1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیر افضل خان

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏20 نومبر 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شیر افضل خان بھائی کو ہماری اردو پیاری اردو میں شمولیت کا ایک سال مکمل ہونے کی بہت بہت مبارک ہو!! :91: :87:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی آپ کو بہت بہت :a150: ہو
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارک ہو جناب بہت بہت۔۔۔۔۔۔۔۔ :101:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ھو خان صاحب
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شیرافضل خان صاحب ۔ ہماری اردو میں اپنی “سالگرہ“ پوری کرنے پر بہت مبارک ہو۔

    --------------------------------------------------------------
    اب مبارکبادیں دینے کے سوا اور کوئی کام نہیں رہا۔اور مبارکبادیں بھی بغیر کسی وجہ کے۔۔۔۔
    کسی کو سال پورا ہونے پر ۔۔۔
    کچھ دن بعد کسی کو مہینہ پورا ہونے پر
    پھر
    کسی کو ہفتہ پورا ہونے پر
    اور پھر کسی کو ہر دن مبارکباد۔۔۔۔۔

    لگتا ہے کچھ لوگوں‌کو اپنے پیغامات بڑھانے کا کافی شوق ہے۔
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب جی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!
    میں نے بھی آپکو ماھر بننے پر مبارک باد دے دی ھے،!!!!

    مبارکباد کی کوئی نہ کوئی وجہ تو ضرور ھوتی ھے، بلاوجہ کیوں کسی کو مباکباد دے گا،!!!!اور کوئی کسی کے پیغامات زبردستی نہیں پڑھتا اور میرے خیال میں کوئی کسی کو پڑھواتا بھی نہیں، اگر کسی کو کوئی تحریر پسند آجائے تو وہ خود بخود ھی اس تحریر کو بار بار بھی پڑھتا ھے،!!!!

    آج تک میری لکھی ھوئی“یادوں کی پٹاری“ کو دیکھنے والوں کے مناظرکی تعداد 25 ہزار سے زیادہ تجاوز کرچکی ھے، جس کی جو مجھے خوشی حاصل ھو رھی ھے، میں آپکو بتا نہیں سکتا، یہی مناظر دیکھ کر میرا دل خوشی کے گیت گانے لگتا ھے، یہی میرے لئے مبارکبادی ھے،!!!!

    اور ایک وجہ میری جلد صحتیابی کی یہ بھی ھے کہ آپ سب لوگوں نے میرے لئے بہت دعائیں بھی کی ھیں،!!!!! اور اب میں نے باقاعدگی سے اپنی “یادوں کی پٹاری“ کو بڑھانا بھی شروع کردیا ھے، جو کہ عارضہ قلب کی وجہ تعطل کا شکار ھو گئی تھی،!!!!!

    مبارکباد دینے کے بہانے سے ھی ایک دوسرے سے تعارف بھی ھوجاتا ھے، اور ایک چھوٹی سی خوشی بھی حاصل ھوجاتی ھے،!!!!!!!

    میں نے بھی اسی ھماری پیاری اردو کی محفل سے ھی بہت کچھ سیکھا ھے، اور آپ لوگوں سے راہنمائی بھی حاصل کی ھے، اس کے علاؤہ جب بھی موقع ملتا ھے، میں اردو کی محفلوں سے کچھ کچھ نہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتا ھوں، کیونکہ یہ میرا شوق ھے،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    محترم شیرافضل خان

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری طرف سے بھی مبارکباد! :91:
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لے بھئی، میری تو ایسے ہی نظر پڑ گئی تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ مبارکباد دے دی جائے۔ ویسے آپ سب لوگ برا نہیں مانئیے گا۔ عقرب حضرات کافی “سڑیادے“قسم کے ہوتے ہیں فطرتاً :hasna:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ تو ہے :suno:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں میرا خیال ہے 14 اکتوبر 2007 کو چونکہ عقرب صاحب کو ہماری اردو پر سال ہوا تھا اور آپ نے ان کو مبارکباد نہیں دی ۔ شاید اس لیے وہ کچھ جیلسی محسوس کر گئے ہیں۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل خان بھائی کو
    ہماری اردو پیاری اردو میں
    شمولیت کا ایک سال مکمل ہونے کی
    :222: بہت بہت مبارک ہو!! :222:​
     
  13. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    محترم شیرافضل خان صاحب۔

    ہماری اردو میں شمولیت کی سالگرہ مبارک ہو۔ :a150:
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ارے واہ ، یہاں پر میرے لئے سب دوستوں نے اپنے پیارے پیغامات اور پھولوں کے ٹوکرے سجا رکھے ہیں اور میں نے اتنے دن تک دیکھا ہی نہیں ۔ آج مجھے ایک بار پھر یہ محسوس ہوا ہے کہ خوشیاں ہمارے ارد گرد بکھری پڑی ہوتی ہیں اور ہم انہیں محسوس ہی نہیں کر پاتے ۔ حالانکہ انسان ہمیشہ خوش رہنا چاہتا ہے ۔
    بجو یہ لڑی شروع کرکے مبارکباد دینے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ ہارون ، کاشفی ، عبدالرحمن صاحب ، عقرب، نور، مسز مرزا ، نعیم اور برادر آپ سب کا بھی بہت شکریہ ۔
    آپ کے ان پیغامات سے مجھے یہ احساس ہوا کہ ہماری اردو سے ہم سب کا رشتہ اس قدر پختہ ہوچکا ہے کہ یہ ایک سال گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلا اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب کی دوستی کئی سالوں پر محیط ہے ۔
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہماری اردو کے سب صارفین کے باہمی اتحاد کو قائم اور ہماری اردو، پیاری اردو کو ترقی عطا فرمائے ۔
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    او کوئی بات نہیں۔ لیکن “مینشن آلویز“ :87:
     
  16. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    بہت بہت مبارک ہو جی آپ کو

    خوش رہیں
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری طرف سے بھی مبارک ہو :)
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نوید اور لاحاصل آپ کا شکریہ ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل کی انگلیاں کہاں‌گئیں ؟
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب۔ کیا آپ کو صرف “انگلیوں “ سے دلچسپی تھی ؟؟؟
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وہ انگلیوں پر ناچنے کے عادی ہیں نا :84: ۔
    اب سوچ رہے ہیں کہ اب کیا کام دھندا کریں گے :143: :84:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ اب تو آپ نے وہ شجر ہی کاٹ ڈالا جس پہ آشیانہ تھا۔

    یعنی نہ رہی انگلیاں اور نہ رہا کسی کا ناچنا :84:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :haha: :201:
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :hasna:

    اگلی بار نا اس پر عمل کرنا:

    کسی سر نگوں سی ٹہنی پہ رکھیں گےچارتنکے
    نہ بلند شاخ ہو گی، نہ گرے گا آشیانہ

    :91: :84: :hasna: :zuban:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ !!! شعر بہت عمدہ ہے
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھ لیں۔
    میں نے اسی پر عمل کر کے شادی کی تھی۔ :hasna: :mashallah: :hasna:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا آپ کا اشارہ ہمارے بھیا کے قد کی طرف ہے؟ :soch:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ اپنے اُن کو سرنگوں اور کوتاہ قامت کہہ رہی ہیں ؟
    آپاں بجو ! کچھ خیال کرو
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شعر اچھا ہے۔ مجھے بھی کوئی سرنگوں سی ٹہنی ڈھونڈ دیں پلیز۔ :suno:
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے ۔ بجو اپنے الفاظ پہ کافی شرمندہ ہے جبھی تو جواب نہیں دے رہی :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں