1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    نعیم بھائی وہ تو آپ جو مرضی کریں ۔۔۔ ہماری طرف سے یہ بھی کر لیں ۔۔ پر دھیان سے عمر کا خیال رکھتے ہوئے :takar: :warzish:

    :91:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو جی آپ کے بار میں‌جان کر اچھا لگا :hands:
     
  3. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    شکریہ لاحاصل صاحبہ :dilphool:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    جزاک اللہ ۔۔سسٹر آپ بہت اچھی ہیں۔۔خوش رہیں۔۔دعاؤں میں ہم سب کو یاد رکھیں۔ :222:
     
  5. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    یہ تو مجھے پتا ہے میں بہت اچھی ہوں :a172: ۔۔۔ :bigblink:

    آپ سب بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھنا :dilphool:

     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    ظاہر سی بات ہے جب مجھ جیسا بھائی اچھا ہوگا تو یقین کے ساتھ آپ جیسی بہنیں بھی اچھی ہی ہونگی۔۔۔۔بھائی کی طرح۔۔۔۔ :zuban:
    ویسے اپنے شوہر نامدار کا خیال رکھا کریں۔۔گھر کے کام کاج ۔۔۔ساس سسر نندوں کا بھی خیال رکھا کریں۔۔۔۔ نندوں‌ کو اپنے بھائی کا سلام کہیئے گا۔۔۔۔
    جزاک اللہ


    مزاق ۔۔۔کوئی بات سریئس مت لیجئے گا۔۔۔۔ بات بری لگی ہو تو پیشگی معزرت۔۔
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    :119: بلکل برُا نہیں لگا ۔۔
    لیکن میری اکلوتی نند بھی شادی شدہ ہیں ۔۔ :yes:

    :91:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    :zuban:
    ۔۔۔۔ مندرجہ ذیل محاورے کا پاکیزہ سا جملہ بنائیں۔۔۔
    اپنا سا منہ لے کر رہ جانا۔۔۔۔


    اپنا سا منہ لے کر رہ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔ سسٹر عائشہ کی اکلوتی نند اور وہ بھی شادی شدہ ہونے کے بارے میں سن کر کاشفی اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔۔۔۔ :zuban:
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اور آپ کے لیے یہ بھی

    Better luck next time :222:

    :a172:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف


    جزاک اللہ۔


    امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی بھائی ۔ میں نے تو آپ کو بتادیا تھا کہ بھائی بننے کے بہت فائدے ہیں سوائے 1 نقصان کے کہ
    بندہ ویہلا رہ جاتا ہے :suno:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اچھا جی تو یہ بات ہے۔۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    جلدی سمجھ جایا کریں ۔آپ دیر سے بات سمجھتے ہیں :suno:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو آپ نے ایک بات نوٹ کی ہے؟؟ ان لوگوں کی لائنیں کتنی ویلی ہیں۔۔ یہ ہر کسی کو لائن مارتے ہیں۔۔ :hathora:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اور کیا مریم اسی لیے میں نے فٹافٹ بتا دیا کہ یہاں لائن مارنا بیکار ہے :237:
    اب بیچارے کسی اور لڑکی کے یہاں رجسٹر ہونے کا اِنتظار کریں ۔۔۔ :87:

    :a172:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بہن کسی کی رجسٹریشن کروا دیں۔۔دیکھیں یاد کریں کوئی سہیلی ہوگی شاید ۔۔۔کر بھلا ہو بھلا ۔۔۔ :zuban:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بھائی میری تمام سہیلیاں تو پیا دیس جا چُکی ہیں ۔۔ :car:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی اب آپ :takar: ماریں۔۔ :zuban: :201:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    میں بھی ایک کو پردیس لانے والا ہوں جلد ہی انشاء اللہ۔۔۔۔ بس وہ مجھے اکیلا پا کر مارے نہیں۔۔۔۔ :zuban:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف


    اٹس اوکے ۔۔۔اللہ سب بہنوں کو خوش و خرم رکھے آمین۔۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اٹس اوکے ۔۔۔اللہ سب بہنوں کو خوش و خرم رکھے آمین۔۔۔[/quote:3jn6rhin]

    ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔ یعنی جو ویہائی گئی وہ بہن ؟ :176:
    کاشفی بھائی ۔ یہ کیا فارمولا ہے ؟ :208:
     
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف


    اٹس اوکے ۔۔۔اللہ سب بہنوں کو خوش و خرم رکھے آمین۔۔۔[/quote:3mbqxyhu]

    آمین ثم آمین :dilphool:
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اٹس اوکے ۔۔۔اللہ سب بہنوں کو خوش و خرم رکھے آمین۔۔۔[/quote:k7jvii46]

    ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔ یعنی جو ویہائی گئی وہ بہن ؟ :176:
    کاشفی بھائی ۔ یہ کیا فارمولا ہے ؟ :208:[/quote:k7jvii46]

    نعیم بھائی یہ فارمولا صرف کاشفی بھائی کا ہی نہیں ہے ۔۔ تمام مرد حضرات کا ہے :zuban:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    نعیم بھائی یہ فارمولا صرف کاشفی بھائی کا ہی نہیں ہے ۔۔ تمام مرد حضرات کا ہے :zuban: [/quote:3213zo2l]
    کچھ استثنا تو ہرجگہ ہوتا ہے نا۔ Exceptions are always there
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    نعیم بھائی یہ فارمولا صرف کاشفی بھائی کا ہی نہیں ہے ۔۔ تمام مرد حضرات کا ہے :zuban: [/quote:g43m8hei]
    کچھ استثنا تو ہرجگہ ہوتا ہے نا۔ Exceptions are always there[/quote:g43m8hei]

    یہ تو نہ کہیں ۔۔ آخر کو میرا بھی مشاہدہ ہے ۔۔ :soch:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    نعیم بھائی یہ فارمولا صرف کاشفی بھائی کا ہی نہیں ہے ۔۔ تمام مرد حضرات کا ہے :zuban: [/quote:eek:2n18d7b]

    درست فرمایا سسٹر آپ نے۔۔۔۔ :hands:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کچھ استثنا تو ہرجگہ ہوتا ہے نا۔ Exceptions are always there[/quote:19uigxbz]

    نعیم بھائی آپ ماشاء اللہ سے کافی اسمارٹ خوبصورت بیوٹی فل، گڈ لوکنگ، سوبر سوبر، ہیئر اسٹائل بھی اچھا ، ہونٹ بھی اچھے ہیں، ناک کان بھی صحیح ہے۔۔۔۔
    تھوڑی بھی جاوید شیخ اور سلیم شیخ کی طرح ہے۔۔۔نائس۔۔۔۔۔ بھنویں بھی ٹھیک ہیں۔۔۔۔بنائی ہوئی نہیں‌لگ رہی ہیں۔۔۔۔ایک اچھے خاصے لمبے تڑنگے فٹ فاٹ مرد لگ رہے ہیں آپ۔۔۔۔ ماشاء اللہ سے چشم بدور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مریم سیف صاحبہ اور لاحاصل صاحبہ اور باقی لڑکیوں کی نظر نہ لگ جائے آپ کو۔۔۔۔

    لیکن آپ یہ بتائیں کہ آپ اپنے آپ کو مرد سے استشنا قرار کیوں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اچھے خاصے مرد لگ رہے ہیں آپ۔۔۔



    (بھائی معزرت صرف مزاق کر رہا ہوں سریس مت ہو جائیے گا خومخواہ کا زیادہ روٹی کھانا شروع کر دے گیں آپ۔۔۔) :zuban:
     
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی بھائی آپ نے تو چھکا لگا دیا ۔۔ :139:
    مزہ آ گیا :a12:
    :201:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کچھ استثنا تو ہرجگہ ہوتا ہے نا۔ Exceptions are always there[/quote:1jbj6gis]

    نعیم بھائی آپ ماشاء اللہ سے کافی اسمارٹ خوبصورت بیوٹی فل، گڈ لوکنگ، سوبر سوبر، ہیئر اسٹائل بھی اچھا ، ہونٹ بھی اچھے ہیں، ناک کان بھی صحیح ہے۔۔۔۔
    تھوڑی بھی جاوید شیخ اور سلیم شیخ کی طرح ہے۔۔۔نائس۔۔۔۔۔ بھنویں بھی ٹھیک ہیں۔۔۔۔بنائی ہوئی نہیں‌لگ رہی ہیں۔۔۔۔ایک اچھے خاصے لمبے تڑنگے فٹ فاٹ مرد لگ رہے ہیں آپ۔۔۔۔ ماشاء اللہ سے چشم بدور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مریم سیف صاحبہ اور لاحاصل صاحبہ اور باقی لڑکیوں کی نظر نہ لگ جائے آپ کو۔۔۔۔

    لیکن آپ یہ بتائیں کہ آپ اپنے آپ کو مرد سے استشنا قرار کیوں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اچھے خاصے مرد لگ رہے ہیں آپ۔۔۔



    (بھائی معزرت صرف مزاق کر رہا ہوں سریس مت ہو جائیے گا خومخواہ کا زیادہ روٹی کھانا شروع کر دے گیں آپ۔۔۔) :zuban:[/quote:1jbj6gis]

    نعیم بھائی،!!!!
    یہ میں کیا سن رھا ھوں، یہ تصویر کیا آپ کی ھی ھے،!!!! اس میں تو بہت ھی اسمارٹ لگ رھے ھیں، یا یہ ثبوت دینے کیلئے یہ تصویر چپکائی ھے،!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!!
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    دیکھیے یوں کرتے ہیں تصاویر پر جگت بازی کی علیحدہ سے چوپال بناتے ہیں :hasna:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چھکا تو آپ کا بن گیا اور عاشو جی نے دے بھی دیا تھا۔

    لیکن دراصل مجھے عاشو جی کی اس بات سے کچھ اختلاف ہوا تھا کہ سارے مرد ایسے ہی کرتے ہیں۔ کیونکہ میں نے جب عاشو صاحبہ کو بہن بولا تھا تو اس وقت تک میرے فرشتوں کو بھی خبر نہ تھی کہ شادی شدہ ہیں یا ابھی تک ویہلی ہیں۔
    لیکن جب انہوں نے اپنے مشاہدے کی بنا پر "سارے مرد" ایک ہی گٹھے میں باندھ ڈالے تو میں نے ان سے "استثناء" کے نام پر "تھوڑی سی رعایت" طلب کی ۔ جو انہوں نے اپنے مشاہدے کی قوت پر بھروسہ کرتے ہوئے استثنائی رعایت دینے سے گریز کیا۔
    اور کاشفی بھائی ۔ ناراض کاہے کو ہونا ہے یار۔۔۔۔ کم از کم میں تو یہاں ناراض ہونے کے لیے نہیں آتا۔ اور نہ ہی ناراض کرنے کے لیے آتا ہوں۔ البتہ تھوڑا ہنس ہنسا لینا تو میرا خیال ہے "جائز ہے" ۔۔ ہے نا ؟ :hasna:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالرحمن سید بھائی ۔ آپ نے پہلے عبدالجبار بھائی سے پوچھا کہ "کیا یہ واقعی آپ ہی کی تصویر ہے" اور اب مجھ سے بھی یہی سوال۔۔۔ آخر آپ کو یقین کیوں نہیں آتا ؟ :takar:
    لگتا ہے کسی دن حجاز مقدس آ کر ہی یقین دلانا پڑے گا۔ پھر آپ کو مقدس زیارات میں ہمارا گائیڈ بھی بننا پڑے گا اور میزبان بھی ۔
    بولیے سودا منظور ؟ :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں