1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکیل احمد خاں کی شاعری اور نثرنگاری ( اصلاح طلب )

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیل احمد خان, ‏28 جون 2018۔

?

آپ بھی طبع آزمائی کرسکتے ہیں

  1. نمبر۱

    2 ووٹ
    66.7%
  2. نمبر۲

    1 ووٹ
    33.3%
  1. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کسی کو بھی میرا خیال قسمت ہے
    اجڑنے کا مرے دل کو ملال قسمت ہے

    کبھی وہ لوٹ کے آئے کبھی چلا جائے
    محبتوں میں عروج و زوال قسمت ہے

    کبھی تو زیست کے لمحات بھول جاؤں گی
    ملا ہے مجھ کو ہمیشہ ملال قسمت ہے

    غرور تم کبھی اس بات پر نہیں کرنا
    اگر ملے تمہیں حسن و جمال قسمت ہے

    گلؔ ایک سوچ سے قائم ہیں میرے ہوش و حواس
    نہ جائے دل سے یہ تیرا خیال قسمت ہے

    زنیرہ گلؔ
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے ..................بلی کے بچے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شاندار امپروومنٹ! اللہ کرے طرزِ بیاں اور مؤثر۔۔۔۔۔اللہ کرے اُردُو زباں اور مؤقر!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نئے سال کی مبارک باد پیش ہے۔خدا آپ سب کو خوش، صحتمند اور تندرست رکھے اور آپ کے دم قدم سے ہماری اُردُو بھی خوش ،صحتمند اور تندرست رہے، آمین !
    Final.png
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
    اللہ آپ کو بھی خوش و سلامت رکھے صحت کے ساتھ عمر عطا فرمائے
    اللہ نیا سال آپ کے لیے اور ہم سب کے لیے مبارک کرے
    اللہ ہمارے لیے اس سال کو بابرکت ، خوشیوں بھرا اور امن اور بھائی چارے کا گہوارہ بنا دے
    آمین
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    10 Blue Pages.png
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت
    بہت عمدہ

    ماشاء اللہ
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    دل سلامت ہیں ابھی اور روابط قائم
    ورنہ گلؔ کب کی فنا ہو گئی ہوتی صاحب


    زنیرہ گلؔ
    [​IMG]
     
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    Blue.png
     
    Last edited: ‏11 فروری 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کھیت چک جاتی ہے چڑیا تب خیال آتا ہے گل
    اپنی خوش فہمی کو خوش بختی سمجھ لیتے ہیں لوگ


    زنیرہ گل ؔ

    GUL POETRY.jpg
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا عجب سلسلہ ہوا دل میں
    اک تلاطم بپا ہوا دل میں

    میری کشتی بھنور میں چھوڑ گیا
    بد گماں نا خدا ہوا دل میں

    جب سے نسبت ہوئی ہے دنیا سے
    نفس مجھ سے ہی لڑ پڑا دل میں

    درد کے سلسلے بھی چل نکلے
    یہ بھی کھاتہ نیا کھلا دل میں

    مجھ کو اپنوں نے توڑ ڈالا ہے
    اب بھروسہ نہیں رہا دل میں

    رب کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
    رکھ گناہوں سے فاصلہ دل میں

    زیست لمحوں میں بٹ گئی اپنی
    نہ رہا کوئی آسرا دل میں

    انس ہے مجھ کو میری خلوت سے
    کیوں کہ کوئی نہیں رہا دل میں


    بے بسی کی نہ بات کرنا تم
    گل کی خوشبو رہے سدا دل میں


    زنیرہ گلؔ
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    جب عید پہ گلیاں
    سجتی ہیں
    تو پھیکی خوشیاں
    لگتی ہیں
    جب عید کا موقع
    آتا ہے
    غریب کی بیٹی
    روتی ہے

    یہ عید ہماری ہوتی ہے؟
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کی بجائے یوں مناسب ہے شاید!
    یوں عید ہماری ہوتی ہے!
     
    Last edited: ‏21 مارچ 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی لگتا میری کسی گستاخی پر ناراض ہو گئے ،کبھی خاکسار توجہ نہیں دی اگر غساخی کی نشاندہی فرما دیں تو معافی مانگنے میں تعمّل نہیں کروں گا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    محترم انکل بےشک ! محترم شکیل احمد خان بھائی صاحب عجوبہ صفات کے با کمال اور صاحبِ علم و عمل شخصیت ہیں اور گاہے گاہے اپنے علم کے بحر ذخار سے گواہر پارے ، مرجان و موتی ہم جیسے کم علموں پر نچھاور کرتے رہتے ہیں کبھی دیر سویر ہو جاتی ہے آنے میں لیکن شاید وہ ناچیز کے صدائے درد سے جاگ اٹھے جو اب تک کسی گوشے میں پردہ کیے ہوئے ہیں

    یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیے
    آئیے آ جائیے آ جائیے

    نہ حال اپنا بتاتے ہیں ......نہ ہی ہم سے سنتے ہیں ہمارا حال

    بھائی صاحب!

    ہم کو جب آپ بلاتے ہیں چلے آتے ہیں
    آپ بھی تو کبھی آ جائیے بلوانے سے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    خواب کا شہر اُجڑنے نہیں دوں گی لیکن
    تم بھی اک بار مگر اس کے خرابوں سے نکل
    ایک اندیشۂ بے نام ہے دل کا باسی
    تم بھی گل زیست کے بے وجہ عذابوں سے نکل

    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,531
    موصول پسندیدگیاں:
    1,152
    ملک کا جھنڈا:
    از حد خوشی کا مقام ہے کہ یہ محفل دوبارہ سج گئی ،خدا اِسے ہمیشہ آبادرکھے۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں