1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہ جی کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہ جی, ‏22 ستمبر 2011۔

  1. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے گھر گے تو کو ئ بات بھی نا ھو سکی
    ان سے تو میری سامنے ملاقات بھی نا ھوسکی
    غروب ھو گیا ھے اب آفتابِ زندگی
    منچلے جزبوں کی تو شرعات بھی نا ھو سکی​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاہ جی کی شاعری

    شاہ جی خوب قطعہ کہا
    مگر از راہ کرم سفید کاغذ پر زرد لکھائی چہ معنی؟۔۔۔یقین کریں پڑھنے کے لیے اس کو سلیکٹ کرنا پڑا ۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں