1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    تھینک یو سسٹر۔۔۔۔شکراً۔۔ :hands:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    نعیم بھائی آپ کا بھی شکریہ ۔۔۔۔ :hands:
     
  3. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف


    :hasna: نعیم بھائی آپ نے جبار بھائی کے کہنے کے بعد مجھے بہن بنایا تھا ۔۔۔
    اگر وہ نہ بتاتے کہ میں اُن کی بہن ہوں تو تب بھی آپ مجھے بہن مان لیتے ۔۔؟ :soch:

    بہرحال exception تو ہر جگہ ہوتی ہے لیکن اس معاملے میں بہت کم exception
    دیکھی گئی ہے ۔۔۔ باقی میں کوئی صوفی یا عالِم نہیں کہ میں نے کہ دیا تو پتھر پہ لکیر ہو گئی
    میرا مشاہدہ ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔

    (اگر کوئی بات بُری لگے تو معذرت ۔۔) :dilphool:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف


    نعیم بھائی کے لیئے اچھا سوال ہے ۔ امید ہے کہ حل کر لے گیں۔۔۔۔

    سسٹر آپ صوفیہ نہیں ہو لیکن آپ کی باتیں صوفیانہ قسم کی ہی ہیں۔۔۔۔اپنے عبدالجبار بھی صوفی نہیں‌ ہیں لیکن ان کی اکثر باتیں صوفیانہ قسم کی ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: عاشو جی کا تعارف

    آخر بہن کس کی ہیں؟ :soch: ویسے کاشف بھائی! اس سے پہلے ایک بار میری باتوں کو اپنی استانی جی سے ملتی جُلتی بھی کہے چُکے ہیں؟ :soch:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف



    سسٹر آپ صوفیہ نہیں ہو لیکن آپ کی باتیں صوفیانہ قسم کی ہی ہیں۔۔۔۔اپنے عبدالجبار بھی صوفی نہیں‌ ہیں لیکن ان کی اکثر باتیں صوفیانہ قسم کی ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔
    [/quote:lnzlg28t]

    کاشفی بھائی یہ تو آپ نے ایک نئی بات بتا دی ھے :soch: ۔۔۔۔ :hasna:
    ویسے ہم صوفی نہیں سُلجھے ہوئے لوگ ہیں ۔۔۔ تبھی آپکو ایسا لگا :bigblink:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    مُنتظمِ اعلی کی :a172:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بہن تو ہماری ہی ہیں۔۔۔ماشاء اللہ سے۔۔۔

    عبدالجبار بھائی دراصل اس پیغام کے ساتھ میں مس کا ذکر بھی کرنے والا تھا لیکن میرے دماغی لاشعور لامتناہی میں گھٹنے کے بل ایک بات آئی کے کہیں آپ کی اور ہماری بہن سسٹر عائشہ کو آپ کے بارے میں معلوم ہو گیا کہ آپ اور مس کے خیالات میں‌1 ہزار فیصدی تک مماثلت اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے تو وہ کہیں‌ آپ کے گھر والوں کے ساتھ ان کے گھر ہی نہ پہنچ جائیں۔۔۔۔ :zuban:
    مجھے لگ رہا کہ آپ کی وجہ سے کہیں مس غصہ نہ کر جائیں ہم سے۔۔۔۔۔
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    :201: اچھا جی۔ :hands:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اور مجھے یقین ہے کہ اس بار آپ کی اُستانی جی سے آپ کی خوب "۔۔۔۔۔" ہونے والی ہے۔ :hasna:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    :201: اچھا جی۔ :hands:[/quote:3lve70k5]

    جی۔۔ اچھا جی :car:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اور مجھے یقین ہے کہ اس بار آپ کی اُستانی جی سے آپ کی خوب "۔۔۔۔۔" ہونے والی ہے۔ :hasna:[/quote:1tnm4u4k]


    ایسے نہیں ‌بولیں یار سچ میں مجھے رونا آجاتا ہے ۔۔۔۔۔ مس کے سامنے کچھ سچ بولنے کی کوشش کرونگا تو وہ آپ کا ہی ساتھ دے گیں۔۔۔ اس لیئے جو ہو گا دیکھا جائے گا۔۔۔۔ :zuban:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی بھائی اب تو آپ اپنی خیر منائیں :hasna:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بہنوں کے ہوتے ہوئے بھائیوں کو اپنی خیر ہی منانی چاہیئے۔۔۔۔ بہنیں جہاں میں وہی ہیں اچھی۔۔۔ بچاتی ہیں جو بھائیوں کو ڈانٹ ‌پڑتے ہوئے۔۔۔۔آپ چھوڑنا نہیں‌ کسی کو بھی جو مجھے ڈانٹے تو۔۔۔۔ :222:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    غلط بات پہ تو آپ کو بہنیں بھی نہیں بچائیں گی :119:
    آپ سوچ سمجھ کے بولا کرو نہ :soch:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو جی۔۔ یہاں سوچ کر بولتا کون ہے؟؟ یہ تو میری ہمت ہے جو ان کی اتنی بڑی بڑی باتیں برداشت کرتی ہوں۔۔ بے بسی۔۔ :takar:
     
  17. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو جی ۔ آپ کا تعارف جان کر خوشی ہوئی ۔
    اللہ تعالی آپ کو بہت خوش وخرم رکھے۔ آمین
     
  18. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو جی۔۔ یہاں سوچ کر بولتا کون ہے؟؟ یہ تو میری ہمت ہے جو ان کی اتنی بڑی بڑی باتیں برداشت کرتی ہوں۔۔ بے بسی۔۔ :takar:[/quote:1eljgvb5]

    مریم آپ فکر نہ کرو اِن کو تو میں ایسا ٹھیک کروں گی ۔۔۔ یاد کریں گے :suno:
     
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بہت شکریہ وسیم صاحب ۔۔ اللہ تعالی آپ کو بھی ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو جی۔۔ یہاں سوچ کر بولتا کون ہے؟؟ یہ تو میری ہمت ہے جو ان کی اتنی بڑی بڑی باتیں برداشت کرتی ہوں۔۔ بے بسی۔۔ :takar:[/quote:1qaekw1w]


    مریم آپ نے دل پر بہت زور کی ماری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آئندہ احتیاط کرونگا کہ آپ کو تنگ نہیں ‌کروں۔۔۔اگر زیادہ ہو جایا کرے تو بتا دیا کریں ‌نا۔۔۔ اگر کوئی گڑبڑ والی بات ہو جائے نادانستہ طور پر ۔۔۔غلطیوں کی نشاندہی کرنا تو اچھے دوستوں‌ کی ذمہ داری ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اس لیئے بتا دیا کریں۔۔۔ سمجھ آئی میری بات کہ نہیں یا سمجھاؤں پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سسٹر عائشہ آئندہ سوچ سمجھ کر ہی بولونگا اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کریں زمانہ بدل گیا ہے مجھے نہیں معلوم تھا کہ بہنیں بھائیوں کو بچانے نہیں ‌آئے گیں۔۔۔ :121:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو جی۔۔ یہاں سوچ کر بولتا کون ہے؟؟ یہ تو میری ہمت ہے جو ان کی اتنی بڑی بڑی باتیں برداشت کرتی ہوں۔۔ بے بسی۔۔ :takar:[/quote:2n6ctwnc]

    مریم آپ فکر نہ کرو اِن کو تو میں ایسا ٹھیک کروں گی ۔۔۔ یاد کریں گے :suno: [/quote:2n6ctwnc]

    میں‌آپ لوگوں کا ساتھ دونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hands:
     
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی اچھی بہنیں غلط بات پہ بھائیوں کا بلکل ساتھ نہیں دیتیں ۔۔۔ :no:
    بہرحال خوشی ہوئی یہ سُن کے کہ اب آپ سوچ سمجھ کے بولا کرو گے :dilphool:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    انشاء اللہ۔۔سسٹر بلکل۔۔۔ویسے اوپر جو بھی باتیں اول فول ہوئی ہیں وہ سب درگذر کر دیں۔۔۔ جزاک اللہ۔
    آئندہ احتیاط کرونگا۔۔۔
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی چاچو کے کہنے کا مقصد ہے ۔ آئندہ سوچ سمجھ کر اور احتیاط سے "اول فول" بولا کروں گا۔ :201:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: عاشو جی کا تعارف

    مطلب مریم نے بھی کاشفی کو بھائی بنا لیا؟ :soch:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: عاشو جی کا تعارف

    واہ یہ تو اچھی خبر ہے۔ چلیں ۔ اپن کی راہ ہموار ہورہی ہے :suno:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی بھائی مجھے تو آپ نے کچھ نہیں کہا ۔۔۔ اگر کہتے تو اُسی وقت طبیعت صاف کر دیتی :hasna:
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: عاشو جی کا تعارف

    لگتا ہے ہر وقت جھاڑو اٹھائے محلے بھر میں یہی کام کرتی ہیں آپ ۔ مائی صفائیاں والی :boxing:
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    میں نے general بات کی تھی ۔۔۔ آپ اب کاشفی کی کلاس لینا نہ شروع کر دینا :suno:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی چاچو کے کہنے کا مقصد ہے ۔ آئندہ سوچ سمجھ کر اور احتیاط سے "اول فول" بولا کروں گا۔ :201:[/quote:2vtjn2i3]

    :201: صحیح کہہ رہا ہے اپنا دوست۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں