1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکایت ، محترم اڈمن صاحب توجہ فرمائیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دلبر جان, ‏9 اگست 2014۔

  1. دلبر جان
    آف لائن

    دلبر جان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    میری پوسٹ ناظم کی منظوری کی کیوں منتظر ہوتی ہے؟اسکی واضع وجہ بتائیں ۔مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو آگاہ کریں تاکہ اس کی تلافی کر سکوں۔
    اور یہ بھی بتائیں کہ میرے کمنٹ کس وجہ سے ڈلیٹ کئے گئے؟جواب نہ دیں ڈلیٹ تو نہ کریں
    اگر مجھے رکن نہیں رکھنا چاہتے تو بھی بتائیں تاکہ میں ائندہ اس فورم کا رخ ہی نہ کروں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دلبر بھائی آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعث خوشی ہے۔ جہاں تک میری معلومات ہیں اسلام کے زمرے میں بھیجے جانے والے تمام پیغامات منظوری کے لیے بھیجے جا رہے ہیں۔ اور اس کی وجہ ماضی کے تجربات ہیں۔ ایسی تمام پوسٹیں جن میں غیر ضروری بحث اور تلخ کلامی کی نوبت آ سکتی ہے عام منظر سے ہٹا دیے جاتے ہیں اور ایسا پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔
    اگر آپ کے ساتھ یوں ہوا ہے تو یقینا آپ کی کسی پوسٹ پر بحث ہونے کا امکان ہو گا۔ گذارش یہ ہے کہ مناظرہ اور بحث علماء کے لیے رہنے دیں۔ اگر آپ کو کسی بات پر یا تشریح پر اطمینان نہیں ہے تو اس کو چھوڑ کر اپنی پسند کی لڑی میں خوب لکھیں۔آپ کی علمی قابلیت کا ہم احترام کرتے ہیں مگر مجھ سا کوئی کم علم اگر آپ سے بحث میں الجھ گیا تو اس کا کچھ نہیں جائے گا کہ وہ تو کم علم ہے آپ کی برداشت کا امتحان ہو گا۔ امید ہے آپ بات سمجھ گئے ہوں گے۔

    @ھارون رشید ، @الکرم ، @نعیم، @ملک بلال ، @محبوب خان
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دلبر جان
    آف لائن

    دلبر جان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے، میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں لیکن ایک عرض کرتا ہوں کہ میں نے ایک پوسٹ کی حدیث کے متعلق پوچھا تھا کہ اسکی سند بمہ توثیق نقل کر دیں اور اس حدیث کے فلاں لفظ کا ترجمہ غلط ہے۔میری یہ بات تو منظر سے غائب کر دی گئی لیکن اسی پوسٹ پر اس حدیث لکھنے والے بھائی کی نئی بات کو رہنے دیا گیا ،کیا یہ ناظم صاحب کی طرف سے جانبدارانہ رویہ نہیں؟ہاں ناظم صاحب مسلکی تعصب سے ہٹ کر ہر پوسٹ کا جائزہ لیں تو کسی کو بھی کوئی اعتراض نہ ہوگا ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
     
    آصف احمد بھٹی, نعیم, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس کو دیکھ لیتا ہوں اگر اس طرح ہوا ہے تو یقینا درست نہیں ہے۔ اس کا سدباب کر کے ابھی آپ کو مطلع کیا جاتا ہے۔ خوش رہیں۔
    اور ہاں جہاں تک مسلک کا تعلق ہیں تو میں تمام مسلکوں کا احترام کرتا ہوں اور کسی بھی مسلک سے تعلق نہیں رکھتا۔ میرے خیال میں اچھی بات جہاں سے ملے اسے قبول کر لو۔
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم، محبوب خان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت معذرت کہ دو پیغام رہ گئے تھے ان کو بھی عام مشاہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دلبر جان
    آف لائن

    دلبر جان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے ،بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں