1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہم مٹ چلا کہ جہاں بے ثبات ہے
    تم ساتھ ہو تو ساتھ میرے کائنات ہے
    --------
    کوہسار
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہے بلندی سے فلک بوس نشيمن ميرا
    ابرِ کہسار ہوں گل پاش ہے دامن ميرا
    کبھی صحرا ، کبھی گلزار ہے مسکن ميرا
    شہر و ويرانہ مرا ، بحر مرا ، بن ميرا
    --------
    نشیمن
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نشیمن پر نشیمن اس قدر تعمیر کرتا جا
    کہ بجلی گرتے گرتے آپ خود بے زار ہو جائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بے زار
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    روز محشر ہے رات ہجراں کی
    ایسی ہم زندگی سے ہیں بیزار
    ------------
    محشر
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
    وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
    ---------
    خدا
     
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
    کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

    جہاں
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لفظوں اور جذبوں کی رفاقت کا نہیں قائل
    جہاں چاہے کہانی کا تسلسل توڑ دیتا ہے

    تسلسل
     
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    میں ٹوٹنے دیتانہیں رنگوں کا تسلسل
    زخموں کو ہرا کرتا ہوں بھر جانیکے ڈر سے

    رنگ:​
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عجب ہے رنگ ِ چمن، جا بجا اُداسی ہے
    مہک اُداسی ہے، باد ِ صبا اُداسی ہے
    نہیں نہیں، یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے؟
    میں ٹھیک ٹھاک ہوں، ہاں بس ذرا اُداسی ہے
    -------
    اُداسی
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ
    اداسی بال کھولے سورہی ہے

    گھر
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتی ہے سنّو جاناں ، محبّت موم کا گھر هے
    تپّش یہ بدگمُانی کی ، کہیں پگھّلا نہ دے اس کو
    ----
    بدگمُانی
     
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بدگمانی کو بڑھا کر تم نے یہ کیا کردیا
    خو دبھی تنہاہوگئے مجھ کو بھی تنہاکردیا​

    عید
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عید بھی گزری ہماری حسبِ سابق
    کپڑے نئے تھے اور غم وہی پرانے
    -------
    گزری
     
  14. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
    ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
    ---------
    شکل
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پیاری پیاری شکل وہ نازک سے ہاتھ پاوں
    ہم جانتے تھے ان سے ستایا نہ جائے گا
    ---
    نازک
     
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
    آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا!!
    ---------
    آفاق
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عروس صبح سے ہمکنار آفاق سہی
    شکست سلسلہ قید انتظار سہی
    نگاہ مہر جہاں تاب کیوں ہے شرمندہ
    شفق کا رنگ شہیدوں کی یادگار سہی
    --------------
    شفق
     
  18. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    شفق نہیں ہے یہ افلاک نے تری شب وصل
    بھرا ہے شادی کا تنبول آبگینوں میں
    ----------
    شادی
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری شادی کی باتیں چل رہی ہیں آج کل بیٹا
    سو تیرا صاف ستھرا ہر گھڑی ہونا ضروری ہے
    میرا مطلب مہینے تک نہانے کی نہیں فرصت
    تو پھر ہفتے کے ہفتے ہاتھ منہ دھونا ضروری ہے
    --------
    فرصت
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جواب بھی حاضر ہے

    فرصت ملے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے
    اے دوست یوں نا کھیل میری بےبسی کے ساتھ
    ----------
    گریباں
     
    Last edited: ‏29 اگست 2018
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گل گریباں چاک ہے بیمار نرگس غنچہ تنگ
    کس کو دیکھا کیوں صبا بے رنگ ہے گلشن کا رنگ
    ----
    رنگ
     
  22. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اک سخن اور کہ پھر رنگ تکلم تیرا
    حرف سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ
    --------
    اعجاز
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب توکچهہ اور ہی ، اعجاز دکهایا جائے
    شام کے بعد بهی سورج ، نہ بجهایا جائے
    نئے انسان سے تعارف جو ہوا ، تو بولا
    میں ہوں سقراط، مجهے زہر پلایا جائے
    ---------
    سقراط
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اُس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں
    ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
    -----------
    زہر
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زہر کا پیالا تھا زندگی پورا پی لیا ہم نے
    بہت دکھہ سہہ لیے ہم نے بہت دن جی لیا ہم نے
    بہت سے صدمے ایسے تھے کہ خون سے تر تھیں آنکھیں
    آنکھیں بند کر لیں اور ہونٹوں کو سی لیا ہم نے
    -------
    پیالا
     
  26. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    تلخیاں بھی پی چکے شیرینیاں بھی چکھ چکے
    ہر پیالہ اس خمارستان کا نوشیدہ ہے
    ------------
    تلخیاں
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی نہیں
    زندگی درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
    شمع خاموش بھی رہتے ہوئے خاموش کہاں
    اس طرح کہہ دیا سب کچھ کہ کہا کچھ بھی نہیں
    -----
    خاموش
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے خاموش بھی رہا نہ کرو
    غم جدائی میں یوں کیا نہ کرو
    خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیے
    ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو
    ----------
    جدائی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں
    اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
    .................
    آنکھ
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اشکِ تر‘ قطرۂ خوں‘ لختِ جگر‘ پارہ دل
    ایک سے ایک عدد آنکھ سے بہ کر نکلا
    -------
    قطرۂ خوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں