1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیر افضل خان

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏20 نومبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجو بہنا۔ ہر بات ہنسی میں نہیں اڑاتے۔
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم نور آپ یہ کیوں چاہتے ہیں کہ بجو آج ہی اپنا موڈ تبدیل کر لیں ۔ انسان کا موڈ ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ۔ مجھے تو جب اس طرح کا کوئی مسئلہ درپیش ہوتو آرام سے سو جاتا ہوں کہ ایویں ہی کسی کو کچھ کہہ بیٹھوں گا اور بعد میں معافیاں مانگتے ہوئے شرمندگی ہوگی ۔ اور جب سو کر اٹھتا ہوں تو ایک دم تروتازہ اور خوشگوار موڈ ہوتا ہے ۔
    آپ میں سے کسی کے ساتھ کبھی ایسا ہوتو یہی نسخہ آزما کر دیکھ لیں ۔ :a191:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ آپ کی تجویز کا شکریہ ۔

    لیکن مجھے تو “اکیلے“ نیند ہی نہیں آتی ۔
    اسی سے سٹریس ہوتا ہے۔
    اسی سے غصہ آتا ہے۔

    تو پھر میرے لیے کیا تجویز فرمائیں گے؟ :suno:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو شکر ہے۔ کوئی مونث چیز ہی تجویز فرمائی ۔ :87:

    اگر کیپسول یا انجکشن تجویز فرما دیتے تو میں نے کبھی استعمال نہیں کرنا تھا کیونکہ مجھے مذکر چیزوں سے ویسے ہی الرجی ہے۔ :suno:
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    تو پھر انتظار کس بات کا ؟ فوراً گولی کھا کر سو جائیں ۔ اگر پھر بھی نیند نہ آئے تو پی ٹی وی :tv: دیکھنا شروع کریں ۔ یہ ٹپ گولی سے زیادہ اثر رکھتی ہے ۔
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلو شکر ہے۔ کوئی مونث چیز ہی تجویز فرمائی ۔ :87:

    اگر کیپسول یا انجکشن تجویز فرما دیتے تو میں نے کبھی استعمال نہیں کرنا تھا کیونکہ مجھے مذکر چیزوں سے ویسے ہی الرجی ہے۔ :suno:[/quote:2hnt6nci]
    اور یہ جو آپ ہرجگہ “ویاہ“ ویاہ“ کی رٹ لگائے رکھتے ہیں وہ بھی تو مذکر ہے۔
    صرف “منگنی“ پر ہی اکتفا کیوں نہیں‌کرلیتے ۔ کم ازکم مونث تو ہے نا :suno:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نور ۔ کیا ان کو الٹی سیدھی تجویزیں دیتی رہتی ہو ؟
    اب وہ منگنی کے لیے پھر ہمیں تنگ کرنا شروع کردیں‌گے۔
    ظاہر ہے انہوں‌نے منگنی کسی درخت سے تو نہیں‌کرنی :hathora:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو آپ کی۔ اسے کہتے ہیں “شعور کی بیداری“
    بالآخر خواتین کے اندر کنواروں کی حاجات کا شعور بیدار ہو رہا ہے۔ :86:
    اب یہ آنے والا مورّخ بتائے گا کہ اس بیداری شعور کی جدوجہد میں کس بھولے بھالے مجاہد :baby: کانام سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ :139:
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میری مبارک باد کی لڑی میں شادی بیاہ اور لڑائی جہاد وغیرہ کا غل غپاڑہ کیوں شروع کر رکھا ہے :zuban:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو گویا اپنا ویاہ کرواکے آپ بھی “روشن خیال“ ہو کر ہمیں لال مسجد والا بنا دیا ؟ :a155:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب شیرافضل صاحب کی لڑی میں “سیاست“ بھی شروع ہوگئی :takar:
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شادی بیاہ ، فوتگی یا کسی بھی اجتماعی موقع پر لڑائی جھگڑا، سیاست یہ سب ہمارے خون میں شامل ہو چکی ہے۔ اس لیے اس سے چھٹکارا پانا بہت محال ہے :zuban:
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرے اس پیغام کے بعد ایک عدد بیوقوف بندہ اس لڑی میں پیغام ارسال کرے گا! :zuban:


    اگر کرنا ہے تو صرف مبارکباد دی جائے۔ ویسے بس کریں۔ کسی اور کو مبارکباد دیں اب۔ :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں