1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طیبہ طاہرہ سیدہ فاطمہ ۔۔شفا قادری۔عرشی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ طاہرہ سیدہ فاطمہ
    جان نورِ خدا سیدہ فاطمہ

    نازشِ عائشہ سیدہ فاطمہ
    اوج صدق و وفا سیدہ فاطمہ

    دخترِ مجتبیٰ،زوجہء مرتضیٰ
    پیکرِ رافعہ سیدہ فاطمہ

    تیرے بابا کے دیں کی بقا کے لئے
    کنبہ تیرا کٹا سیدہ فاطمہ

    کاش صبح و مسا اس زباں پر رہے
    فاطمہ فاطمہ سیدہ فاطمہ

    زخم ناسور ہے، دل بھی رنجور ہے
    آپ دے دیں دوا سیدہ فاطمہ

    عرشئ خستہ تجھ پر تیری آل پر
    جان و دل سے فدا سیدہ فاطمہ
    --------
    شفا قادری۔عرشی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیبہ طاہرہ سیدہ فاطمہ
    جان نورِ خدا سیدہ فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نازشِ عائشہ سیدہ فاطمہ
    اوج صدق و وفا سیدہ فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دخترِ مجتبیٰ،زوجہء مرتضیٰ
    پیکرِ رافعہ سیدہ فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بابا کے دیں کی بقا کے لئے
    کنبہ تیرا کٹا سیدہ فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کاش صبح و مسا اس زباں پر رہے
    فاطمہ فاطمہ سیدہ فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زخم ناسور ہے، دل بھی رنجور ہے
    آپ دے دیں دوا سیدہ فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عرشئ خستہ تجھ پر تیری آل پر
    جان و دل سے فدا سیدہ فاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں