1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہ خوباں،جان جاناں،حسن یکتا کردیا ۔۔ سیدخالدعبداللہ اشرفی ،اورنگ آباد،مہاراشٹرا،الہند

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏12 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ خوباں،جان جاناں،حسن یکتا کردیا
    حق نے یوں محبوب کو سب سے یگانہ کردیا

    ناز کر تو ناز کر اے امت خیرالبشر
    امتی تجھ کو خدا نے مصطفیٰﷺ کا کردیا

    یوں تو سارے انبیا رتبے میں اعلی ہیں مگر
    مصطفیٰﷺ کو حق نے سب نبیوں سے اعلی کردیا

    وہ امام المرسلیں ہیں وہ ہیں ختم الانبیا
    انکو انکے رب نے اونچوں سے بھی اونچا کردیا

    کنکروں نے دی گواہی آپکی پیارے نبی
    وجد کرتے آپکو پیڑوں نے سجدہ کردیا

    دو جہانوں کے خزانے ہیں انہیں کے ہاتھ میں
    ان کو بیشک حق نے مختار خزانہ کردیا

    وہ بڑوں سے بھی بڑے،ان سے بڑی اللہ کی ذات
    ذات حق نے ان کا سب میں اونچا رتبہ کردیا

    نور سے تخلیق اپنے انکو اللہ نے کیا
    اورانکےنورسے جگ میں اجالا کردیا

    آنکھیں مازاغ البصراورعارض کو قمر
    زلف کو والیل تو والشمس چہرہ کردیا

    جسم انور ایسا جس کا ثانی نہ سایہ ہوا
    حق نے تو محبوب کو نوری سراپا کردیا

    میرے فردوس تخیل میں ہیں اب اسکے قدم
    جس نے اپنی ٹھوکروں سے مردہ زندہ کر دیا

    شمس ڈوبا پھر سے ابھرا اور قمر ٹکڑے ہوا
    جب حبیب کبریا نے ہے اشارہ کر دیا

    انکی ہی خاطر سجے ہیں یہ زمین و آسماں
    چاند سورج تارے حق نے ان پہ صدقہ کر دیا

    ہر بیچارے کے وہ چارہ گر ہیں رب کے فضل سے
    بے سہاروں کا انہیں رب نے سہارا کردیا

    وہ شفیع عاصیاں ہیں وہ وکیل مجرماں
    غمزدوں کا انکو اللہ نے مداوا کردیا

    انکے جلوے دیکھ لیتا ہوں جہان قلب میں
    دل کو میرے رب نے ان کا جلوہ خانہ کردیا

    انکے جلوے سے منور ہے یہ ساری کائنات
    آنکھ والوں کی نظر کو جس نے خیرہ کردیا

    کہہ رہا ہے مصطفیٰﷺ کو اپنے جیسا نجدیا
    خاک ہو منہ میں ترے یہ کیسا دعویٰ کردیا

    ذکر سرکار مدینہ میں شفا رب نے رکھی
    ہر مریض عشق کا اسکو مداوا کردیا

    شکریہ صد شکریہ تیرا مرے رب کریم
    ہم کو جو تونے عطا محبوب پیارا کردیا

    جب نوازا عشق نے سرکار کے، تو دیکھیے
    کوئی داتا ، غوث کوئی، کوئی خواجہ کر دیا

    ماتحت سرکار کے ہے کردیا رب نے جہاں
    سارے عالم پر شہ دیں کا اجارہ کردیا

    حق کی خاطر عشق کہتے ہیں جسے سمجھانے یہ
    فاطمہ کے لال نے قربان کنبہ کر دیا

    نام روشن ہے حسین ابن علی کا آج تک
    کربلا نے دشمنوں کا منہ ہےکالا کردیا

    مشکلیں بھی مشکلوں میں پھنس گئیں دیکھو میاں
    جب ملنگوں نے علی کا ذکر مولی کر دیا

    میرے حاسد نے برا چاہا بہت میرا مگر
    نسبت غوث الورٰی نے کھیل الٹا کردیا

    چشم رحمت مصطفیٰﷺ جان کرم کی جب ہوئی
    ہند کے خواجہ پیا کو پھر تو راجا کر دیا

    ناز ہے بے انتہا اپنے مقدر پر مجھے
    مجھ کو رب نے شاہ سمناں کا دوانہ کردیا

    فرقت طیبہ ستاتی ہے بہت *خالد* ہمیں
    جینا مشکل ہند میں اس نے ہمارا کردیا
    ------
    از۔۔۔۔سیدخالدعبداللہ اشرفی ،اورنگ آباد،مہاراشٹرا،الہند
    بزم اردو اساتذہ کا 70 - واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ ۲۸/ربیع النور شریف ۱۴۴۱
    مطابق 26/نومبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ خوباں،جان جاناں،حسن یکتا کردیا
    حق نے یوں محبوب کو سب سے یگانہ کردیا

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ناز کر تو ناز کر اے امت خیرالبشر
    امتی تجھ کو خدا نے مصطفیٰﷺ کا کردیا
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو سارے انبیا رتبے میں اعلیٰ ہیں مگر
    مصطفیٰﷺ کو حق نے سب نبیوں سے اعلیٰ کردیا
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ امام المرسلیں ہیں وہ ہیں ختم الانبیا
    انکو انکے رب نے اونچوں سے بھی اونچا کردیا

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کنکروں نے دی گواہی آپکی پیارے نبی
    وجد کرتے آپکو پیڑوں نے سجدہ کردیا

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دو جہانوں کے خزانے ہیں انہیں کے ہاتھ میں
    ان کو بیشک حق نے مختار خزانہ کردیا

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نور سے تخلیق اپنے انکو اللہ نے کیا
    اورانکےنورسے جگ میں اجالا کردیا

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں مازاغ البصراورعارض کو قمر
    زلف کو والیل تو والشمس چہرہ کردیا
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جسم انور ایسا جس کا ثانی نہ سایہ ہوا
    حق نے تو محبوب کو نوری سراپا کردیا
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شمس ڈوبا پھر سے ابھرا اور قمر ٹکڑے ہوا
    جب حبیب کبریا نے ہے اشارہ کر دیا

     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انکی ہی خاطر سجے ہیں یہ زمین و آسماں
    چاند سورج تارے حق نے ان پہ صدقہ کر دیا

     
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ صد شکریہ تیرا مرے رب کریم
    ہم کو جو تونے عطا محبوب پیارا کردیا
     
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب نوازا عشق نے سرکار کے، تو دیکھیے
    کوئی داتا ، غوث کوئی، کوئی خواجہ کر دیا
     
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نام روشن ہے حسین ابن علی کا آج تک
    کربلا نے دشمنوں کا منہ ہےکالا کردیا

     
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مشکلیں بھی مشکلوں میں پھنس گئیں دیکھو میاں
    جب ملنگوں نے علی کا ذکر مولیٰ کر دیا

     
  17. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فرقت طیبہ ستاتی ہے بہت *خالد* ہمیں
    جینا مشکل ہند میں اس نے ہمارا کردیا
     
  18. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  19. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  20. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  21. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں