1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر ان کے ۔۔۔۔ تشریح ہماری

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏27 اکتوبر 2006۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تو لیں پھر خوشی جی

    کہاں جاو گے مجھے چھوڑ کے میں پوچھ پوچھ کے تھک گیا
    وہ جواب بھی نہ دے سکا وہ خود سراپہ سوال تھا
    وہ جو ملا تو صدیوں بعد میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
    اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاعر اپنی دوسری بیگم سے ملنے جا رھا ھے پہلی بیوی پوچھ پوچھ کے تھک گئی ھے مگر شاعر کیسے بتائے وہ خود سوچ رہا ھے سوال بن کے کہ اگر بتا دیا تو پہلی بیگم کے ہاتھوں کیسی درگت بنے گی



    دوسرا شعر میرا پسندیدہ ھے اس لئے میں اس کی درگت نہیں بناؤں گی ویسے بھی ایک شعر کا ہی ستیاناس کروائیں ایک وقت میں :201: :201: :201:
     
  3. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب :a180:
    :201: :201: :201:
    ویسے خوشی جی کیا آپ کے پاس یہ مکمل غزل ہے ؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ھے تو مگر اس وقت پاس نہیں ھے چاہیے کیا آپ کو
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    جی ہاں اگر ہے تو دے دیں مہربانی ہو گی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لیں کشکول جی اب اس کی تشریح مت کیجیئے گا

    اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا
    وہ جو اس کی صبح ِ عروج تھی وہی میرا وقتِ زوال تھا

    میرا درد کیسے وہ جانتا میری بات کیسے وہ مانتا
    وہ تو خود فنا کے سفر میں تھا اسے روکنا بھی محال تھا

    کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کے میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گیا
    وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا

    وہ جو اس کے سامنے آ گیا وہی روشنی میں نہا گیا
    عجب اس کی ہیبتِ حسن تھی عجب اس کا رنگ و جمال تھا

    دمِ واپسی اسے کیا ہوا نہ وہ روشنی نہ وہ تازگی
    وہ ستارا کیسے بکھر گیا وہ تو آپ اپنی مثال تھا

    وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
    اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا

    میرے ساتھ لگ کہ وہ رو دیا مجھے فخری اتنا وہ کہہ سکا
    جسے جانتا تھا میں زندگی وہ تو صرف وہم و خیال تھا
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ بیبی لیکن تشریح :soch:

    زمانہ بہت ظالم ہے اب کے مدثر
    زباں دے کر کہے بولنا مت
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زمانہ اس لیڈی ڈاکٹر کا نام ھے جس کے علاج سے شاعر کی زبان یعنی قوت گویائی واپس آئی ھے مدثر شاعر کا دوست انہیں ملنے پاسپٹل آیا ھے وہ ان کا حال پوچھتا ھے شاعر کو چونکہ ڈاکٹر زمانہ نے سختی سئ منع کر رکھا ھے کہ ابھی بات چیت نہیں کرنی نئی نئی زبان ملی گی کچھ بھی ہو سکتا ھے ویسے بھی آپریشن کی وجہ سے زخم بھی مندمل نہیں ہوا شاعر بے چارہ مصیبت میں ھے شاعر اور اپنے شعر نہ سنائے کسی کو ایساکبھی ہوتا نہیں ھے

    بس اسی لئے مدثر کے حال پوچھنے پہ شاعر بلبلا اٹھتا ھے اور کہتا ھے
    زمانہ بہت ظالم ہے اب کے مدثر
    زباں دے کر کہے بولنا مت
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب تشریح ہے۔ :a180:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ پسندیدگی کا
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: بہت خوب۔ :hasna:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :a180: :hasna:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ نور بہنا اور حسن جی


    کوئی نیا شعر دیں مگر آسان سا
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تم ہوئے دوست جس کے
    دشمن اسکا آسماں کیوں ہو؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پہلے شعر تھیک لکھینں :hpy: :hpy:
     
  17. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :nose: یہاں‌شعروں‌سے زیادہ شیروں‌کی درگت یعنی شوہروں‌بیچاروں‌کی درگت بن رہی ہیں :suno:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کیا اپنی درگت بنوانے آئے تھے یہاں :119: :119: :119:
     
  19. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :no: میں کونسا شادی شدہ ہوں :zuban: :zuban: بس سیکنڈ ھینڈ کنوارہ ہوں‌ابھی تو :suno:
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :no: میں کونسا شادی شدہ ہوں :zuban: :zuban: بس سیکنڈ ھینڈ کنوارہ ہوں‌ابھی تو :suno:[/quote:2fer6yyt]
    فرسٹ کنوارہ کون ہے؟

    کہیں وہ میں تو نہیں :zuban: :zuban:
     
  21. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    میر اخیال تھا کہ میں تشریح نہ ہی کروں اس شعر کی مگر یہاں کے حالات دیکھ کے کرنی پڑ رہی ھے


    یہ شعر عادل کے کسی شاعر دوست نے لکھا ھے اور یہ شعر اس نے عادل کے لئے ہی لکھا ھے

    میرے خیال میں‌مزید تشریح کی ضرورت نہیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ۔ اس سے عادل بھائی کی اردو زبان سے دوستی کی طرف بھی اشارہ نکلتا ہے۔ :201:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شعر ان کے ۔۔۔۔ تشریح ہماری

    کوئی نیا شعر دیا جائے تشریح واسطے
     
  25. Farooq Iqbal
    آف لائن

    Farooq Iqbal ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2019
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور
    تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. Farooq Iqbal
    آف لائن

    Farooq Iqbal ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2019
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آج ایک شعر کی تشریح کیلئے درخواست کی تھی مگر جواب نہیں ملا ـ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہاتھ میں کھجور اور دوسرے ہاتھ میں روح افزا کا گلاس لیے ایک شخص ظہر سے دسترخوان میں بیٹھا ہے مغرب کی اذان کے انتظار میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں