1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیطان کے پجاری

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏15 جون 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ؛اللہ پاک کے نیک بندے اللہ پاک کی عبادت و بندگی کرتے ہیں ۔تو دوسری طرف شیطان قسم کے لوگ مادی فواہد کے لئے شیطان کی پوجا کرتے ہیں ۔میں نے یہ سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔اوراس جگہ کی تصویریں بھی ہیں جہاں یہ لوگ شیطانی فعل کرتے ہیں
    یہ سات یا آٹھ سال پرانی بات ہے ۔میرے ایک دوست نے مجھے بتایا کہ وہ کسی کام سے رات کے وقت واپس آ رہا تھا کہ اس نے کچھ روشنیاں دیکھیں تو اس نے گاڑی اس روڈ کی طرف موڑ دی جہاں سے روشنیاں آ رہیں تھیں ۔وہاں اس نے شیطان کے پوجنے والوں کو دیکھا۔اس سے چند دن بعدہم ایک گروپ بن کر وین میں گے اور اس روڈ پر ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ چلتی وین میں ان لوگوں کو شیطان کی پوجا کرتے ہوئے دیکھا۔میرا تو دم گھٹنے لگا تھا تیز بدبو میں۔سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اس بات کا یقین ہو گیا کہ شیطان کے پوجاری دنیا میں ہیں۔یہ جگہ شہر سے باہر تین یا چار میل کے فاصلے پر ہے ۔ سڑک کے دونوں طرف گھنے چیل کے درختوں کا جنگل ہے۔مین روڈ سے ایک سڑک بائیں طرف جاتی ہے اور تقریبا ڈیڑھ یا دو میل کے بعد واپس مین روڈ سے آ ملتی ہے۔اس سڑک کے کنارے گاڑیاں پارک کرنے کی جگہ بنی ہوئی ہے۔ایک سفید وین ہر وقت دن ہو یا رات وہی کھڑی رہتی ہے۔یہ لوگ بدبو دار ہڈیاں اور چمڑا جلا کر اس کے گرد بیٹھ کر کچھ پڑھتے رہتے ہیں ۔اور جب یہ اپنا کام ختم کرتے ہیں تو یہ گندگی بجھا کرپاس ہی پڑی کونسل کی ڈسٹ بن میں ڈال دیتے ہیں۔اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ لوگ گورنمنٹ کی اجازت سے یہ کام کرتے ہیں۔اس علاقے کی ایک اور بات بہت مشہور ہے کہ یہاں رات کو بھوت(بدروح) گھومتے رہتے ہیں۔ کافی واقعات سے ان کی سچائی کا پتہ چلتا ہے۔لیکن ہم لوگ رات کو گاڑی سے اتر کر بھی کافی دیر تک ادھر اُدھر پیدل چلتے رہے ہیں لیکن ہمیں کوئی بھوت نظر نہیں آیا
    لیکن بہت لوگ اس بات کو مانتے ہیں اور جن لوگوں کے ساتھ ایسے حادثات ہوئے ہیں،ان میں سے چند لوگوں سے میں بھی مل چکا ہوں۔ وہ یہ بتاتے ہیں کہ جب آپ رات کو لیٹ یہاں سے گاڑی چلاتے ہوئے گزریں تو سڑک کے درمیان میں اچانک آپ کو ایک بندہ کھڑا نظر آئے گا۔یہ اچانک ہو گا کہ آپ کو بریک لگانے کا موقعہ نہیں ملے گا اور آپ اس کے اوپر سے گزر جائیں گے۔آپ سوچتے ہیں کہ آپ نے کسی بندے کو گاڑی کے نیچے کچل دیا ہے لیکن جب آپ شیشے میں پیچھے دیکھیں گے یا پلٹ کر دیکھیں گے تو وہ آپ کو وہی سڑک کے درمیان کھڑا نظر آئے گا۔یہ واقعہ بہت لوگوں سے سنا ہے۔
    جس جگہ شیطان کی پوجا ہوتی ہے اس جگہ کی کچھ تصویریں بھی پوسٹ کر رہا ہوں
     
    تانیہ اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شیطان کی پوجا ہو رہی ہے شاید یہ کسی گھر کے باہر ہی بیٹھ کر پوجا کر رہے ہیں ۔
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ایک طریقہ ہے شیطان کی پوجا کا
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپ نے جو کچھ لکھا یہ تو بہت کم ہے۔ اس سے بہت کچھ زیادہ کرتے ہیں یہ لوگ۔ اور باقاعدہ منظم طریقے سے کرتے ہیں۔ کئی جگہوں پر ان کی باقاعدہ شیطانی پناہ گاہیں ہیں جہاں یہ شیطان اور دجال کی عبادت کرتے ہیں۔ زائنسٹ ، فری میسنز وغیرہ۔
    آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ ایسی جگہوں سے دور رہیں۔ اور ایسا کچھ بھی دیکھیں یا قریب سے گزریں تو قل شریف ایک بار لازمی پڑھ لیا کریں۔ کیوں کہ یہ خباثت کی کسی بھی انتہا تک جانے سے گریز نہیں کرتے۔
    اللہ کریم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
     
    محبوب خان، نعیم، ھارون رشید اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی آپ کی بات درست ہے،ایسی جگہوں کے قریب سے گذرتے وقت سورت اخلاص ،آیت الکرسی ،سورت یسیٰن پڑھنی بےحد ضروری ہے۔فری میشن ایک بہت منظم تنظیم ہے جس کے ممبر ملکوں کے سربرہان ،اور بہت امیر کبیر لوگ ہیں ،اور ان کی عبادت گائیں بھی بہت عالی شان محلوں میں ہیں۔اور ان جگہوں کے قریب بھی ہم جیسے لوگ نہیں جا سکتے ،کیونکہ ان علاقوں میں سیکورٹی بہت سخت ہوتی ہے۔جس چیز کا میں نے ذکر کیا ہے ،یہ عام پبلک لیول والی بات ہے اور یہ کھلے عام جگہوں پر یہ لوگ کرتے ہیں۔آپ نے درست فرمایا ہے کہ ان جگہوں سے دور رہنا چاھیے،بہت بہت شکریہ ۔
     
    محبوب خان, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے لڑکپن کا ایک واقعہ تو میں کہیں لکھ ہی چکا ہوں جس میں مین نے اور میرے دوستون نے ایک نہایت ہی بدشکل عورت کو قبر میں وظیفہ کرتے دیکھا تھا ، امگر اجتماعی طور پر شیطان کی عبادت پہلی بار میں نے یہ گھناؤنی اور قبیح شے جنوری 2001 میں کیپ ٹاؤن ساؤتھ افریقہ میں دیکھی تھی ، اس وقت میری عمر تقریبا 22 یا 23 سال ہوگی ، ہم آٹھ لوگ اپنی کمپنی کی طرف سے لائیو لنک کی ٹریننگ کے سلسلے میں 10 دن کے لیے کیپ ٹاؤن گئے ہوئے تھے ، اور لائیولنک کے ریسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے ، پورے ساؤتھ افریقہ اور خصوصا کیپ ٹاؤن میں اندینز کی اکثریت ہے جو کئی نسلوں سے وہیں رہ رہے ہیں اور کاروباری لوگ ہیں ، عموما تمام بڑے بڑے بزنس میں انڈین نژاد ہی ہیں ، لائیو لنک کی طرف سے ریسٹ ہاؤس میں ہماری دیکھ بھال ایک چالیس بیالیس سالہ انڈین نژاد مسلم خاتون فاطمہ اور اُن کے شوہر عرفان جو اُن سے عمر میں کچھ چھوٹے تھے کے ذمہ تھی ، اپنی کمپنی کی طرف سے جانے والے آٹھ لوگوں میں سے میں اکیلا ہی مسلمان تھا اس لیے وہ دونوں مجھ پر کچھ خاص مہربان تھے ، پورے دس دن وہ مجھے اپنے ساتھ کھانا کھلاتے رہے کہ ریسٹ ہاؤس کے کھانا وہ خود بھی نہیں کھاتے تھے وہ اپنا کھانا خود بناتے تھے اُنہوں نے مجھے احتیاطا بازار سے بھی کچھ لیکر کھانے سے منع کر دیا تھا ۔
    مجھے وہاں پہنچے تیسرا دن تھا کہ شام کا کھانا کھانے کے بعد عرفان نے مجھے کہا کہ آج رات کو وہ مجھے کچھ خاص چیز دیکھائے گا ، رات ساڑھے بارہ بجے وہ مجھے اپنی جیپ پر بٹھا کر آبادی سے باہر نکل آیا دور دور تک میدان ہی میدان تھا کہ جس میں کہیں کہیں گھاس یا چند جھاڑیاں ہی تھی لوگ دن میں بھی اس طرف آتے ہوئے ڈرتے تھے کہ کالے نیگروز لوگوں کو لوٹ لیتے ہیں ، قریب دس پندرہ منٹ کی ڈرائیونگ کے بعد ہم لوگ ایک چھوٹی سی پہاڑی کے پاس پہنچ گئے وہاں اور بھی کئی گاڑیاں کھڑی تھی جیپ کا انجن بند کر کے اُس نے مجھے خاموشی سے اپنے پیچھے چلنے کا اشارہ کیا ، میں خاموشی اُس کے ساتھ چل پڑا ، تھوڑی دیر بعد ہی ہم لوگ اُس چھوٹی سی پہاڑی کے اوپر پہنچ گئے وہاں چاروں طرف سے چٹاںوں سے گھری ایک قدرے ہموار اور کھلی جگی تھی اور دورآگ کے کئی آلاؤ جلتے ہوئے نظر آ رہے تھے ، مجھے وہاں کچھ سائے سے نظر آئے اس نے مجھے بتایا کہ یہ لوگ شیطان کی عبادت کر رہے ہیں ، ہم لوگ خاموشی سے چٹانوں کی اوٹ لیکر اُن کے بہت قریب پہنچ گئے اور پھر جو کچھ میں نے دیکھا وہ ۔ ۔ ۔ استغفراللہ ۔ ۔ ۔
    اس کے بعد ایک بار کینیڈا میں بھی ایسا ہی ایک نظارا دیکھ چکا ہوں ۔
     
    نعیم، تانیہ، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو کوئی پوچھتا نہیں
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے کیا پوچھنا ہے ۔
    ویسے اب تک یہ لوگ سر عام ایسا نہیں کرتے ، ان کی عبادت گاہیں سر بستہ رازوں کی طرح ہوتی ہیں اور صرف ممبران ہی جان سکتے ہیں یا اتفاقیہ کسی کو پتہ چل جائے ، عموما لوگ ان کی عبادت کو گیٹ ٹو گیدر یا کوئی پارٹی خیال کرتے ہیں ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں اکثر ملکوں کے سربراہ فری میسن ہیں اور بڑے بڑے مالدار لوگوں کی اکثریت بھی فری میسن ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ۔۔۔۔۔۔۔میرے لیے یہ سب معلومات نیو ہیں اور مجھے پڑھ کے عجیب لگ رہا کیسی کیسی دنیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مائیکل جیکسن نے وفات سے کچھ عرصہ پہلے ایک اخبار کو انٹرویو دیا تھا کہ لندن میں ایک شو کروں گا اور اس میں کچھ انکشاف کروں گا لیکن اس سے پہلے ہی اسے پراسرار طریقے سے مار دیا گیا ،کیونکہ وہ بھی فری میسن اورگنائزیشن کا ممبر رہ چکا تھا اور اس نے یہ اورگنائزیشن چھوڑ دی تھی۔ ایکٹرس اور سنگر ویٹی ہیوسٹن کو بھی پراسرار طریقے سے مارا گیا تھا کیونکہ اس نے بھی یہ اورگنائزیشن چھوڑ دی تھی ۔اسی طرح اور بھی بہت سے لوگوں کو مارا جا چکا ہے۔کیونکہ فری میسن بہت مضبوط اورگنائزیشن ہے
     
    محبوب خان, تانیہ, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخر کب تک !`
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے شیطانی کاموں کا خاتمہ ہو ہی جائے گا ان شاء اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی بڑی حکومتوں کے سربراہ فری میسن(شیطان کو پوجنے والے گروپ ) کے ممبر ہیں اورکہا جاتا ہے کہ کہیں مسلمان ممالک کے سربراہ بھی ان کے ممبر ہیں ۔یہ بہت خطر ناک قسم کا گروپ ہے اور اتنے ہی خطرناک کام یہ لوگ کرتے ہیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @آصف احمد بھٹی بھائی ۔ مجھے تجسس ہوچلا ہے۔ کیا آپ مجھے بتائیں گے وہ کیا کررہے تھے ؟
    اگر یہاں بتانا مناسب نہ سمجھیں تو مجھے ذاتی پیغام میں بتائیں۔ شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی، تانیہ، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ مناسب الفاظ کا سہار ا لیکر تحریر کر ہی دیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کئی سال بیت گئے ہیں مگر میرا خیال ہے کہ اُن کی تعداد پندرہ سے بیس کے درمیان تھی ، اور مردوں کے مقابلے میں ایک دو عورتیں زیادہ ہی تھی ، وہ سب مادر ذاد برہنہ تھے ، اُس چھوٹی سی پہاڑی سلسلے کی وہ چوٹی کہ جس پر وہ سب لوگ جمع تھے قدرے ہموار تھی اور اُس اُن کے چاروں طرف کئی جگہ پر آگ روشن تھی ، وہ سب لوگ ایک دائرہ سا بنا کر کھڑے تھے اور اُن کے درمیان ایک بڑا آگ کا آلاؤ روشن تھا جس کے پاس ایک شخص کے جس نے مکمل طور پر سیاہ لباس پہنا ہوا تھا اور جس کے چہرے اور سر پر بڑے بڑے سینگوں والے سیاہ بکرے کا ماسک چڑھا ہوا تھا ، اُس کے ہاتھ میں شاید کوئی کتاب تھی جس سے وہ کچھ پڑھ رہا تھا اوراُس کے گرد کھڑے مادر زاد برہنہ مرد و عورتیں آنکھیں بند کئے دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھائے وہ عجیب و غریب الفاظ دہرا رہے تھے ، اور ساتھ ہی ساتھ اپنے سامنے جلتی آگ پر کوئی مایع سا بھی ڈال رہا تھا جس سے انتہائی تیز قسم کی بدبو پیدا ہو رہی تھی اور اسی وجہ سے ہم لوگ زیادہ دیر وہاں نہ رُک سکے تھے ۔ بعد میں عرفان نے بتایا تھا کہ یہ لوگ یہاں انسانی قربانی بھی دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہم سب کو شیطان اور اس کے چیلوں سے شر سے بچائے۔ اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں