1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیخ التفسیرحضرت مفتی زرولی صاحب کی نمازہ جنازہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏10 دسمبر 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2020-12-10_11-1-49.jpeg

    گلشن اقبال میں شیخ التفسیرحضرت مفتی زرولی صاحب کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ہے، نمازجنازہ عربیہ احسن العلوم پارک میں مولانا انور شاہ نے پڑھائی۔

    نمازجنازہ میں جے یو آئی کےراشد محمود سومرو،حافظ نعیم الرحمن، مولانا اورنگزیب فاروقی سمیت جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم و دیگردینی مدارس کےعلماء کرام نے شرکت کی۔

    مفتی زرولی خان کی تدفین سپرہائی وے پر واقع احسن العلوم میں کی جائے گی۔

    مفتی زرولی1953میں ضلع صوابی کے قصبہ جہانگیرا میں پیدا ہوئے، علوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن گرومندر سے سند حاصل کی۔

    انہوں نے 1978میں گلشن اقبال میں احسن العلوم کے نام سے مدرسہ قائم کیا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں