1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طیبہ کی آرزو میں میرا دل اداس ہے ۔۔ نظمی میاں مارہروی علیہ رحمہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ کی آرزو میں میرا دل اداس ہے
    زندہ ہوں بس کہ پھر وہاں جانے کی آس ہے

    منسوخ ہو چکی ہیں تمامی شریعتیں
    دین محمدیﷺ ہی جہاں کی اساس ہے

    محبوب کبریا کی فضیلت تو دیکھیے
    دست کرم میں ان کے دو عالم کی راس ہے

    قُلْ اِنَّمَا اَنَا بَشَرٌ مِثْلُکُمْ کی رٹ
    نجدی سنبھل وہ نور ہیں، بشری لباس ہے

    ہاں مَا اَنَا بِقَارِي فقط انکسار تھا
    مَا کَانَ مَا یَکُوْن کا علم ان کے پاس ہے

    کیا پوچھتے ہیں آپ، ہے کیا خُلقِ مصطفٰی ﷺ
    قرآن پاک کا یہ حسیں اقتباس ہے

    جالی در رسولﷺ کی میں چوم لوں مگر
    آداب کا لحاظ ہے حرمت کا پاس ہے

    اس کو بھلا ہو فکر نکیرین کس لیے
    طیبہ کے تاجدار کا جو روشناس ہے

    رند ان معرفت کی بجھے کیسے تشنگی
    ساقی ہمیں تو جرعہ کوثر کی پیاس ہے

    نور ازل کا جلوہ اول حضور ہیں
    دل نور جسم نور ہے نوری لباس ہے

    طیبہ کی ارض پاک پہ تدفین ہو مری
    اللہ کے حضور یہی التماس ہے

    قرآن پاک نے ہمیں تعلیم دی یہی
    اللہ کے ولی کو نہ غم ہے نہ یاس ہے

    مارہرہ ہند میں ہے مدینہ عرب میں ہے
    دو جسم دور دور ہیں دل پاس پاس ہے

    پیوست لب ہوں اسم محمدﷺ پہ بار بار
    دیکھو تو ان کے نام میں کتنی مٹھا س ہے

    نظمی کو فخر اپنے نسب پر نہیں مگر
    ہاں یہ کہ مصطفیٰﷺ کے گھرانے کا داس ہے

    نظمی کفن میں یوں ہی نہیں مسکرائے ہے
    دیدار مصطفیٰﷺ کی اسے پوری آس ہے​

    -------
    نظمی میاں مارہروی علیہ رحمہ
    کلام : سید شاہ آل رسول حسنین میاں نظمی مارہروی علیہ رحمہ
     
    وقار احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ کی آرزو میں میرا دل اداس ہے
    زندہ ہوں بس کہ پھر وہاں جانے کی آس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    منسوخ ہو چکی ہیں تمامی شریعتیں
    دین محمدیﷺ ہی جہاں کی اساس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب کبریا کی فضیلت تو دیکھیے
    دست کرم میں ان کے دو عالم کی راس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قُلْ اِنَّمَا اَنَا بَشَرٌ مِثْلُکُمْ کی رٹ
    نجدی سنبھل وہ نور ہیں، بشری لباس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مَا اَنَا بِقَارِي فقط انکسار تھا
    مَا کَانَ مَا یَکُوْن کا علم ان کے پاس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پوچھتے ہیں آپ، ہے کیا خُلقِ مصطفٰی ﷺ
    قرآن پاک کا یہ حسیں اقتباس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جالی در رسولﷺ کی میں چوم لوں مگر
    آداب کا لحاظ ہے حرمت کا پاس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو بھلا ہو فکر نکیرین کس لیے
    طیبہ کے تاجدار کا جو روشناس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رند ان معرفت کی بجھے کیسے تشنگی
    ساقی ہمیں تو جرعہ کوثر کی پیاس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نور ازل کا جلوہ اول حضور ہیں
    دل نور جسم نور ہے نوری لباس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ کی ارض پاک پہ تدفین ہو مری
    اللہ کے حضور یہی التماس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن پاک نے ہمیں تعلیم دی یہی
    اللہ کے ولی کو نہ غم ہے نہ یاس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پیوست لب ہوں اسم محمدﷺ پہ بار بار
    دیکھو تو ان کے نام میں کتنی مٹھا س ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نظمی کو فخر اپنے نسب پر نہیں مگر
    ہاں یہ کہ مصطفیٰﷺ کے گھرانے کا داس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نظمی کفن میں یوں ہی نہیں مسکرائے ہے
    دیدار مصطفیٰﷺ کی اسے پوری آس ہے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں