1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صلی اللہ علیہ وسلم

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏27 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    انتظامیہ کے لیے ایک مشورہ ہے کہ ،، مسکراہٹوں والی جگہ پر کچھ عام استعمال ہونے والے اردو کے الفاظ‌ بھی ایڈ کر دیں‌
    جیسے
    صلی اللہ علیہ وسلم
    السلام علیکم
    وعلیکم السلام
    اللہ حافظ
    رضی اللہ عنہ



    اللہ حافظ
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نوید بھائی کی بات بلکل درست ہے اس سے نئے لکھنے والوں کو آسانی ہوگی
    ہماری اردو کے زیادہ تر ممبران نے اردو لکھنا ہی یہاں سے سیکھا ہے ان کو کافی مشکل پیش آتی ہے
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ہما جی! ذرا اس طرف بھی توجہ کریں۔
     
  4. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نوید بھائی تجویز تو آپ کی اچھی ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ مسکراہٹوں کے ساتھ یعنی علامتوں کے ساتھ ان الفاظ کو منسلک کر دیا جائے تو وہ زیادہ اچھا ہے۔
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی تجویز تو آپ کی اچھی ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ مسکراہٹوں کے ساتھ یعنی علامتوں کے ساتھ ان الفاظ کو منسلک کر دیا جائے تو وہ زیادہ اچھا ہے۔
    [/quote:kfd6pv5t]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے

    لگتا ہے آپ میری بات کا مطلب نہیں‌سمجھے

    میں کہہ رہا تھا کہ پوسٹ کرتے وقت جو مسکراہتیں‌دائیں جانب آتی ہیں ان میں ان الفاظ کو شامل کر دیا جائے

    خوش رہیں
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تجویز بہت اچھی ہے
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل
     
  8. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بالکل[/quote:1m4jotm4]

    ہاں ہاں بالکل
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نوید بھائی کی بات درست ہے، منتظمین غور کریں!!!
     
  10. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ایسا لگتا ہے یہ لڑی انتظامیہ کی نظر کرم سے اب تک محروم ہے ورنہ اب تک کوئی جواب تو آتا تین ماہ سے زائد بیت چکے ہیں
     
  11. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ الفاظ اردو محفل پر موجود ہیں وہاں سے حاصل کرکے آپ بھی انھیں‌مسکراہٹوں میں شامل کرلیں۔
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    انتظامیہ فوری غور کرے
     
  13. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    کوئی انتظامیہ ہو تو غور کرے ناں۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    رائے کی حد تک تو یہ بہت اچھی بات ہے مگر ہو سکتا ہے کہ انتظامیہ دانستہ ایسا نہ کرنا چاہتی ہو۔ مسکراہٹوں والی جگہ پر صرف 20 علامات سما سکتی ہیں اور وہ جگہ پہلے ہی پُر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ تجویز کردہ الفاظ موجودہ مسکراہٹوں کو یہاں سے ہٹا دیں گے اور خود ان کی جگہ لے لیں گے۔ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہو گا۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر ایسی بات ہے تو میرے خیال سے مسکراہٹیں ہٹا ان کی جگہ لفظ لگانا مناسب نہیں، کیوں کہ لفظ تو لکھے بھی جا سکتے ہیں۔
     
  16. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ویسے میرا خیال ہے کہ ایسا ممکن ہے ،،،، ہم بیس سے زیادہ مسکراہٹیں بھی لگا سکتے ہیں‌۔۔

    خوش رہیں
     
  17. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اللہ اس اچھے کام میں منتظمین کو کامیاب فرمائے
     
  18. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    ایسا یقیناً ممکن ہے، تاہم مسکراہٹون والی جگہ پر تو صرف 20 ہی نظر آئیں گی، باقیوں کو کھولنے کی زحمت کون کرتا ہے۔ آپ ایک سادہ سا سروے کر لیں۔ پوشیدہ مسکراہٹوں کا استعمال 5 فیصد صارفین بھی نہیں کرتے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ذاتی خیال ہے کہ مسکراہٹوں کے ساتھ ساتھ کچھ الفاظ کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر بالفرض یہ ممکن نہ ہو تو پھر کم از کم 3 یا 4 مسکراہٹیں اگر کم کرنی بھی پڑیں تو کچھ بہت کم استعمال ہونے والی مسکراہٹیں کم کر کے ان کی جگہ اکثر استعمال ہونے والے اسلامی الفاظ جن کو لوگ محض اپنی سستی کی وجہ سے مخفف میں لکھ کر ناموزوں کام کرتے ہیں مثلاً صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم، رضی اللہ عنہ، یا رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ کا اضافہ نہ صرف بہتر بلکہ باعثٍ ثواب ہو گا۔
    منتظمین سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ پر توجہ فرمائیں۔ شکریہ
     
  20. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا مشورہ نعیم
     
  21. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب نے مل کر ہمیں مجبور کر ہی دیا کہ مسکراہٹوں کے ذیل میں چند اہم الفاظ شامل کر لئے جائیں۔ آپ سب کو مبارک ہو۔ یہ ہوتا ہے تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے اختلافِ رائے کو جاری رکھنے کا فائدہ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ ہم نے بڑی تگ و دو کے بعد چند غیر اہم مسکراہٹوں کو "مزید مسکراہٹیں" والے صفحے کی طرف دھکیل دیا ہے تاکہ یہ الفاظ اوپر ظاہر ہو سکیں۔

    اب آپ یہاں حضور :saw: ، کسی نبی :as: ، کسی صحابی :rda: یا کسی ولی :ra: کے نام کے ساتھ ان الفاظ کا بآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک بار پھر باربار مشورہ دینے کا باربار شکریہ
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب منتظم یا منتظمین صاحب !!
    بہت شکریہ ۔۔بہت اچھا کام کیا آپ نےماشاءاللہ ۔دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور ہماری اردو کی تحریک کو مزید ترقی و کامیابی سے نوازے ۔آمین۔

    میرے ساتھیو ذرا انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کے لیے میرے ساتھ نعرہ لگاؤ !!

    انتظامیہ ساڈی شیر اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہیر پھیر اے
    ہماری اردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ باد
    ساڈی انتظامیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پائندہ باد
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    حماد بھائی کی تبدیلیاں

    واہ، بہت خوب! تو حماد بھائی نے میری عدم موجودگی میں صارفین کو اچھی تبدیلیاں دیں۔ حماد بھائی! میں ہماری اردو کے تمام صارفین کی طرف سے آپ کا بہت بہت شکرگزار ہوں۔
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ! حماد بھائی!
     
  25. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    شکریہ حماد کہ آپ نے میری عدم موجودگی میں صارفین کے دیرینہ مطالبے پر عملدرآمد کر دیا۔ ورنہ سب مجھے کوس رہے ہوتے۔ :p
     
  26. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا کیا جو آپ نے یہ الفاظ بطور تصاویر شامل کردیے۔
    ویسے ایسا بھی نہیں کہ صارفین مزید مسکراہٹیں استعمال نہ کرتے ہوں۔ مسکراہٹیں ہونگی تو استعمال بھی ہونگی۔
    محفل پر دیکھیے کوئی 35 یا 40 مسکراہٹیں ہیں وہاں پر۔ اور سب استعمال ہوتی ہیں۔
    یہ چوپال کی پہچان ہوتی ہیں آپ بھی مختلف جذبات کے اظہار کے لیے اپنی مسکراہٹیں تشکیل دیں ان سے اظہار آسان ہوجاتا ہے۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دوست کی بات ٹھیک ہے۔ منتظمین کو ہماری اردو کی ترقی و اضافہ پر توجہ دینی چاہییے
     
  28. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے امید ہے کہ منتظمین ، نعیم کی بات پر توجہ دیں گے
     
  29. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں آج کافی دیر کے بعد ہماری اردو پر آیا ہوں‌تو یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ یہاں‌وہ چیز نظر آ رہی ہے
    بلکہ وہ چیزیں نظر آ رہی ہیں جن کا میں‌نے کافی عرصہ پہلے مشورہ دیا تھا ۔۔۔۔

    جیسا کہ اوپر بھائی صاحب نے کہا ہے ،،،، اگر اخلاق کے دائرے میں رہ کر اختلاف کیا جائے تو بہت اچھی بات ہے۔

    امید ہے کہ انتظامیہ یعنی تکنیکی انتظامیہ مزید مسکراہٹوں کا بھی اضافہ کرنے کی کوشش کرے گی ۔۔۔۔ جیسا کہ ساتھیوں نے اپنے مشوروں میں‌کہا تھا

    خوش رہیں‌
    اللہ حافظ‌
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نوید بھائی !
    تو آپ آتے جاتے رہا کریں نا۔
    ہماری اردو کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ آپ کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے مواقع بھی میسر آتے رہیں گے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں