1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہ جی کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہ جی, ‏29 ستمبر 2011۔

  1. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    • تیرے نام سے

      [*]میری سوچیں
      [*]میرےالفاظ تم ہو
      [*]میرا سخن تم ہو
      [*]میرے افکار تم ہو
      [*]میری باتیں
      [*]میری غٍزلیں
      [*]میرےاشعارتم ہو
      [*]تم کیا ہو؟
      [*]ہے پتا یہ تم کو
      [*]آ میں بتاتا ہو تجھکو
      [*]غمِ تنہائی سناتا ہو تجھ کہ
      [*]میری روح کی رگ رگ میں
      [*] سمائے گئے ایسے
      [*]جیسے اندھیرے کا رشتہ
      [*]ہر شام سے ہو
      [*]کہ جیسے میری سانسوں کا
      [*]تسلسل تیرے نام سے ہو​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں