1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شرف کے شہر میں ہر بام و در حسین کا ہے ۔۔ افتخار حسین عارف

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,220
    موصول پسندیدگیاں:
    14,524
    ملک کا جھنڈا:
    شرف کے شہر میں ہر بام و در حسین کا ہے
    زمانے بھر کے گھرانوں میں گھر حسین کا ہے

    فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ
    جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسین کا ہے

    زمیں کھا گئی کیا کیا بلند و بالا درخت
    ہرا بھرا ہے جو اب بھی شجر حسین کا ہے

    سوالِ بیعتِ شمشیر پر جواز بہت
    مگر جواب وہی معتبر حسین کا ہے

    کہاں کی جنگ کہاں جا کے سر ہوئی ہے کہ اب
    تمام عالم خیر و خبر حسین کا ہے

    محبتوں کے حوالوں میں ذکر آنے لگا
    یہ فضل بھی تو مرے حال پر حسین کا ہے

    حضور شافع محشر ، علی کہیں کہ یہ شخص
    گناہ گار بہت ہے مگر حسین کا ہے
    -------​

    (افتخار حسین عارف)
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,220
    موصول پسندیدگیاں:
    14,524
    ملک کا جھنڈا:
    شرف کے شہر میں ہر بام و در حسین کا ہے
    زمانے بھر کے گھرانوں میں گھر حسین کا ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,220
    موصول پسندیدگیاں:
    14,524
    ملک کا جھنڈا:
    حضور شافع محشر ، علی کہیں کہ یہ شخص
    گناہ گار بہت ہے مگر حسین کا ہے

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,220
    موصول پسندیدگیاں:
    14,524
    ملک کا جھنڈا:
    ">فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ
    جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسین کا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں