1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 مارچ 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ....... پیر کامل سے اقتباس

    شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے۔ ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز روز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے۔ جو ہماری زبان پر شکوہ کے سوا کوئی اور بات آنے ہی نہیں دیتی۔ اگر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہیں تو ہم انسانوں کا شکر بھلا کیسے کریں گے۔ اگر ہمیں خالق کے احسانات کو یاد کرنے کی عادت نہیں تو مخلوق کے احساس کو بھی یاد رکھنے کی عادت بھی نہیں سیکھ سکتے (پیر کامل)​
     
    ماریہ نور، شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعمتوں کو اس طرح استعمال کرنا جس سے نعمتیں عطا کرنے والا اللہ راضی ہوجائے، اور ان نعمتوں کی بدولت ہی اللہ کا ڈر حاصل کرلینا، اور ان نعمتوں کوہر نیک کام میں استعمال کیا جائے چاہے وہ نیکی فوری طور پر ہو یا مستقبل میں، یہ تمام باتیں انسان کی سعادت مندی کی واضح نشانیاں ہیں، کیونکہ اس نے عقلمند ہستیوں کے راستے کو اختیار کیا،

    ((فَاذْكُرُونِيأَذْكُرْكُمْوَاشْكُرُوالِيوَلَاتَكْفُرُونِ)) [البقرة: 152].

    ترجمہ: " تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا اور میرا شکر کرو اور میری ناشکری نہ کرو "۔

    اور یہ ایک ایسا شکر ہے جس کے ذریعہ بندہ مزید ان انعامات کا مستحق ہوجاتا ہے جن کا اللہ تعالی نے شکر کرنے والوں سے وعدہ کیا ہے۔

    اللہ تعالی کا فرمان ہے:

    ((وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ)) [إبراهيم: 7].

    ترجمہ: " اور جب تمہارے پروردگار نے تمہیں آگاہ کر دیا کہ اگر تم شکرگزاری کرو گے تو بیشک میں تمہیں زیادہ دونگا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو یقیناً میرا عذاب بہت سخت ہے "۔
     
    ماریہ نور اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں