1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیر افضل خان

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏20 نومبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے بجو کی شرمندگی کی وجہ کچھ اور ہے۔۔۔۔کہ نعیم بھائی نے ٹہنی کے ساتھ کیا کرنا ہے ؟ :143:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے بجو کی شرمندگی کی وجہ کچھ اور ہے۔۔۔۔کہ نعیم بھائی نے ٹہنی کے ساتھ کیا کرنا ہے ؟ :143:[/quote:26dql7l4]

    تو اور کیا انہیں پورا “تنا“ دینا چاہتی ہیں آپ ؟ :208:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بھئی میں نے کوئی لینا دینا نہیں کسی سے۔ میں نے ایک بات کو کلیئر کرنے کی کوشش کی تھی :84:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے بجو کی شرمندگی کی وجہ کچھ اور ہے۔۔۔۔کہ نعیم بھائی نے ٹہنی کے ساتھ کیا کرنا ہے ؟ :143:[/quote:1oavvik0]

    تو اور کیا انہیں پورا “تنا“ دینا چاہتی ہیں آپ ؟ :208:[/quote:1oavvik0]

    نہیں نہیں۔ مجھے تنا شنا نہیں چاہیے۔۔ مجھے تو بس ایک ٹہنی کا ہی انتظام کر دیں جس پر لال پیلے پھول لگے ہوں :222:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر ساتھ بڑے بڑے کانٹے ہوں تو زیادہ اچھا ہے :176:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نازک سی ، دبلی پتلی، لہکتی ہوئی “ ٹہنی“ کا انتظام کر دیں۔
    کانٹوں کی کانٹ چھانٹ میں اپنی محبت کی چھری سے کر لوں گا :zuban:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور کلئیر کرنے میں ہی ایسا رولا ڈالتی ہوں کہ ہر کوئی :takar: سر پیٹنے لگتا ہے :zuban:
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوئے یہ کیا ہو رہا ہے؟ :hathora:
    میں اپنی کہی ہوئی کسی بھی بات سے شرمندہ نہیں ہوتی۔ اب میں ہر لڑی کھول کر تو دیکھتی نہیں روزانہ۔ اس لیئے اسے دیکھا نہیں تھا۔
    آپ کے بھیا کا قد چھوٹا ہی ہے۔ مجھ سے “مساں مر کے“ ہی بڑا ہے۔ 2-3 انچ۔ لیکن بیچارے زیادہ اکڑتے نہیں ہیں۔ اکڑتے ہیں۔ مردوں کی “آکڑ“ ۔۔ “میں مرد ہوں، میں کر سکتا ہوں“ ایویں ای بوہتے شوخے، مجھے کسی بھی مرد کے منہ سے یہ سننا بالکل بھی نہیں پسند کہ ایک عورت، خاص طور پر “میں“ ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جو کہ ایک پاکستانی مرد کر سکتا ہے۔ فضول لوگ۔
    خیر۔۔آخر کار سر نگوں سی ٹہنی ہیں نا۔ مان جاتے ہیں رو پٹ کے :hasna:

    کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ کاش شادی سے پہلے کچھ عرصہ مجھ سے ان کی بات ہوتی تو ان کو سیدھا تیر کر کے رکھ دیتی :hathora:
    چلو۔ ۔ ۔ اللہ کو جو منظور۔۔ سانوں کی۔ اپنی اپنی قسمت۔ :takar:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں ۔ پلیز چپ کر جاؤ۔ ایسے نہیں بولتے۔ :176:

    پتہ ہے ۔۔۔لوگ پاگل سمجھتے ہیں ایسے بولنے والوں کو :237:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپاں ۔ پلیز چپ کر جاؤ۔ ایسے نہیں بولتے۔ :176:

    پتہ ہے ۔۔۔لوگ پاگل سمجھتے ہیں ایسے بولنے والوں کو :237:[/quote:3jcbzozl]

    پا نعیم، مشورے کا شکریہ۔ لوگ پاگل ہی سمجھتے ہیں مجھے۔ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن جو مرضی ہو جائے۔ مجھے چول پن میں اٹے ہوئے مرد نہیں پسند۔مرد کیا، مجھے چول کوئی بھی بندہ نہیں پسند۔ کیا بکواس ہے یار۔ موڈ کا ستیا ناس ہو گیا ہے پھر سے۔ :takar:
    کاش میں پاکستانی مردوں کی ذہنیت بدل سکتی :takar:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں ۔ پلیز چپ کر جاؤ۔ ایسے نہیں بولتے۔ :176:

    پتہ ہے ۔۔۔لوگ پاگل سمجھتے ہیں ایسے بولنے والوں کو :237:[/quote:1o1oll4c]

    پا نعیم، مشورے کا شکریہ۔ لوگ پاگل ہی سمجھتے ہیں مجھے۔ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن جو مرضی ہو جائے۔ مجھے چول پن میں اٹے ہوئے مرد نہیں پسند۔مرد کیا، مجھے چول کوئی بھی بندہ نہیں پسند۔ کیا بکواس ہے یار۔ موڈ کا ستیا ناس ہو گیا ہے پھر سے۔ :takar:
    کاش میں پاکستانی مردوں کی ذہنیت بدل سکتی :takar:[/quote:1o1oll4c]

    ارے باپ رے، یہاں یہ کیا چل رھا ھے، پٹائی کرنی پڑے گی!!!!! :hathora:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سید بھائی آپ بھی :208:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بجو جی ۔ آپ نے شادی کسی غیر پاکستانی سے کر رکھی ہے کیا ؟
    جو اتنا پاکستانی مردوں کے خلاف زہر اگل رہی ہیں :zuban:
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ پٹائی کس کی ہوئی ہے؟ :143:
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں گھر کی ہر بات نہیں بتاتی ہر کسی کو۔ ویسے بتانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے۔ دیکھنے میں حبشی لگتے ہیں۔ اور بولتے وہ عربی ہیں :takar: بچپن سے 19سال تک سعودیہ میں رہے، لیکن پھر پاکستان چلے گئے۔ وہاں سے کچھ عرصہ بعد دبئی چلے گئے۔
    ہیں وہ بس۔۔۔انسان ہی۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں گھر کی ہر بات نہیں بتاتی ہر کسی کو۔ ویسے بتانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے۔ دیکھنے میں حبشی لگتے ہیں۔ اور بولتے وہ عربی ہیں :takar: بچپن سے 19سال تک سعودیہ میں رہے، لیکن پھر پاکستان چلے گئے۔ وہاں سے کچھ عرصہ بعد دبئی چلے گئے۔
    ہیں وہ بس۔۔۔انسان ہی۔[/quote:1dmt71dl]
    :201: :haha: آپاں بجو۔ آپ کا بیڑا تر جائے :201: :haha:
    :201: کچھ خیال کرو ۔ آپ کو بہت گناہ ہوگا :201:
    ایسی رنگت والے کو حبشی کہنا بہت بری بات ہے ۔
    اگر کہنا ہو تو کالا کلوٹا کہہ دیتے ہیں۔ :suno:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ کالا کلوٹا کیوں کہا آپ نے؟ :hathora: میں نے کہا‌تھا دیکھنے میں حبشی لگتے ہیں، یہ نہیں کہا کہ وہ کالے ہیں :hathora:
    ماشاءاللہ سے گورے چٹے حبشی ہیں۔ :mashallah:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یااللہ :takar: حبشی کو گورا کہنا ایسے ہی ہے جیسے کوئی کوّے کو گورا کہہ دے
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یااللہ :takar: حبشی کو گورا کہنا ایسے ہی ہے جیسے کوئی کوّے کو گورا کہہ دے[/quote:2t9a55kv]

    آپ نے شاید گورے حبشی نہیں دیکھے۔ یا پھر آپ کے علاقے میں ناپید ہیں۔ خیر، کبھی انٹرنیٹ پر دیکھ لیجیئے گا۔ کافی تصاویر مل جائیں گی۔ :143:
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ بسم اللہ کر کے ایک یہی لگا دیں۔ تاکہ آپ کے دعوے کے مطابق “چٹا حبشی“ دیکھنے کو مل جائے :hasna:
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں اپنے آس پاس کافی دیکھتی رہتی ہوں۔ آپ خود سے ڈھونڈ لیں۔ :zuban:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں ۔ اب شیرافضل خان صاحب کی مبارکبادی کی لڑی میں یہ کیا نیا فتنہ چھیڑ دیا آپ نے ؟
    یہی چِٹے حبشی والا ؟
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یار، چپ ہی رہنا چاہیئے۔ مغر پے جاتے ہیں سارے۔ کسی کا منہ بند ہی نہیں ہوتا۔ بس ٹھیک ہے۔ اب میں کسی کی بات میں نہیں بولوں گی۔ لگے رہو سارے اپنی اپنی باتوں میں۔ مجھ سے دور رہو آپ سب۔اپنی اپنی دنیا میں خوش!
    اللہ حافظ
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آپاں۔ میں کوئی مغر نہیں پیا۔ میں نے تو اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھا تھا کہ اب یہ چٹے حبشی والا کیا چکر ہے ؟
    اب بتا دو نا آپاں۔ چھوٹے بھائی کا دل توڑنا اچھی بات نہیں۔ :baby:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے بجو جی ناراض ہو گئیں :143:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں واقعی میں اگر سوچا جائے تو کیا فائدہ؟ نیٹ پر آ کر گپیں مارو،اپنا‌ٹائم برباد کرو۔ اچھا ہے نا کہ بندہ چپ ہی رہے؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپاں ۔ کلی یعنی اکیلی اور ویلی رہ کر بھی تو کچھ فائدہ نہیں۔
    تو اچھا نہیں کہ بندہ کچھ ہنس ہنسا لے ؟
    ویسے نور جی نے ایک ہی دن میں آپ کو بددل اور خوفزدہ کر دیا ہے۔

    اگر آپ کہیں تو میں نور جی کو سمجھاؤں ؟ :suno:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لیکن آپاں ۔ کلی یعنی اکیلی اور ویلی رہ کر بھی تو کچھ فائدہ نہیں۔
    تو اچھا نہیں کہ بندہ کچھ ہنس ہنسا لے ؟
    ویسے نور جی نے ایک ہی دن میں آپ کو بددل اور خوفزدہ کر دیا ہے۔

    اگر آپ کہیں تو میں نور جی کو سمجھاؤں ؟ :suno:[/quote:btq63tvw]

    نور کو کیا سمجھانا ہے؟اور کس لیئے؟
    اور میں اکیلی کبھی بھی نہیں ہوتی۔ اور جب ہوتی ہوں تو بہت خوش ہوتی ہوں اللہ کے کرم سے۔۔!!
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہیں بجو جی یہ بھی تو دیکھیں ناں کہ انہی گپوں میں ہم ایک دوسرے سے کیا کیا سیکھتے ہیں۔ کبھی ہنستے ہیں کبھی ایک دوسرے کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں تو کبھی ایک دوسرے کے غم میں شامل۔ کبھی ایک دوسرے کی ہمت بندھاتے ہیں تو کبھی ایک دوسرے کے لیئے مالک حقیقی کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کرنے لگ جاتے ہیں۔ میرا دعویٰ ہے کہ جو لوگ کہیں بھی بیٹھ کے حضور :saw: کی باتیں کرتے ہیں ان کی دوستی اور تعلق کا تو اللہ بھی پاس رکھتا ہے۔ اللہ ہمیں انہی لوگوں میں اٹھائے بٹھائے جو اس کا اور اس کے پیارے حبیب :saw: کا نام ادب اور احترام سے لیتے ہیں۔آمین
     
  30. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں بجو جی یہ بھی تو دیکھیں ناں کہ انہی گپوں میں ہم ایک دوسرے سے کیا کیا سیکھتے ہیں۔ کبھی ہنستے ہیں کبھی ایک دوسرے کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں تو کبھی ایک دوسرے کے غم میں شامل۔ کبھی ایک دوسرے کی ہمت بندھاتے ہیں تو کبھی ایک دوسرے کے لیئے مالک حقیقی کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کرنے لگ جاتے ہیں۔ میرا دعویٰ ہے کہ جو لوگ کہیں بھی بیٹھ کے حضور :saw: کی باتیں کرتے ہیں ان کی دوستی اور تعلق کا تو اللہ بھی پاس رکھتا ہے۔ اللہ ہمیں انہی لوگوں میں اٹھائے بٹھائے جو اس کا اور اس کے پیارے حبیب :saw: کا نام ادب اور احترام سے لیتے ہیں۔آمین[/quote:38bue7em]

    مجھے ہنسی آتی ہے یہ باتیں سن کر۔ خیر، میں کچھ نہ ہی کہوں تو بہتر ہے۔
    اللہ حافظ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں