1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہد کے فایدے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏19 اپریل 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    دانوں کیلئے:اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔شہد کو روئی میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،20منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔
    آنکھوں کے حلقوں کیلئے:
    اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں اور انہیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر اسے دھو لیں۔
    سر کی خارش کیلئے:
    اگرآپ سر کی خشکی یا کسی اور وجہ سے خارش کاشکار ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد لیں اور اس میں برابر مقدار کا پانی ملا کر مکس کر لیں ۔اب ا س پانی سے سر کا مساج کریں اورپانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔یہ عمل روزانہ کریں ۔اس عمل سے چند ہی دنوں میں آپ کے سر کی خارش اور خشکی ختم ہو جائیگی
    ہسن کا رس اور شہد کے ذریعے بالوں کی نشوونما
    چند لہسن کی توڑیاں لے کر اس میں سے اتنا رس نکال لیں کہ آپ کے پاس ایک بڑا چمچ رس بن جائے۔اسی مقدار کا شہد لیں اور ان دونوں کو اچھی طرح مکس کرکے سر پر لگائیں اورآدھ گھنٹہ تک لگا رہنے دیں۔اس کے بعد سر کو دھولیں،یہ عمل ہفتے میں تین بار تک دہرانے سے آپ کے بالوں کی نشوونما ہونے لگے گی۔​
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں