1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیطان کے پجاری

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏15 جون 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آصف بھائی ۔ واقعی انتہائی بھیانک منظر ہوگا۔ اللہ پاک ہمیں ہر قسم کے شیطانوں کے شر سے اپنی خاص رحمت کی پناہ میں رکھ کرمحفوظ فرمائے۔ آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    میں کچھ عرصہ قبل ایک جگہ گیا انہوں نے مجھے سے سوال کیا "شیطان کے پجاری" کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے۔ مجھے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔ پہر ایک دوست نے کہانی سنائی تو میں نے پاکستانی بھائی سے رابطہ کیا تو انہوں نے تصدیق کی اور کہا چند دن میں لڑی بنا دوں گا جس پر میں پاکستانی بھائی کا مشکور ہوں
    اس کے بعد میں نے اس موضوع پر مزید تحقیق کی تو یقین جانیں میرے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی ۔ جب کچھ پکچرز دیکھیں تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ۔ تصاویر اور تحاریر اتنی بھیانک ہیں تو اصل منظر کیسا ہوگا۔
    اللہ پاک ہمیں ہر قسم کے شیطانوں کے شر سے اپنی خاص رحمت کی پناہ میں رکھ کرمحفوظ فرمائے۔ آمین
     
    ملک بلال, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ غلیظ کام ہے اور غلیظ لوگ کرتے ہیں ۔یقین مانے جہاں بیٹھ کر یہ غلیظ کام کرتے ہیں ،اردگرد دور تک وہاں درخت بھی سوکھ جاتے ہیں ۔یہ ابلیس کے چیلے ہیں
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب میں شیطان کے 30 پجاری گرفتار

    28 مئی 2013



    [​IMG]


    کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب میں شیطان کے 30 پجاری گرفتار کر لئے گئے۔ امت رپورٹ کے مطابق 17افراد کا تعلق امریکہ اور یورپ سے ہے۔ ریاض کی مضافاتی وادی ”العیز“ میں سخت گرمی کے باوجود الاﺅ کے گرد برہنہ رقص کر رہے تھے۔ منشیات اور مخلوط محفل کا لالچ دے کر عرب نوجوانوں کو گھیرا گیا۔ ایک گرفتار امریکی منشیات کا سپلائر ہے۔

    نوائے وقت
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی تنظیم بہت مضبوط ہے اور یہ پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے ۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اہم نقطہ ہے کہ شیطان کے پوجنے والوں کے لئے یہ نشان بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ان کی پوجا اس نشان کے بغیر مکمل نہیں ہوتی اور اسرائیل کے جھنڈے میں یہ نشان موجود ہے ۔
    یہ ہے وہ نشان

    [​IMG]
    اسرائیل کے جھنڈے کے عین درمیان میں یہ نشان موجود ہے
    [​IMG]
    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہودیوں نے اپنا مذہب چھوڑ کر شیطان کی پوجا شروع کی ہوئی ہے
     
    Last edited: ‏24 فروری 2014
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیکساس: شیطان سے معاہدے کے تحت 16 سالہ لڑکی قتل
    13 February,2014
    ٹیکساس: (آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس میں حکام نے دو نوجوانوں کے ’شیطان کے ساتھ معاہدے‘ کے تحت سولہ سالہ لڑکی کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سترہ سالہ جوزے ریز اور سولہ لڑکے پر جن کا قانونی وجوہات کی وجہ نام ظاہر نہیں کیا جا سکتا الزام ہے کہ انہوں نے سولہ سالہ مس کورین سروینٹس کو قتل کیا ہے۔ ٹیکساس کے استغاثہ کا خیال ہے کہ ان لڑکوں نے ’شیطان کے ساتھ معاہدے‘ کے تحت لڑکی کا قتل کیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے لڑکی کو رسومات ادا کرکے قتل کرنے کے بعد اس کے جسم کو مسخ کرکے اس کے معدے پر صلیب کا الٹا نشان بنایا۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ہوسٹن میں یہ لڑکے دھوکے سے لڑکی کو ایک خالی فلیٹ میں لے گئے۔ کائونٹی پراسیکیوٹر جان جورڈن نے کہا ہے کہ چھوٹے لڑکے نے سترہ سالہ جوزے ریز کو یہ کہتے سنا کہ اس نے اپنی روح شیطان کو بیچ رکھی ہے۔ سولہ سالہ لڑکا بھی ایسا ہی کرنا چاہتا تھا۔ پولیس پراسیکوٹر نے بتایا کہ چھوٹے لڑکے نے بڑے لڑکے سے پوچھا کہ اگر اس نے قتل کا ارتکاب کیا تو کیا وہ اس طرح اپنی روح شیطان کو بیچ سکے گا؟۔ جوزے ریز نے جواب دیا کہ ہاں۔ پولیس پراسیکیوٹر نے کہا کہ اس خالی فلیٹ میں جو کچھ ہوا وہ حیوانیت تھی اور جو کچھ عدالت میں ہوگا وہ انصاف ہو گا۔ پولیس نے سنیچر کو خالی فلیٹ سے اس وقت سولہ سالہ کروینٹس کی لاش برآمد کی جب ایک رہائشی نے پولیس کو اطلاع دی کہ ایک فلیٹ کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔ جوزے ریز کے وکیل نے کہا کہ وہ اس مقدمے کے بارے ابھی کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے کیونکہ انہیں ملزم کا وکیل مقرر ہوئے زیادہ وقت نہیں ہوا ہے اور وہ تفصیلات سے آگاہ نہیں ہیں۔ پراسیکیوٹر نے بتایا کہ جوزے ریز نے جب اپنے خاندان کے سامنے اعتراف جرم کیا تو انہوں نے پولیس کو آگاہ کر دیا تھا۔

    دنیا نیوز
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قتل ہلکے لیول کے شیطان کے پجاریوں نے کیا ہے ہائی لیول پر تو قتل ایسے پراسرار طریقے سے ہوتے ہیں کہ پتہ بھی نہیں چلتا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ فی زمانہ شیطان کے سب سے برے الہ کار یہود ہی ہیں مگر اسرائیل کے جھنڈے پر موجود ستارہ " ستارہ داؤدی " کہلاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو امیج میں نے پوسٹ کیے ہیں آپ ان کو دیکھیں وہ آپس میں کتنے ملتے ہیں ۔یہودی جو کہتے ہیں وہ کونسا سچ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو پڑہا ہے کہ یہ دو تکون ہیں جن کو ایک دوسرے کے اوپر ر کھا گیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کالا علم یہی ہے؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کالے علم والے بھی شیطان کے پیروکار ہین
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اوپر والا نشان 5 کونے والا ستارہ ہے اور نیچے والا 6 کونے والا ستارہ ہے۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ان کا آپس میں ضرور کوئی تعلق ہے ۔بات بغیر ثبوت کے کہنا اچھا نہیں ہوتا ۔میں ایک دعوت میں گیا وہاں اکثر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ تھے اور وہ یہودیوں کے بارے میں ہی گفتگو کر رہے تھے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے جادو کا جتنا بھی لیٹریچر تھا سب منگوا کر اپنے تحت کے نیچے دفن کرا دیا تھا ۔ یہودیوں کو کہیں سے پتہ چل گیا اور انہوں نے وہ جگہ کھود کر جو لٹریچر ہاتھ آ یا ،اس پر کام شروع کر دیا ۔یہ آج تک ہو رہا ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاہ بابل والے فرشتے ( ہاروت و ماروت ) حضرت سلیمان علیہ السلام سے بہت بعد میں آئے تھے ، اور یہود کی جادو سے محبت اُن کے قصے سے ہی معلوم ہو جاتی ہے ، اُن کے بار بار منع کرنے کے باوجود بنی اسرائیل اُن سے جادو سیکھنے جاتے تھے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    یہ بات بھی درست ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔
    دراصل ! بنی اسرائیل یا موجودہ زمانے کی یہود کا دیرینہ خواب ہے کہ وہ لوگ حضرت داؤد علیہ السلام کی سلطنت کا احیاء کریں ، اور اسرائیل کی بنیاد اُسے نظریے کے تحت رکھی گئی ، آج بھی یہود کا عقیدہ ہے کہ اُن کا مسایع ( دجال ) جب بھی آئے گا وہ تخت داؤدی ( وہ پھتر کہ جس پر بیٹھا کر حضرت داؤد علیہ السلام کی تاج پوشی کی گئی تھی اور جو اُس کے بعد حضرت سلیمان اور بنی اسرائیل کے دوسرے بادشاہ استعمال کرتے رہے ہیں اور جو آج کل تخت برطانیہ کا حصہ ہے ، ہر نیا برطانوی بادشاہ یا ملکہ اُس پر بیٹھ کر ہی اپنی تاج پوشی کی رسم ادا کرتا ہے ) پر بیٹھ کر پوری دُنیا پر حکومت کرے گا ، اسی لیے بنی اسرائیل یا یہودی ہر اُس شے کا احیاء کر رہے ہیں جو اُن کے مطابق حضرت داؤد علیہ السلام سے منسوب ہے ۔ ۔ ۔ کہا جاتا ہے کہ اسرائیل کے پرچم پر موجود ستارہ داؤدی حضرت داؤد علیہ السلام کی سلطنت کا نشان تھا ، اور اُن کے جھنڈے پر بھی یہی نشان تھا ۔ ۔ ۔ واللہ اعلم
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فری میسن آرگنائیزیشن ۔۔ایک آنکھ والی تصویریں وغیرہ ۔یہ سب شیطانی پوجا اور دجالی طاقتوں کی استقبال کی تیاریاں ۔۔سب کچھ جادو اور شیطان کی پوجا ہے ۔اور سنا ہے کہ ملکہ برطانیہ بھی فری میسن ہے
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں سب سے بڑا پرابلم یہی لوگ ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پوری دنیا کی اکانومی ان کے کنٹرول میں ہے ساری دنیا کی پالیسیاں ان کی مرضی سے بنتی ہیں ۔ان کے ایک اشارے پر امریکہ اور مغرب اٹھ دوڑتے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے فضل کے ان کے مقابلے کے لئے لوگ میدان عمل میں ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بالآخر فتح حق کی ہو گی ۔ ان شاءاللہ!
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو قدرتی بات ہے ۔کہ اللہ کے نیک بندے ان پر فتح حاصل کریں گے ۔لیکن یہ لوگ دنیا کو جہنم بنانے میں دن رات محنت کر رہے ہیں اور قتل عام کروا رہے ہیں
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں ان کی چالوں کو سمجھنا چاہیے۔ اور ان کا مقابلہ نیکی کی طاقت سے کرنا چاہیے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شیطانی قوت کو حاصل کرنے والے یا اس ڈگر کے مسافر یقینا دین اور حق کی روشنی سے محروم ہوتے ہیں اور صرف و صرف اپنے ذاتی مفادات کے لئے کسی حد تک بھی جانے والے لوگوں میں شمار ہوتے ہیں۔

    ایسے بے دین اور غیر اخلاقی اقدار کے حامل افراد کبھی بھی چین کی نیند نہیں سوسکتے اور ان کے عتاب میں وہی لوگ بآسانی آتے ہیں جو دین سے دور ہوں اور جو لوگ اپنی جبینوں کو باربار سجدہ ریز کرتے ہیں اور دوسروں کی حق تلفی نہیں کرتے اللہ تعالی ان کی غیبی مدد فرماتے ہیں اور شیطانی کام کرنے والے اپنی موت آپ مر جاتے ہیں کیونکہ ان کے کرتوت انھیں اپنے انجام تک پہنچا دیتے ہیں۔

    اللہ سے جڑے رہیے اور اللہ والوں کی محفل اختیار کرتے رہیے کوئی بال بھی بیکا نہیں کرسکے گا۔ انشاءاللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح ہم مسلمان حق کی راہ پر چل رہے ہیں گناہ گار مسلمان کا بھی ایمان ہے کہ اللہ کی ذات سب کا مالک ہے اور وہی بخشنے والا ہے اور شیطان مردود ہے اور انسان کو گمراہ کرتا ہے ۔اسی طرح یہ لوگ شیطان کا مشن پورا کر رہے ہیں
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں