1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر بنائیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏25 جنوری 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گذر گئے ہیں فنا کے مقام سے
    ہمیں جان لو تو تمھیں مان لیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دل میں سجدہ ہے عقیدت ہے جبیں میں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا مشکل لکھیں گے تو لڑی کو تھم جانا ہی تھا
    الٹی سیدھی کوشش کر رہا ہوں ۔ غلطی پر معذرت
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دل میں سجدہ ہے عقیدت ہے جبیں میں
    نہیں ملے گی ایسی بندگی اس زمیں میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرے دلِ نادان کا قصور بتادو
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پھر شعلوں کو چاہے جتنی بھی ہوا دو
    میرے دلِ ناداں کا قصور بتا دو
    --------------------------

    بکھرا ہوں کچھ ایسے کہ جڑنا محال ہے
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بکھرا ہوں کچھ ایسے کہ جڑنا محال ہے
    اک دوجے کا ہونا خام و خیال ہے
    ------
    چہرے پڑھا کرو کہ کتابیں نایاب ہیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شہر گم ہوئے ، سب رستے پایاب ہیں
    پیاسہ مار ڈالا، عجب سے سیلاب ہیں
    نئے درس پڑھ لو، یہ نئے نصاب ہیں
    چہرے پڑھا کرو کہ کتابیں نایاب ہیں

    تم نے دیکھے ہی کب ہیں صحراؤں کے سراب
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اور فرہاد دشت میں لیلی لیلی پکارتا رہا :nc: ارے آپ نے تو ایک مصرعے میں پوری عرب و عجم کی تاریخ الٹ پلٹ کر رکھ دی ۔ ۔ ۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ یاد نہیں ہم کو یہ کس کا اثر ہے
    محبت نہیں تو پھر یہ کیسی نظر ہے

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ترا مسکرا کر دیکھنا ، اچھا لگا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گر محبت نہیں تو پھر یہ کیا یے
    پلکوں پہ مچلتے ہیں سمندر کیوں
    آصف یہ محبت مرے یا مار ڈالے
    قتل کرنا ہے تو پھر خنجر کیوں

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ دنیا ہے اور دنیا بڑی چیز ہے پیارے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گر محبت نہیں تو پھر یہ کیا یے
    پلکوں پہ مچلتے ہیں سمندر کیوں
    آصف یہ محبت مرے یا مار ڈالے
    قتل کرنا ہے تو پھر خنجر کیوں

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ دنیا تو بڑی چیز ہے پیارے
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوشیوں کا گھر اور پیار کی دہلیز ہے پیارے
    یہ دنیا ہے اور دنیا بڑی چیز ہے پیارے
    ------------

    بہت رسوا ہوئے جب ان کی محفل سے ہم نکلے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دیتے ہیں الزام اگر چہ یہ شیطان کو
    نوچ کر کھا لیتا ہے انسان انسان کو
    ------
    نہ جانے کیوں وہ میری زندگی میں آئے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گزرے لوگوں سے اب کہاں لوگ ہیں
    سب کے اپنے اپنے یہاں روگ ہیں

    سوکھے پتے کتابوں رکھنے سے پہلے
    آصف جان لو کہ محبت اک روگ ہے

    - - - -

    نہ جانے کیوں وہ دل سے جاتے نہیں​
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسا موسم مرے دل میں اتر رہا ہے
    خزاں کے موسم میں بھول کھل اٹھے

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    گستاخ ہوئی جاتی ہیں نگاہیں میری​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں