1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مارچ 2007۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا چیز سمجھ نہیں آئی آپ کو؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلوغت میں کیسے داخل ہواجاتا ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی بار پوچھیں گے ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی بار سمجھ نہیں آئے گی
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آپ کو سمجھنے کی کیا ضرورت ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلوغت اور بلاغت میں بھی کوئی قدر مشترک ہے؟
     
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے یہاں بچہ تو کوئی بھی نہیں آتا۔۔پھر اس لڑی کو بنانے کی تُک کیا تھی ۔۔اگر بنائی ہی تھی تو ایسا نام رکھنے کی کیا تُک تھی۔۔:chr::zuban:
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نصراللہ بھائی
    آپ کی توجہ کے باعث شروع کی گرما گرم پوسٹ پڑھنےکا مزیدار اتقاق ہوا۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔شروع سے پڑھا ہے۔۔یہ مذاق میں لکھا تھا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا اس لڑی میں سب خود کو بالغ ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں ؟؟؟؟
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو دیکھنے آیا تھا کہ یہاں پر بالغ کیا کرتے رہتے ہیں؟8)
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حالانکہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ نابالغوں کو "بالغ خانے" میں تانک جھانک کرنا بالکل منع ہوتا ہے۔ :WRN:
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو بالغ بننے کی پوری کوشش میں ہیں مگر آپ جیسے بڑے کہتے ہیں کہ تم چھوٹے ہو تو چھوٹے ہی رہو۔wnd
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں دوسری شادی کے بعد بالغ ہونے کی کوششں کرونگا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ نابالغی کی عمر میں ہی شادی کرنا چاہتے ہیں
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا آپ ابھی تک نابالغ ہیں ؟
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نا آپ کو یہاں سب "نکے کاکے" لگتے ہیں؟:nty::zuban:
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تو بھولے صاحب آپ یہاں کیا کررہے ہیں؟:nty::zuban:
     
    عقرب، نعیم اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے سر کے آدھے بال تو ختم ہوگئے۔ابھی آپ "چھوٹے" ہی ہیں۔۔ہاہاہاہاہا
     
    عقرب اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:۔۔۔توبہ توبہ۔۔ہارون بھائی آپ ہر تھریڈ میں اپنی بات کو اختتام "دوسری شادی" پر ہی کرتے ہیں۔۔:nty::zuban:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی کا تجزیہ خطرناک حد تک اچھا نہیں ہونے لگا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔بھائی خطرناک حد تک۔۔کیا تعریف کی ہے ویسے۔۔تعریف ہی تھی نا۔۔:eek::cfd:
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں
    تعریف ہی ہے مگر اس میں سپر لیٹو ڈگری کا استعمال کیا ہے تاکہ کسی کو شک نہ رہے۔۔۔۔ آہو۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ھارون رشید کو بتائے کہ یہ سیدھا سیدھا پولیس کیس ہے :wsp:
     
    ھارون رشید، غوری اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو صرف اس سلسلے کے آغاز میں "صرف بالغوں کے لیے خاص پیغام" چھوڑا تھا مجھے کیا معلوم کہ سب تجسس کے مارے ہیں
     
    غوری اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میں انکو بات بات پر " ٹھریٹ " جو ملتی ہے۔ اس لیے بےچارے یہیں دلپشوری کرلیتے ہیں :wsp:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوکر لگے گی تو سنبھلوں گا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سر کے بالوں کا کیا سر تو سلامت ہے ناں:84:
    اور ویسے بھی آج کل ہیر ٹرانسپلانٹ کا زمانہ ہے۔ ان کی بھی تو کمائی کروانی چاہیے۔ اب خواتین تو ان کا کوئی فائدہ نہیں سوچتیں۔ آپ کہتی ہے کہ مرد حضرات بھی نہ سوچیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہااہا۔۔۔توبہ توبہ۔۔خواتین ایسی بیوقوفی کیوں سوچیں گے اور کریں گی۔۔۔:84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں