1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صوفی تبسم (غلام مصطفیٰ خان)

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏11 جنوری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی دو آنسو نکل کر رہ گئے

    درد کے عنواں بدل کر رہ گئے

    کتنی فریادیں لبوں پر رک گئیں

    کتنے اشک آہوں میں ڈھل کر رہ گئے

    رخ بدل جاتا مری تقدیر کا

    آپ ہی تیور بدل کر رہ گئے

    کھل کے رونے کی تمنا تھی ہمیں

    ایک دو آنسو نکل کر رہ گئے

    زندگی بھر ساتھ دینا تھا جنہیں

    دو قدم ہم راہ چل کر رہ گئے

    تیرے انداز تبسمؔ کا فسوں

    حادثے پہلو بدل کر رہ گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں