1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شریعت بل کے مخالف اسلام سے خارج ہوچکے ہیں۔ صوفی محمد

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    طالبان ہجڑوں کا ایک گروپ ہے

    طالبان کا بےگناہ اور معصوم اور مظلوم عورتوں پر ظلمِ عظیم
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    مندرجہ بالا تصاویر سے یہ بات بالکل واضع ہے کہ طالبان اور طالبان کے لیئے زرا سی بھی ہمدردی رکھنے والے ہیجڑے ہیں۔۔۔۔۔جو عورتوں پر ظلم کرتے ہیں۔۔
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کیا یہ واقعی طالبان ہیں یا جعلی تصویریں ہیں؟
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نواز شریف طالبان کا ایجنٹ

    [​IMG]

    طالبان لیڈر ۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف اور سعودی کیمل کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔7 مارچ 1993 کی تصویر۔۔
    بائیں سے دائیں جانب۔۔۔۔۔۔۔۔احمد شاہ احمدزئی۔ اتحاد اسلامی۔۔۔۔۔۔ شیخ آصف محسینی - حرکت اسلامی۔۔۔۔۔۔۔۔ گلبدین حکمت یار - حزب اسلامی۔۔۔۔۔۔۔ برہان الدین ربانی - جماعت اسلامی ----- سبغت اللہ مجاہدی۔ جبہا نجات اسلامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد نبی محمدی - حرکت انقلاب اسلامی۔۔۔۔۔۔۔ سید احمد گیلانی- محاظ ملی۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت اللہ فضلی- حزب وحدت اسلامی۔۔۔

    ان میں‌ ایک دو کے علاوہ سب کے سب دہشت گرد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی پِلے ہیں۔۔۔پالتو ہیں۔۔
    امریکہ کو چاہیئے کہ وہ نواز لیگ پر بھی بمباری کرے۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ نواز شریف طالبان کا ایجنٹ ہے۔۔۔۔اور طالبان امریکہ کا ایجنٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جنرل حمید گل - امریکی اور یہودی ایجنٹ

    [​IMG]

    منافق جنرل حمید گل - امریکی اور یہودی ایجنٹ۔۔۔۔ عبدالرب سیف طالبانی لیڈر کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کاشفی بھائی نواز شریف سے کیا آپ کو ذاتی دشمنی ہے؟
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    طالبان - امریکی اور یہودی و ہنودی ایجنٹ

    [​IMG]
    طالبان - امریکی اور یہودی و ہنودی ایجنٹ
    ملا عبدالسلام ضعیف طالبان پلے ۔۔۔ پاکستان میں‌ U.S. Ambassador ، William Milam کے ساتھ۔۔۔
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نواز لیگی طالبان ہیں

    [​IMG]

    گوہر ایوب خان ۔۔ایک نواز لیگی ۔۔۔۔۔طالبان لیڈر وکیل احمد متوکل کے ساتھ۔
    تصویر April 26, 1998 کی ہے۔۔نواز لیگی دور حکومت
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نواز لیگی طالبان ہیں

    [​IMG]
    ماضی کا قاضی طالبانی ایجنٹ​
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  10. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔ مبارز صاحب

    مجھے گپ شپ میں آپ سے کچھ دیر گفتگو کا شرف حاصل ہوا جہاں مجھے لگا کہ آپ میں کافی برداشت ہے
    لیکن اسی دن یہاں آپکے پیغامات دیکھ کر وہ سارے اندازے غلط ثابت ہوئے۔
    تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر و تحمل سے جواب دینا انسان کی اعلی ظرفی کی علامت ہوتا ہے۔
    اور پھر اسلام ہمیں کسی بھی مرحلے پر اخلاقیات سے گری ہوئی زبان استعمال کرنے کی اجازت ہی نہیں دیتا ۔ چہ جائیکہ اپنے مخالفین کو کتے، بھونکنے والے، پلے وغیرہ جیسے القابات دیے جائیں اور پھر اللہ اور اسکے رسول :saw: سے انصاف کی دعائیں بھی کی جائیں۔
    میں آپ کی زبان سے یہ سن کر بھی دنگ رہ گئی کہ " میرے ہاتھ سے پاکستانی پرچم نہ گر جائے ۔ اور ایسا عنقریب ہونے والا ہے ۔۔ "
    کیا یہ آپ کی ذاتی رائے تھی یا آپ کے سربراہ نے آپ کے ذہن میں یہ چیز ڈالی ہوئی ہے ؟ ایک پاکستانی کے دل میں چھوٹی سی بات کے لیے پاکستان کا جھنڈا گرا دینے کی باتیں کرنا بہت معنی خیز اور خطرے کی علامت ہیں۔

    یہاں پر سب صارفین پاکستان اور اسلام سے محبت کرنے والے ہیں۔ اور بہت اچھا اخلاق رکھنے والے مہذب لوگ ہیں۔

    مجھے بس اتنا ہی کہنا تھا۔ کچھ برا لگے تو معذرت نہیں کروں گی کیونکہ ایک صارف ہونے کے ناطے اپنی رائے مہذب انداز میں دینا میرا حق ہے۔

    خدا حافظ
     
  11. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔

    اُمید ہے کہ خیریت سے ہونگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کو نہیں جانتا۔۔اور نہ ہی آپ مجھے جانتے ہیں۔۔۔
    لیکن دلوں کے بھید اللہ رب العزت بہتر جانتا ہے کہ کون کیا ہے۔۔۔۔

    چونکہ معزز انتظامیہ نے مجھے یعنی پہلے کاشفی اور پھر مبارز کی آئی ڈی کو بین کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں مرتبہ حالات حاضرہ کی وجہ سے۔۔۔۔ :rona: ۔۔۔نہ ہی میں کسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں اور نہ ہی میں تعصب پسند ہوں۔۔۔۔۔۔یہ ایک قدرتی چیز کے ہر بندہ کو اپنے اپنے علاقے کے لوگوں سے محبت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فورم پر جس طرح الطاف حسین اور پرویز مشرف کو بہت سے پرانے اور سینئر معزز اور نئے صارف جس طرح گالیاں دیتے ہیں غلط ناموں سے پکارتے ہیں۔۔کیا کیا کہتے ہیں وہ یقیناََ کسی کو نظر نہیں‌آتا ہوگا۔۔۔۔۔اور جب میں‌ کبھی غصہ میں کچھ کہہ دیتا ہوں کسی لیڈر کو تو جس طرح مجھے گالیاں دی جاتی ہیں میری ذات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو رہنے ہی دیں میں‌ کسی صارف کی ذات کو کچھ نہیں‌کہتا لیکن خیر۔۔۔میں اپنی ذات کی بات چھوڑ رہا ہوں۔۔۔

    چونکہ آپ سب معزز ہیں۔۔انصاف پسند اور سب سے اعلی ہیں اس لیئے آپ جو کچھ کرنا چاہیں کریں۔۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری شاعری میں اگر کوئی شاعر تھوڑا بہت اُلٹی سیدھی شاعری کرتا ہے۔۔تو مجھے کہا جاتا ہے۔۔طنزیہ ۔۔کہ اخلاق سے گری ہوئی شاعری پتا نہیں لوگ کیوں ارسال کرتے ہیں۔۔۔یہ بات بہت ہی اعلی عورتیں اور بہت ہی اعلی معزز ارکان کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن کبھی انہوں نے اپنی باتوں پر غور کیا ہے۔۔وہ کس طرح کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔خیر وہ اعلی عظیم اور معتبر ہیں اس لیئے وہ ہر گناہ سے ماؤرا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ایک ادنی معمولی سا انسان ہوں اس لیئے خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے جو بھی کچھ کہا ۔۔اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کی اس کے لیئے میں یقیناََ پشیمان ہوں۔۔اور دل سے معزرت کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ہر ایک ممبر ہر ایک رکن اور ہر ایک انتظامیہ سے معزرت کرتا ہوں۔۔دل سے۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب جو کچھ کہیں اب میں کچھ نہیں کہونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ الطاف حسین کو گالیاں دینی ہے دیں ۔۔پرویز مشرف کو گالیاں دینی ہیں دیں۔۔ مجھے گالیاں دینی ہیں دیں‌ جس طرح سے بین ہونے سے پہلے جتنے ذاتی پیغامات آئے ہیں‌گالیوں سے بھرے ہوئے ۔۔اسی طرح سے دیں۔۔۔نہ میں کسی کا نام بتا رہا ہوں نہ مجھے کسی سے شکایت ہے۔۔کیونکہ غلطی میری ہی ہے۔۔۔خواہ مخواہ کا رسپانس کیا حالات حاضرہ یا اسلامک سیکشن میں۔۔۔۔اللہ تعالی مجھے معاف فرمائے اور باقی سب کو بھی معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rona:

    اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کرنے پر میں پشیمان ہوں۔۔۔مجھے معاف کردیں۔۔اللہ تعالی آپ کو اجر عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔

    پاکستانی پرچم ہاتھ میں نہیں ‌میرے دل میں ہے۔۔۔۔اور اللہ سے دعا ہے کہ جس دن میری غصے میں کہی ہوئی بات پوری ہورہی ہو اس سے پہلے مجھے اپنے پاس بلا لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں اب اس فورم پر نہیں آؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب اپنا اپنا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے معاف فرما دیں۔۔۔۔

    پہلے بھی کافی مرتبہ معافیاں مانگ چکا ہوں۔۔اس مرتبہ آخری مرتبہ معاف فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ
    اللہ حافظ
    والسلام
    کاشفی
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم جناب کاشفی صاحب مبارز صاحب اور ممبئی صاحب۔
    اپنا مافی الضمیر ارسال کرنے کا بہت شکریہ ۔
    مجھے ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ۔
    ہماری اردو کے دیگر وہ صارفین کہ جن کی دل آزاری کاشفی صاحب کے غیر اخلاقی الفاظ کی وجہ سے ہوئی تھی ۔ میری ان سے بھی درخواست ہے کہ کاشفی صاحب چونکہ صدق دل سے اپنی غلطی کا اعتراف کر چکے ہیں۔ سو انکی طرف سے صارفین بھی اپنا دل صاف کرلیں۔
    کاشفی صاحب ۔ہمارے بہت پرانے دیرینہ ساتھی ہیں۔ ہماری اردو اور کاشفی صاحب کا ساتھ بہت پرانا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے بہت جذباتی ہیں اور اپنے ہر فیصلے کو برحق اور انتظامیہ کے ہر فیصلے کو ناحق سمجھتے ہیں۔ کیونکہ انہیں کراچی سے بے انتہا محبت ہے اور یہ محبت بعض اوقات انہیں دیگر صوبوں سے امتیازی سلوک کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کاشفی صاحب انتظامیہ اور صارفین کی اکثریت کو پنجاب یا غیر کراچی سے ہونے کی وجہ سے " تعصب " کے انعامی تمغہ سے ا کثر نوازتے رہتے ہیں۔

    غلطی انسان سے ہوجاتی ہے لیکن اس کا اعتراف اور احساس کرلینا بہت بڑی بات ہے۔ اور اب جبکہ وہ اپنی غلطی کا اعتراف کرچکے ہیں تو میں بطور منتظم اعلی انہیں دعوت دیتی ہوں کہ وہ ٹھنڈے دل سے غور و فکر کرنے کے بعد اگر چاہیں تو مجھے ذاتی پیغام یا یہاں کھلے عام اظہار کردیں کہ وہ آئندہ بھی پہلے جیسے نٹ کھٹ اور مخلص صارف " مبارز " کی طرح ہمارے ساتھ چلنے کو تیار ہیں تو ان کو مبارز کے نام سے واپسی پر خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں۔

    ہمیں آپکے پیغامات یا دیگر طبقات و تنظیمات پر تنقید پر کوئی اعتراض نہ تھا اور نہ ہوگا۔ ہرکسی کو اپنی رائے کی آزادی ہے۔ لیکن کسی کو کتا، پلا، بھونکنے والا اور پھر صارفین کو بھی کسی لیڈر کے پلے وغیرہ کہنا یا اس طرح کے ایسےالفاظ جو انسان کو اسکے مرتبہ انسانیت سے گرا دیں یا دوسرے صارفین کی بےجا دل آزاری کا باعث بنیں ، ایسے کام کی اجازت تو دنیا کی کوئی بھی جمہوریت نہیں دیتی ۔ ہماری اردو کا ضابطہء اخلاق بھی اس چیز کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
    دوسری بات یہ کہ یہ فورم محبتیں پھیلانے کا فورم ہے، نفرتیں پھیلانے کے لیےنہیں۔ پاکستان اور نظریہ پاکستان کی حفاظت ہماری ملی ذمہ داری ہے۔ اور ہم اسکے خلاف کوئی قدم یا کلمہ برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ ہم جمہوریت کے نام پر کسی کو یہ اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ یہاں آکر اسلام، پاکستان کی تضحیک کرتا پھرے۔

    آئیے ! اسلام اور پاکستان اور اپنی پیاری زبان کے لیے ہم سب ایک ہو کر، محبت، رواداری اور خوش اخلاقی سے اس فورم کی ترقی میں اپنا کردار کریں۔ شکریہ

    والسلام علیکم
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ محترمہ زہرا صاحبہ : آپ نے کوزے میں دریا بند نہیں کیا ، بلکہ سمندر بند کیا ہے ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، آمین ،
    اور ہمیں اسلام اور حب الوطنی سے منسلک رہنے کا جو درس آپ نے دیا ۔ اس پر ہم سب صارف آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں ،
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :a180: :a165: :a165: :flor: :flor: :flor:
     
  14. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    محترم و معزز و مکرم ہستیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہربانی نوازش کرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

    اک کرم اور اس طرح نہ برساؤ تیر طنز کہ مجھ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ بکھر جاؤنگا ہو کر دانہ دانہ

    میں نے اخلاقی قدروں سے گرے ہوئے الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔۔۔اور کتنی معافیاں مانگوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون کون سے جرم ہیں بتا دیں ایک ہی مرتبہ معافی مانگ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خیال میں جب کوئی معافی مانگ لیتا ھے تو بات ختم کر دینی چاہیئے ، بلاضرورت اور بلا وجہ بات کو طول دینے سے مطلب
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ جناب مبارز ؕ/ کاشفی صاحب۔
    آپ کی سابقہ آئی ڈی ۔۔ مبارز ۔۔۔ بحال کر دی گئی ہے۔ تاکہ آپ کی سنیارٹی برقرار رہ سکے۔
    اور یہ نئی آئی ڈی ۔۔ ممبئی ۔۔۔ بلاک کر دی گئی ہے۔
    امید ہے آپ ہمیں آئندہ ایویں ٹینشن نہیں دیں گے۔ :hands:
    اب مسکراتے ہوئے واپس تشریف لائیں اور گلے شکوے بھلا کر پہلے کی طرح ہمارے ساتھ محبتیں بانٹنا شروع ہوجائیں۔

    اللہ کریم ہم سب کو اسلامی اخوت اور حب الوطنی کی زنجیر میں‌مضبوطی سے پروئے رکھے۔ آمین

    والسلام
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ کاشفی بھائی ۔
    ممبئی کے نام سے آپ کے پیغامات پڑھ کر دل بہت خوش ہوا۔
    دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ :dilphool: :hands: :dilphool:

    اللہ کریم ہماری دوستی، بھائی چارہ اور ہموطنی کی محبت قائم رکھے۔ آمین
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی اب آپ بھی اچھے بچوں کی طرح کہنا مانتے ہوئے پھر سے اس فورم کی رونق بڑھائیں اور پچھلی سب باتوں کو بھول جائیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ کاشفی بھائی کو بچہ نہ کہیں۔ انہیں غصہ آجاتا ہے۔ :suno:
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میرا خیال ہے کہ اس فورم پر آنے والا ہرشخص ذی شعور ہے۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ ایک شخص دوسرے ممبران کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرے اور انتظامیہ پہلے اس کو دیکھتی رہے اور پھر اس کو بین کردے۔ وہ فوری معافی مانگ لے اور انتظامیہ پھر سے بحال کردے۔ حالانکہ انتظامیہ کو ایک عرصے کے لئے بین کرنا چاہئے تھا۔ اس طرح فوری معافی دینے سے تو ہوسکتا ہے کہ دوسرے ممبران بھی سمجھیں‌کہ چلو ایک بار اپنے دل کی بھڑاس نکال لو، جب بین کردیں گے تو معافی مانگ کر یا نیا آئی ڈی بناکر دوبارہ اپنی سرگرمیاں شروع کردیں گے۔ کسی بھی صارف کو بین کرتے وقت نہ صرف اس کا یوزرنیم بلکہ اس کا آئی پی بین کردینا چاہئے۔اور دوسرا وہ پوسٹیں بھی اس میں ابھی تک ہیں جس میں‌کتا، بلا، کتے کے پلو کے الفاظ موجود ہیں اور کاشفی بھائی سے گزارش ہے کہ وہ میری پوسٹیں پڑھ کر دیکھ لیں اس میں نوازشریف پر بھی تنقید کی گئی ہے۔ یہاں میں‌غیرجانبدار ہوں

    بہرحال یہ انتظامیہ کا اپنا فیصلہ ہے۔ ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ انتظامیہ کے فیصلوں پر اعتراض کریں۔
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محترم راشد صاحب نے انتہائی مناسب بات کی ہے ، ایسی زہریلی تحریروں کو جلد ی سے ہٹا دینا چاہیے ، تاکہ"پیاری اردو اور ہماری اردو "کی فضا مسموم نہ ہو،

    امید ہے کہ انتظامیہ اس سلسلے میں اپنا مثبت کردار ادا کرے گی ،
    :flor: :dilphool: :dilphool:
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ سے یہ درخواست ہے کہ وہ تمام پیغامات چاہے وہ اس لڑی میں‌ہیں یا کسی اور لڑی میں‌۔۔۔۔۔ان کو مقفل تو ضرور کریں مگر اس سے پہلے ان کے موضوع اور موجود قابل اعتراض مواد کو بھی خزف کریں۔

    ہم میں‌سے ہر ایک کو یہ چاہیے کہ اس بات پر ضرور غور کریں کہ اسلام میں خود احتسابی کا تصور بھی موجود ہے کہ نہیں‌۔۔۔۔۔یا صرف دوسروں کو ہی لعن و طعن کا نشانہ بنانہ ہی اہم فریضہ ہے۔

    پتا نہیں کیوں لگتا ہے کہ جیسے زندگی کے افق پر شیطان کا مہیب سایہ بلند سے بلند تر ہوتا چلا جارہا ہے اور لوگ روشنی کو بھولے جارہے ہیں۔۔۔۔مگر اس روشنی کو دیکھنے کے لیے صرف چند عارضی ہی پردے پڑے ہیں‌اور ان کو ہٹانے سے سب کچھ عیاں۔۔۔۔اور سب کچھ ظاہر ہے۔

    ہمیں‌چاہیے کہ ہر معاملے میں ایک قوم بن کے سوچیں اور صرف سوچیں نہی بلکہ عملی طور پر یہ ثابت بھی کریں کہ ہم ایک ہی قوم ہیں۔۔۔۔۔اس طرح کے حد سے زیادہ جزباتیات کا مظاہرہ کرکے ہم نے اپنا مشرقی بازو گنوادیا۔۔۔۔۔اور وہ درد اب بھی اسی طرح ہے۔

    آئیے دست دعا کے لیے بلند کرتے ہیں:

    اے رب کائنات
    میری آنکھوں‌کو اجالا دے دے
    وہ اجالا کہ میں پہچان لوں
    سچائی کو
    ظلم و نفرت کے سفینوں‌سے کنارا کرلوں
    بغض کے شعلوں سے دامن کو بچا رکھوں
    تیرے بندوں‌میں‌فقط پیار کی دولت بانٹوں
    بن کے شبنم تیری دھرتی پہ برستا ہی رہوں
    یہ شب و روز دعا
    میرے مالک
    مجھ کو دور حاضر کے یزیدوں کی رقابت سے بچا
    کسی مظلوم کے گھر میں جو اندھیرا کردیں
    ایسے بے درد چراغوں کی حرارت سے بچا
    اے خالق کائنات یہی ہر آن ہے دعا میری
    کہ زہن بیمار ہیں‌جو ابھی تک انھیں اچھا کردے
    جن کے ہاتھوں میں ہیں تڑپتے ہوئے خونی خنجر
    انہی لوگوں کو بدل کر
    تو مسیحا کردے
    مسیحا کردے
    مسیحا کردے

    آمین
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محترم بےباک صاحب ، محبوب خان صاحب اور راشد صاحب ۔ اور دیگر صارفین !
    مبارز صاحب نے جو کچھ کیا اور انکے ساتھ جو کچھ ہوا ۔ وہ سب انتظامیہ پر بھی گراں گذرا۔ اتنے سنئیر صارف کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔
    لیکن
    جب ایک انسان سچے دل سے اللہ تعالی کی بارگاہ سے ، اسکے حبیب :saw: سے اور وہ انسان جس کی اس نے دل آزاری کی ہو۔ دل سے معافی مانگ لیتا ہے

    تو بتائیے ۔ اللہ تعالی ، اسکے رسول :saw: کی تعلیمات ہمیں کیا حکم دیتی ہیں ؟
    کیا معاف کردینا ، بدلہ لینے سے بڑا عمل نہیں‌ہے ؟

    اور جہاں تک پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا تعلق ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے، ایک غیر جانبدار فورم میں اچھا برا ہرطرح کا مواد "ریکارڈ" کے طور پر موجود رہنا چاہیے۔ تاکہ کل کلاں کو ایسی غلطی دہرائی جانے سے پہلے ہر کوئی سابقہ حرکتیں اور اس پر ندامت دیکھ سکے۔ شاید کہ یہ عمل کچھ صارفین کےلیے آئندہ کے لیے عبرت کا باعث بنتا رہے۔

    لیکن آپ سب صارفین نے جس برداشت اور صبر و تحمل اور اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے میں یہاں فورم پر آپ سب کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ اور اللہ تعالی کی بارگاہ سےاس عمل پر آپ سب کے لیے اجرِ عظیم کے لیے دعا گو ہوں۔

    ایک گذارش ضرور کرنا چاہوں گی ۔ بلاشبہ لیڈروں اور جماعتوںسے ہماری وابستگیاں ہوتی ہیں۔ نظریات بھی ہوتے ہیں۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنے علاوہ باقی سب کو انسان یامسلمان سمجھنا ہی چھوڑدیں۔ تعمیری تنقید ہر کسی کا حق ہے۔
    لیکن ہمیں اتنی بات ضرور یاد رکھنی چاہیے۔۔
    نفرتوں کے بیج کبھی محبتوں کے پھول نہیں کھلا سکتے۔ یہ بات یاد رکھ لینی چاہیے۔ جو بھی لیڈر ، جو بھی راہنما ، جو بھی مولانا ، کسی بھی نام پر "نفرتیں " پھیلا رہا ہے۔ اسکے ساتھ چلنے والے یاد رکھ لیں۔ وہ کامیاب ہونے کے بعد کبھی محبت ، امن اور پیار کا پھل نہ خود پائے گا ، نہ آپ کو دے گا اور نہ ہی آئندہ نسلوں کو ایسا کچھ ملے گا۔

    اللہ تعالی ہم سب کو اسلام اور پاکستان کے لیے اپنے دل فراغ کرنے اور ایک دوسرے کو برداشت کرکے باہم اتحاد و یگانگت عطا فرمائے۔ آمین

    والسلام علیکم۔

    یہ لڑی مقفل کی جاتی ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں