1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف ایک دروازہ !

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ایک دروازہ !

    ایک بادشاہ کو خبرملی کہ اس کے شہر میں بہت سے بزرگ آئے ہیں ۔بادشاہ نے کوشش کی لیکن ملاقات نہ ہوسکی۔ بادشاہ کبھی کسی دروازے کے پاس جاتا اور کبھی کسی دروازے کے پاس ان بزرگوں کا انتظار کرتا ۔ لیکن پتہ چلا کہ وہ کسی دوسرے دروازے سے شہر میں داخل ہو گئے۔ آخر کار بادشا ہ نے سارے دروازے بند کرادئیے اور ایک دروازہ کھلا رکھ کر انتظار کرنے لگا۔ چنانچہ بزرگ کا اسی دروازے سے گزر ہوا۔ جب ملاقات ہوئی تو بادشاہ نے کہا کہ ’’اب جا کر ملاقات ہوئی، میں نے سارے شہر کے دروازے بند کر وادئیے تھے‘‘۔بزرگ نے نصیحت کی ،’’انسان کو رب کی راہ میں اس وقت نصیحت ہوتی ہے جب وہ اس کے دروازے بند کر کے صرف دل کا ایک دروازہ کھلا رکھتا ہے‘‘۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں