1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏4 فروری 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ۔ :hpy:
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17

    :a180:
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    درد شعلہ بنا دیکھتے دیکھتے
    سارا تن من جلا دیکھتے دیکھتے
    جل گیا کوئی یوں ہجر کی آگ میں
    راکھ کا ڈھیر تھا دیکھتے دیکھتے
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکر ہے دیکھ لیا دل نے نتیجہ ورنہ
    زعم رہ جاتا اسے عشق میں من مانی کا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ کاشفی بھائی ۔ بہت عمدہ کلام ہے۔ :mashallah:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بےباک بھائی ۔
     
  7. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عکس خوشبو ہوں، بکھرنے سے نہ روکے کوئی
    اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی

    کانپ اُٹھتی ہوں یہی سوچ کہ تنہائی میں
    میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی

    میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملے
    خشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی

    کوئی آہٹ، کوئی آواز، کوئی چاپ نہیں
    دِل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی


    پروین شاکر​
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔۔۔کیا بات ہے محترمہ پروین شاکر صاحبہ کی۔۔۔بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں‌ اعلی سے اعلی مقام عطا کرے۔ آمین ثم آمین
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ پروین شاکر کے اشعار ارسال کرنے کے لیے۔ نیلو صاحبہ
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شہر جنوں میں چل میری محرومیت کی رات
    اس شہر میں‌جہاں تیرے خوں سے حنا بنے

    یوں‌ رائیگاں نہ جائے تیری آہِ نیم شب
    کچھ جنبشِ نسیم بنے ، کچھ دعا بنے

    اس رات دن کی گردشِ بے سود کی آواز
    کوئی محورِ فکر کوئی زاویہ بنے

    اک سمت انتہائے وقت سے نمود ہو
    اک گھر دیارِ دید و دل سے جدا بنے

    اک داستانِ کرب کم آموز کی جگہ
    تیری ہزیمتوں سے کوئی واقعہ بنے

    تو ڈھونڈنے کو جائے تڑپنے کی لزتیں
    تجھ کو تلاش ہو کہ کوئی بے وفا بنے
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    واہ ۔۔۔بہت خوب
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ۔
    مبارز صاحب اور نعیم صاحب ۔ شکریہ پسندیدگی کےلیے
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج صاحب ۔ اچھی شاعری ہے :a180:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ میرا اس فورم پر 10000 واں پیغام ہے۔ سوچا کوئی خاص غزل اور کسی خاص لڑی میں‌ لکھوں۔

    تو ڈاکڑ بشیر بدر صاحب کا دعائیہ کلام پیشِ خدمت ہے


    اس در کا دربان بنا دے یااللہ
    مجھ کو بھی سلطان بنا دے یا اللہ

    ان آنکھوں سے تیرے نام کی بارش ہو
    پتھر ہوں انسان بنا دے یا اللہ

    سہما دل ، ٹوٹی کشتی، چڑھتا دریا
    ہر مشکل آسان بنا دے یا اللہ

    میں جب چاہوں جھانک کے تجھ کو دیکھ سکوں
    دل کو روشن دان بنا دے یا اللہ

    میرا بچہ سادہ کاغذ جیسا ہے
    اک حرفِ ایمان بنا دے یا اللہ


    آمین
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت‌خوب بہت اچھے

    جزاک اللہ


    اور ساتھ ہی 10000 پیغام مکمل کرنے پہ بہت مبارک بھی

    :a150: باوی مبارک لڑی بننے پہ دوں گی
     
  16. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین ساگراج صاحب۔ اپنی باذوق شخصیت کی طرح 10ہزارواں پیغام بھی بہت باذوق ارسال کیا۔
    میری طرف سے بہت مبارک ہو۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ثم آمین ساگراج صاحب۔ اپنی باذوق شخصیت کی طرح 10ہزارواں پیغام بھی بہت باذوق ارسال کیا۔
    میری طرف سے بہت مبارک ہو۔[/quote:4rwekutc]


    ساگراج جی جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ھے اس پیغام میں‌آپ کو نفیس لکھا گیا تھا یہ باذوق کب ہو گیا نفیس سے اور کیوں کیا اس کی وضاحت فرمائیں گے
    کیا نفیس آپ کو اچھا نہیں لگا جو آپ نے بدل کے اسے باذوق بنا دیا
    میرے خیال میں‌تو یہ لکھناکہ

    اپنی نفیس شخصیت کی طرح 10000 واں پیغام بھی نفیس کیا ، ایک خوبصورت جملہ تھا،
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپی جی ۔ یہ تبدیلی میں نے کروائی تھی ۔ مجھے ساگراج صاحب کے لیے باذوق لکھنا زیادہ اچھا لگا۔
    آپ کو نفیس پسند ہے تو آپ نفیس لکھ دیں۔ بسم اللہ ۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    محترمہ نفیس بھی‌آپ کا ہی لکھا ہوا تھا میرا نہیں ، اور میں نے جو کہنا ہوتا ھے خود ہی کہہ لیتی ہوں مجھے دوسروں سے تبدیلیاں نہیں کروانی پڑتیں
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہی تو میں بھی عرض کررہی ہوں آپی جی ۔ کہ میری مرضی جو لکھوں ۔ آپ خواہ مخواہ میں پریشان مت ہوں ۔ :a191:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پریشان کون ھے یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ھے میری دعا ھے خدا آپ کو ہمیشہ پریشانیوں سے بچا کے رکھے
     
  22. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپی جی ۔ سچ بات ہے آپ بہت اچھی ہو۔ میرے دل سے بھی آپ کے لیے ہمیشہ دعائیں نکلتی ہیں۔ :yes:
     
  23. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    دعا دو میں بھی دتا ہوں نیلو جی
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اشعار ساگراج بھائی کی لڑی کی نذر ۔۔۔

    لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا
    ا س سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا

    وہ بھی بہت اکیلا ہے شاید میری طرح
    اس کو بھی کوئی چاہنے والا نہیں ملا

    ساحل پہ کتنے لوگ مرے ساتھ ساتھ تھے
    طوفان کی زد میں آیا تو تنکا نہیں ملا

    دو چار دن تو کتنے سکون سے گزر گۓ
    سب خیریت رہی کوئی اپنا نہیں ملا



    بشیر بدر​
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی یہ شعر میرا پسندیدہ اشعار میں سے ہے، بہت شکریہ شئیر کرنے پر۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھے اشعار ھیں، بشیر بدر کی کچھ شاعرری واقعی کمال کی ھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی محبت ہے ساگراج بھائی ۔ :a191:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا۔ شکریہ
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاعری کی محفل میں

    گفتگو کچھ اس طرح کی زخم گہرا کر دیا
    رات اس نے میرا لہجہ بھی فسردہ کر دیا

    پہلی صف میں بیٹھ کر فرمائش ِ اشعار کی
    کل بھری محفل میں اس نے مجھ کو تنہا کر دیا
     
  30. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت خوب خوشی جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں