1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صد شکر میں شامل ہوں سرکارﷺ کی امت میں ۔۔انعام الحق معصوم صابری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صد شکر میں شامل ہوں سرکارﷺ کی امت میں
    ہر وقت گزرتا ہے محبوبﷺ کی مدحت میں

    محصور یہ امت ہے آقاﷺ کی محبت میں
    مخمور زمانہ ہے سرکارﷺ کی نکہت میں

    مومن تو ہمیشہ ہی رہتا ہے عبادت میں
    دن رات گزرتے ہیں قرآں کی تلاوت میں

    جب پاس بلایا ہے آقا نے غلاموں کو
    نعلین میں سر رکھیں عشاق عقیدت میں

    اب کوئی نہ آئے گا داعی بھی نبوت کا
    ایماں ہے مرا پختہ سرور کی رسالت میں

    ناموس پہ آقاﷺ کی جاں وارے ہے ہر کوئی
    "ایماں کی حرارت ہے سرکارﷺ کی امت میں"

    معصوم فدا آقاﷺ کی آل پہ جاں دل سے
    دم میرا تو نکلے ہے بس ان کی مؤدت میں
    ----
    انعام الحق معصوم صابری

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صد شکر میں شامل ہوں سرکارﷺ کی امت میں
    ہر وقت گزرتا ہے محبوبﷺ کی مدحت میں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مومن تو ہمیشہ ہی رہتا ہے عبادت میں
    دن رات گزرتے ہیں قرآں کی تلاوت میں
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اب کوئی نہ آئے گا داعی بھی نبوت کا
    ایماں ہے مرا پختہ سرور کی رسالت میں
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ناموس پہ آقاﷺ کی جاں وارے ہے ہر کوئی
    "ایماں کی حرارت ہے سرکارﷺ کی امت میں"
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم فدا آقاﷺ کی آل پہ جاں دل سے
    دم میرا تو نکلے ہے بس ان کی مؤدت میں
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں