1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرورت ایک ماہر نفیسات کی

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف چوہدری, ‏4 دسمبر 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آج کل میری عقل کام نیہں کر رہی ہے ایسا کیوں ہے نیہں جانتا
    بس ایک اھساس ہے کہ جو مجھے میری عظمت میری اندر کی طاقت کی پہچان کروا رہا ہے
    اس وقت میں اکیلا ہون اپنی زات کے اندر دنیا باہر گھوم رہی ہے چل رہی ہے ،لیکن مجھے کچھ اھساس نہین سوایے اپنی ذات کے ،ایسا کیوں ہو رہا نیہن جانتا
    بس جانتا ہون تو اتنا کہ کوہی ایسی چیز ہے دنیا میں جو نظر نیہں آتی مگر بہت زیادہ طاقت رکھتی ہے،
    شاہد آپ لوگوں کی عقل کام کر رہی ہو اسلیے میرے اندر کیفیت کو سمجھ رہے ہوں کیونکہ آپ بھی انسان ہون میری طرع کے آپ کو اللہ نے اتنی عقل دی ہے جتنی کہ مجھے
    پھر کیوں مین دنگ ہوں اس دنیا کے اندر بکھری ہوہی انجانی طاقت مرکری ٹیوب کی طرع چمک دار لہرین، جو بولتی ہین جو نظر آتی ہین کیا ہے یہ سب کچھ یہ لہرین پہلے کیوں نہیں نظڑ آتی تھی جب میری عقل کام کرتی تھی یہاں آ کر میری عقل کتم ہو گی کسی اچھے ماہرنفیسات کی ضرورت ہے مسلہ ھل کریے میرا
    شکریہ
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایسی کیفیت کب سے ہے ؟
    کل شام کھانے میں‌کیا لیا تھا آپ نے؟
    گذشتہ 24 گھنٹوں میں نیند کتنی پوری کی ؟
    عبادات و ریاضات کا گذشتہ چند ہفتوں میں کیا معمول رہا ؟
    اسکے علاوہ کوئی خاص کتاب زیر مطالعہ، کوئی خاص قسم کی تقاریر وغیرہ اگر سن رہے ہوں تو ؟

    براہ کرم ان سوالات کے جوابات دیجئے تو تشخیص کا کام آگے بڑھ سکتا ہے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماہر نفسیات حاضر ھے
    ویک اینڈ پہ آپ کو حل پیش کروں گی عاطف جی
     
  4. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ، کیوں خوشی جی، ویک اینڈ تک کیا 3 دن کا چلہ کرنا پڑے گا ؟ :201: :zuban:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مسلہ عاطف کا ھے آپ کا ہوتا تو شاید یہی کرنا پڑتا
     
  6. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ، بات تو آپ کی بھی ما ننے والی ہے ، ماشاءاللہ آپ بھی ایک پہنچی ہوئی (پيغامات: 9741 ) میرا مطلب بزرگ بندی ہیں (بحوالہ اشاعات) :hasna:

    اگر چکر چِلے شلے والا ہے تو پھر کیوں نہ ایک لڑی بنا ہی دی جائے ، ”آپ کے مسائل اور اُنکا حل ، خوشی خوشی” :soch: :soch: :hasna: :hasna: :hasna:

    (سب مزاق” کہا ہے ، پلیز کچھ بُرا نہ مانئے گا)
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی میں گپ شپ نہیں کرنی ویسے لگتا ھے آپ کے پہلے چکر اتر گئے ھیں پیپر کیا کچھ زیادہ اچھا ہو گیا ھے :soch:
     
  8. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ مائی لارڈ :208: باقی باتیں تو گئی کنویں میں ، آپ صرف اتنا بتایں ، آپ کو کیسے پتا چلا میرا پیپر تھا ۔ :208: :172:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایوین ماہر نفسیات نہیں بن گئی :hpy:
     
  10. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی رحم کرے آپ کے مریضوں پر ، جس نے نہیں بھی مرنا ، آپ کا مشورہ لینے کے بعد اُسکا دل دنیا سے ویسے ھی اُٹھ جانا ہے۔ :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: اور ان نے سیدھی خودکشی کرنی ہے۔ :201: :201: :201:

    سو میں تو آپ کے مشوروں سے باز آیا۔ :hpy: ، ان بھائی کو قسمت آزمانیں دیں ، وارننگ میں نے پہلے ہی ، فرسٹ کلاس ٹکٹ لگا کر ارسال کر دی ہے، پھر نا کہنا ، جاگتے رہنا۔ :201: :201: :201: :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ دھیان اپنی پڑھائی پہ دیں صرف
     
  12. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں مشکل کام بتا دیا کیا
     
  14. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل تو بہر حال ہے ، اوپر سے مصبت یہ کہ ڈگری کہ بغیر آجکل کوئی رشتہ نہیں دیتا ، اب آپ کو تو پتا ہی ہے :hasna: ، سو مروں‌کیا نا کروں ، میں کتھے جاواں ، میں منجی کتھے ڈاواں ، یہ پڑھائی والا کڑوا :glass: ، آگے آپ کو پتا ہی ہے۔ :suno: :hasna:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کیا پتہ اب زیر علاج رھیں گے تو پتہ چلتا جائے گا آپ کے باقی نفسیاتی مسائل کا بھی
     
  16. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    سوری آپ کی اِس بھرپور دلی خواہش کو پورا نہیں کیا جا سکتا ۔ :201: :201: :pagal:

    مجھے کرنے کو اور بھی اچھے کام ہیں :suno:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر مریض یہی کہتا ھے :201:
     
  18. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اتنی خوشی ، کس خوشی میں ہو پڑی ، کہ میں آپ کے زیر علاج آ گیا۔ :hasna: :zuban:

    مجھے تو بی بی آپ کی ڈگری بھی مشقوق لگ رہی ہے ،اور جتنا ٹائم آپ یہاں‌رہتی ہیں ، ا‘س سے آپ کی طبعیت بھی :hasna: :soch: ، کہیں آپ خود ہی تو نہیں اس مرض کا شکار :zuban: :hasna: :hasna:


    (مزاق” کہا، اللہ جی، سب کو تندرست رکھیں ، آمین) :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا نہیں خیال کہ آپ کی عقل کام نہیں کر رہی بلکہ مجھے لگتا ھے کہ آپ اپنی عقل کو ضرورت سے زیادہ استعمال میں لا کر کنفیوژ ہو رھے ھیں
    انسان اتنا ہی جان سکتا ھے جتنا خدا نے اسے طاقت دی ھے
    کچھ لوگ سارا سال محنت کرکے جو نمبر حاصل کرتے ھیں امتحان میں کچھ لوگصرف امتحان چار دن پڑھ کے ہیاتنے نمبر حاصل کر لیتے ھیں اگر چار دن پڑھنے والے یہ سوچیں کہ وہ سارا سال پڑھیں تو شاید زیادہ نمبر حاصل کر سکیں تو یہ بھی ممکن نہیں کیونکہ وہ سارا سال لگاتار پڑھ ہی نہیں سکتےاسی طرح سارا سال مھنت کرنے والے چار دن کی کوشش کریں تو ناکام ہو جائیں
    اس لئے اپ سے درخواست ھے
    آپ اپنا وقت دوستوں میں گزاریں گھر والوں کی چھوٹے موتے کاموں میں مدد کریں
    کوئی سپورٹ کلب جوائن کریں اچھی کتابوں کا مطالئہ اپنی عادت بنا لیں

    خاص طور پہ صبح کی سیر آپ کے لئے بہترین ثابت ہو گی
    سوچنا اچھی عادت ھے مگر بلا مقصد سوچنا اپنی صلاحتوں کو ضائع کرنے کےمترادف ہوتا ھے

    نماز تو آپ پڑھتے ہی ہوں گے نماز بھی سکون دیتی ھے قرآن کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کریں بہت سے سوالوں کا جوان آپ کو قرآن پاک سے مل جائے گا
    اس کے علاوہ اگر آپ سمجھتے ھیں کہ میں سوال گندم جوان چنا دے رہی ہوں تو پھر تفصیل سے لکھیں
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا ذاتی خیال ہے کہ اس لڑی میں گپ شپ لگانے کی بجائے بھائی صاحب کی مدد کی جائے۔۔۔۔۔اور ذاتی تجزیہ یہ ہے کہ عاطف بھائی کو ماہر نفسیات کی نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی ضرورت ہے۔ عاطف بھائی میرا کہنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ آپ پڑھتے نہیں ہونگے صرف یہ کہہ رہی ہوں کہ جتنا ہو سکے درود شریف پڑھیں باقی ہم سب آپ کے لیئے دعا کریں گے کہ اللہ آپ کے دل کو ایسے ہی پر نور رکھے آمین ثم آمین :dilphool:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ آپ نے عاطف بھائی کو بہت مفید جواب دیا ہے۔
    امید ہے عاطف بھائی کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

    اور مسزمرزا بہنا کا مشورہ بھی بالکل ٹھیک ہے کہ گپ شپ کی نظر نہیں کرنا چاہیے۔ ایسے سنجیدہ مسئلہ کو۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی گپ شپ نہیں لگا رھا آپ ٹینشن مت لیا کریں
     
  23. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    او ماٰہی گوڈ چھوٹے سے مسلے کے لیے اتنی فاہٹ،،،ھاھا بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ ھاھا
    ،،،،،،
    نور جی میں اپ کا شکریہ ادا کرتا ہون ھوصلہ افزاہی کا اس رات ہوا کچھ ہوں کہ،،،،

    اور آپ کی بات بالکل درست ہے
    میں پیغام تو لکھ دیا اس کے بعد دل میں بے چینی مزید بڑھ گی
    اور میں ڈاکر کے پاس جانے پر مجبور ہو گیا تھا
    سو ڈاکر نے علاج بتا دیا اور کافی افاقہ ہوا بہت شکریہ ایک بار پھر سے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب کو پریشان کرکے آپ خوش ہو رھے ھیں بری بات آپ کا تو علاج غالبا یہ ہونا چاھیے تھا :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  25. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: کیسی ڈاکٹر ہیں آپ ، بچے کی جان لیں کی کیا آپ :hasna: :hasna:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو بچہ پریشان کرے اس کا یہی علاج ہوتا ھے اب یہاں گپ شپ نہیں کرنی بزرگوں کے میسج نہیں پڑھے کیا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: کیسی ڈاکٹر ہیں آپ ، بچے کی جان لیں کی کیا آپ :hasna: :hasna:[/quote:1094hj9l]
    چونکہ ماہر نفسیات کا کلینک ہے ۔ اور بچوں کا ذکر بھی ہوگیا ۔ اس لیے ایک لطیفہ یاد آگیا۔
    ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس آئی اور کہنے لگی ۔ ڈاکٹر صاحب ۔ کچھ کیجئے۔ میرا بیٹا ہر وقت مٹی کھاتا رہتا ہے۔
    ماہر نفسیات نے کہا " بی بی ۔ کوئی بات نہیں۔ چھوٹی عمر میں بچے ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔ کچھ عرصہ انتظار کیجئے۔ خود بخود ٹھیک ہوجائے گا۔
    بی بی بولی " وہ تو ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب۔ لیکن اتنی دیر تک میرے بچے کی بیوی رو رو کر پاگل ہوجائے گی۔"
    اب بتائیے ۔ عاطف بھائی کیسے بچے ہیں :hasna:
     
  28. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: ، بہت خوب نعیم بھائی۔
     
  29. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    خوشی جی
    آپ کی تحریر آپ کے مضبوط خیالات کی عکاسی کرتی ہے
    اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمایے آًمیں

    اور
    صبع کی سیر کی بات کہی آپ نے
    ھاھا میرا پورا دن سیر پر گزراتا ہے کام ایسا ہے پھیری والا ھاھا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عاطف چوہدری بھائی ۔ لگتا ہے آپ اپنے جملے میں کسی جگہ "ہیرا" لکھنا بھول گئے :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں