1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضروری اطلاع

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏12 جنوری 2011۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم
    ضروری اطلاع یہی کہ مجھے اپنا بھولا پاسورڑ یاد آ چکا ہے ۔ انشااللہ جلد حاضر ہوتا ہوں ۔
    خوش آمدیدی کلمات کے تکلف کی چنداں ضرورت نہیں ۔ اگر کوئی خود سے رشوت کی طرح دینا چاہے تو کوئی اعتراض نہیں ۔ :113:

    فقط ایک بھولا بھٹکا ۔
    یہاں میں نے بھولا بھالا نہیں لکھا کیونکہ وہ تو ون اینڈ اونلی نعیم بھائی ہیں ۔
    :121:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    شکر ہے آپ کو یاد آگیا ورنہ کوئی ڈنڈے والا فلمی سین دہرانا پڑتا آپ کی یاداشت واپس لانے کیلئے

    آپ بھولے بھالے نہ سہی مگر قابل شکر مقام یہ ہے کہ بھولے بھٹکے بھی نہیں‌ہیں

    [​IMG]
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ کی یاداشت تازہ ہوگئی،!!!!!
    مبارک ہو بزم خیال جی،!!!!!
    خوش رہیں،!!!
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    محمود بھیا۔ یادداشت واپس آنے کی خوشی میں مٹھائی وغیرہ ہونی چاہیے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    کیا بات ہے بلال بھائی آپ کی

    بہت قابل آدمی ہیں آپ تو ، ہمیں آپ کی قدر کرنا چاہئے
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    فلموں میں یاد داشت گانے سے واپس آتی ہے ۔ جو آپ گا نہیں سکتے ۔
    ڈنڈے سے تو صرف جن نکالے جاتے ہیں ۔ :hathora:
    ویسے ہماری اردو کہاں بھٹک گئی تھی ۔ ؟
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    عبدالرحمن سید بھائی میں دو خوبیوں کا مالک ہوں ۔ ایک تو میری یادداشت بہت اچھی ہے اور -------- دوسری مجھے یاد نہیں :201:
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    بلال بھائی
    حکم کریں کیا پیش کروں گلاب جامن ۔ رس گلے یا ---- چلے خود ہی لے لیں جو پسند ہے ۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • sweets.jpg
      sweets.jpg
      فائل سائز:
      32.2 KB
      مناظر:
      2
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    ہارون بھائی میٹھا زیادہ کھانا صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ۔ پھیکے کی قدر کیا کریں ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    پھر آپ کے میٹھے بولوں کی کوئی قدر نہیں رہے گی :113:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    محمود بھائی یاداشت واپس آنے کی خوشی میں آپ بھی واپس آجائیں
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    اچھھھھھھھا میٹھا بولتا ہوں ۔ حیرت ہے :143:
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    حسن یادداشت تو آ گئی اب کہیں خوشی جی نہ آ جائے یہاں ۔ پھر تم کہاں جاؤ گے ؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    محو حیرت ہیں محمود بھائی کیا سے کیا ہوگئے :84:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    کیا مطلب خوشی جی آگئیں تو کیا ہو گا :207: :119:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    :hathora::hathora::hathora:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    :201::201::201::201::201:
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    حملہ ہو گیا کیا ۔ :horse:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع


    نہیں آپ کا انتظار تھا،!!!!!!!
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    سپہ سالار کے پیچھے صفیں درست کر لیں ۔
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    میں تو کافی دیر سے کھڑا ہوں، آپ ایک جگہ رک تو جائیں، سپہ سالار جی،!!!!
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    یہی بات گھوڑے کو سمجھائیں کہ سپہ سالار کو لینڈ ہونے دے ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    ہوا نکالنی پڑے گی
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    واقعی ورنہ پٹاکا بھی مار سکتا ہے۔
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    کون پٹاکا مار سکتا ہے،؟؟؟؟؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    آپ کا شہ سوار
     
  27. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    ہارون پھا تو زلفوں میں سیبے والا بم چلا لیتے ہیں پٹاکا کیا چیز ہے ۔
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    ابھی تک آپ کی کوئی خبر اخبار میں نہیں پڑھی، کیوں،؟؟؟؟؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    بس بھائی کبھی غرور نہیں کیا
     
  30. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری اطلاع

    میرے تو اخبار میں کالم چھپتے ہیں ۔ خبر کیا چیز ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں