1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاجزی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    عاجزی

    سب سے قابل احترام اور عظیم انسان حضرت محمد ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تو اللہ پاک نے کہا”اے نبی میرے لئے کیا تحفہ لائے ہو “ ؟تو آپ نے فرمایا: ”عاجزی.... کوئی ہے جو سمجھے اور عبرت حاصل کرے کہ اقتدارو اختیارات انسان کا امتحان ہے ۔ دیکھ منظر بول رہے ہیں کہ اے انسان تو کس چیز پر تکبر کرتا ہے، تیری اوقات ہی کیا ہے جو تو اختیار ملنے پر خود کو خدا تصور کرنے لگا اور رعایا کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر مارتا جائے۔ آہ یہ دنیا عبرت کی جاہ ہے ،تماشہ نہیں ۔ اقتدار امانت ہے اور صرف ایک امتحان، اس نے کبھی کسی سے وفانہیں کی، مغرور و متکبر حکمران کو پٹخ کررکھ دیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں