1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکیل احمد خاں کی شاعری اور نثرنگاری ( اصلاح طلب )

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیل احمد خان, ‏28 جون 2018۔

?

آپ بھی طبع آزمائی کرسکتے ہیں

  1. نمبر۱

    2 ووٹ
    66.7%
  2. نمبر۲

    1 ووٹ
    33.3%
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
    آج تو آپ نے زنیرہ کو بادلوں کا سفر کروا دیا ... بہت بہت شکریہ


    جو شاعری میں بھی
    اپنا کمال رکھتے ہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں
    وہ تصاویر کو دیتے ہیں
    شاعری کی زباں
    مجھے بھاتا ہے مگر
    ان کا یہ اندازِ بیاں
    عبور اردو پر
    وہ بے مثال رکھتےہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں
    وہ حلم اور وہ شفقت
    وہ تواضع ، الفت
    میٹھے لہجے میں وہ
    رکھتے ہیں بے پناہ محبت
    ہماری اردو پہ
    اپنی مثال رکھتے ہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں


    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش ، کرم، شکریہ، مہربانی !!!!

     
    Last edited: ‏10 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    Last.jpg
     
    Last edited: ‏11 اگست 2018
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    قیدِ حیات و بندِ غم !
    3.jpg
     
    Last edited: ‏11 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    محترم و معزز صارفین و صارفاتِ ہماری اُردُو پیاری اُردُو : آپ کو جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک !
    یارب میرے وطن کا پرچم بلند رکھنا!

    foladi 23.jpg
     
    Last edited: ‏11 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو

    اللہ ہمارے وطن کو سلامت رکھے آمین
     
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ، آمین ، آپ اور آپ کی سریع الاثر کاوشوں کو بھی جشنِ آزادی مبارک !
    پاکستان ہمارا گھر ہے ، ہمیں اپنے گھر پر ناز ہے ، ہمیں اپنے اہلِ خانہ پر ناز ہے،خدا یہ گھر آباد اوراہلِ خانہ کو شاد رکھے،آمین!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اے خُدا ، شکریہ پاکستان ! mili.JPG
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ملی نغمہ.jpg
     
    Last edited: ‏12 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تبدیلی آئی نہیں۔تبدیلی آئیگی،انشا اللہ !
    خدا کرے کہ نیا دور2.jpg
     
    Last edited: ‏13 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اے زندگی گلے لگالے!
    New Morning.jpg
     
    Last edited: ‏14 اگست 2018
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جنابِ شیخ کا نقشِ قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
    Tea.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بصد ہزار عقیدت و احترام!

    Nat.jpg
     
    Last edited: ‏19 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ،اللہ تعالیٰ رب کریم آپ کو بھی جزائے خیر دے،وماتوفیقی الاباللہ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وَ اِیاکَ
     
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    4.jpg
     
    Last edited: ‏19 اگست 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اس خوبصورت کاوش سے ہماری نظریں اس بے حد خوش اور پھولوں بھرے ماحول میں کھڑی رقاصہ سے منعطف ہوئیں تصویر کے دوسرے رخ کی طرف جہاں ایک بے پناہ درد انسان کی بے حسی کا بھیانک چہرہ دکھا رہا تھا . ہم اس قسم کے بے پناہ المیوں میں پھنسے ہوئے ہیں بہت بہت شکریہ خوبصورت کاوش
     
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    میری ہیچ میچ اور کج مج تحریروں پر یہ پہلامختصر مگر جامع تبصرہ ہے۔میں اور میری تحاریر اِس تجزیے کے لیے آپ کی شکر گزار ہیں اور تحسین کے لیے شرمسار ۔مجھے معلوم ہے ابھی یہ دودھ پیتی نظمیں اور گھٹنوں چلتی شاعری ، پختہ ہونے میں خاصا وقت لے گی۔ نمبر۲بیشک دکھ اور سکھ زندگی کے لوازم ہیں جن سے ہر انسان دوچار ہے:موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
     
    Last edited: ‏19 اگست 2018
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    Dunya 2.jpg
     
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید!
    زہےمقدر، زہے قسمت، زہے نصیب!!!
    چشمِ ماروشن ، دلِ ماشاد!
     
    Last edited: ‏19 اگست 2018
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    عید الاضحیٰ مبارک!
    Eid  2.jpg
     
    Last edited: ‏19 اگست 2018
  24. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے دنوں کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    shaar.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ہوں گے
    4.jpg
     
    Last edited: ‏21 ستمبر 2018
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ،بڑی مہربانی۔۔۔۔۔میری کاوشیں،میری ناتوانی!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا قوی ہے ، کہتا ہے کہ ناتوان ہے
    اردو میں چیرہ دست شکیل پہلوان ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    الانتظار اشدمن الموت!

    1.jpg
     
    Last edited: ‏3 اکتوبر 2018
    آصف احمد بھٹی، حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں