1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدائے دل مری جب آن کے در سے ہو کے آتی ہے ۔۔شیر افضل شیر

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صدائے دل مری جب اُن کے در سے ہو کے آتی ہے
    بڑی مسحور کن ، دلکش ، منور ، ہو کے آتی ہے

    عجب تسکین ملتی ہے ، مری روحِ پریشاں کو
    جب اُن کی یاد دل کو چشمِ تر سے ہو کے آتی ہے

    حقیر و ناتواں ہوں ، ہیں جبال عصیاں کاندھوں پر
    نہیں کچھ غم کہ بخشش انکےگھر سےہو کےآتی ہے

    نظام دل ، مرے سرکارﷺ کی مرضی سے چلتا ہے
    کہ ہر اک سانس طیبہ سے مقدر ، ہو کے آتی ہے

    ثنائے مصطفیٰﷺ ! کم کمائیگی ! ادراک ہے لیکن
    اترتی ہے ، یہ جب دل پر ، مدینہ ، ہو کے آتی ہے

    یہ سخن نعت ، کج فہمی ! مگر نظر عنایت کہ
    در آقاﷺ سے مدحت کی اجازت ، ہو کے آتی ہے

    مرے محسن ، مرے آقاﷺ ، شرف کر دید کو مجھ پے
    بھلے یہ جاگتے آئے ، بھلے یہ سو کے آتی ہے
    ------
    شیر افضل شیر
    جنیوا سوٹزرلینڈ

     
    Last edited: ‏30 نومبر 2019
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صدائے دل مری جب اُن کے در سے ہو کے آتی ہے
    بڑی مسحور کن ، دلکش ، منور ، ہو کے آتی ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عجب تسکین ملتی ہے ، مری روحِ پریشاں کو
    جب اُن کی یاد دل کو چشمِ تر سے ہو کے آتی ہے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حقیر و ناتواں ہوں ، ہیں جبال عصیاں کاندھوں پر
    نہیں کچھ غم کہ بخشش انکےگھر سےہو کےآتی ہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نظام دل ، مرے سرکارﷺ کی مرضی سے چلتا ہے
    کہ ہر اک سانس طیبہ سے مقدر ، ہو کے آتی ہے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سخن نعت ، کج فہمی ! مگر نظر عنایت کہ
    در آقاﷺ سے مدحت کی اجازت ، ہو کے آتی ہے
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں