1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف دل

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏18 جولائی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    1۔ دل کی ہزار آنکھیں ہوتی ہیں، مگر یہ اپنے محبوب کے عیبوں کو نہیں دیکھ سکتا۔

    2۔ حکمت ایسا درخت ہے جو دل سے اگتا ہے اور زبان سے پھل دیتا ہے۔

    3۔ دل ایک بچے کی مانند ہے جو دیکھتا ہے وہی مانگتا ہے۔

    4۔ کتنے حسین ہیں وہ لوگ جو کسی کے دل کا سکون اور آنکھوں کا نور ہیں۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دل چٹیل میدان میں پڑے (پرندے کے) پر کی مانند ہے، جسے (زمانے کی رنگینیاں اور حوادث) الٹ پلٹ کرتے رہتے ہیں۔

    (حدیث مبارکہ)
     
  3. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ع س ق جی


    حدیث مبارکہ شئر کرنے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں