1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعیب اختر سری لنکن کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے انکار پر مایوس

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 ستمبر 2019 at 4:39 AM۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    840
    موصول پسندیدگیاں:
    155
    ملک کا جھنڈا:
    شعیب اختر سری لنکن کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے انکار پر مایوس
    [​IMG]
    سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ دس سری لنکن کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے انکار پر انہیں شدید مایوسی ہوئی ہے کیونکہ پاکستان نے ہمیشہ سے سری لنکن کرکٹ کو سپورٹ کیا ہے۔
    راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ایسٹر حملوں کے بعد پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کا دورہ کیا اور کون بھول سکتا ہے کہ 1996 میں جب آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے سری لنکا جانے سے انکار کیا تو پاکستان اور بھارت کی مشترکہ ٹیم نے کولمبو میں دوستانہ میچ کھیلا تھا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکن بورڈ اور کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کی نئے سرے سے بحالی کیلئے پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنا چاہئے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں