1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صوابدید

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    صوابدید
    حاضرین میں یہ بتاتا چلوں میں ایک کان سے بہرہ ہوں یہ بات میں نے ایک محفل میں بتائی اور ایک صاحب اٹھ کھڑے ہوئے آپ بتائیں کہ آپ جناب کس کان سے بہرے ہیں ؟میں نے جواب دیا کہ میں بس ایک کان سے بہرہ ہوں نہیں جب تک یہ پتہ نہیں چلتا کہ آپ کس کان سے بہرے ہیں ۔ہم آپ کی بات نہیں سنیں گے تو پھر آخر میں میں نے ان سے کہا کہ جناب یہ میری صوابدید پر ہے کہ کس وقت میں کس کان سے بہرہ ہوں۔(مستنصر حسین تارڑ)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں