ کو اور کائنات میں ہر بہن کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔

    [center:1tnxhwuq]جس گھر میں لکھے ہیں بھاگ تیرے، اس گھر میں سدا تیرا راج رہے
    سانسوں میں تیری کلیاں چٹکیں، ماتھے پہ خوشی کا تاج رہے

    آمین[/center:1tnxhwuq]
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عنبرین اللہ تعالی آپکا بہت اچھا نصیب کرے ۔۔۔ آپکو ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔۔ :dilphool:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی اِس موضوع پہ کافی لمبی بحث ہو سکتی ہے ۔۔۔ کیا خیال ہے بحث کرنا چاہیں گے؟ :soch:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک، دو، تین، بحث شروع۔۔۔۔۔۔ :237:

    میں چلا۔ :car:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی اِس موضوع پہ کافی لمبی بحث ہو سکتی ہے ۔۔۔ کیا خیال ہے بحث کرنا چاہیں گے؟ :soch: [/quote:1mkrdpk9]
    ارے عاشو جی مجھے لگ رہا ہے جیسے شائید گفتگو کچھ زیادہ سنجیدہ رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔
    میرے خیال میں یہ چوپال تو بالکل موزوں نہیں ہے اس کےلئے۔ باقی اگر اس موضوع پر بحث شروع بھی کی جائے تو سوائے بحث برائے بحث کے کوئی نتیجہ نہ نکلے گا کیونکہ میری ناقص رائے میں اچھے اور برے انسان ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ اس لئے دونوں پارٹیاں ٹھیک بھی کہہ رہی ہوں گی اور غلط بھی۔
    آپ سے درخواست ہے کہ خوش رہا کریں اور زندگی کی خوبصورتی کو انجوائے کریں۔ شکریہ
    :dilphool:
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی نہیں نعیم بھائی اِجازت دیں گے اور راضی ہوں گے کے وہ اِس موضوع پہ بحث کر سکتے ہیں تو سٹارٹ ورنہ یہیں بات ختم :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں